عمران خان نے وزیراعظم بننے کے دو ماہ بعد سعودی تحائف بیچ کر 14 کروڑ بیس لاکھ روپے کما لیے جو ان کی پوری زندگی کے 66 برس کمائی سے زیادہ کمائی تھی۔عمران خان کی عمر بھر کی جائیداد 14 کروڑ دس لاکھ تھی۔جبکہ تحائف 14 کروڑ بیس لاکھ کے بکے۔ حیران کن تفصیلات @usmanmanzoor سے
@gtvnetworkhd