آخر کار بلی تھیلے سے باہر آ گئی ہے۔
مولانا نے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف تقریریں کیں، کوئی کاروائی نہیں ہوئی۔
بلاول نے ہر خرابی کا ذمہ دار اسٹیبلشمنٹ کو قرار دیا، صوبے بنانے پر انہیں دھمکیاں دی، کوئی کاروائی نہیں ہوئی۔
دوسری طرف پی ٹی آئی کے دو کارکنان جنہیں اٹھایا گیا تھا، کل ان سے جبری پریس کانفرنس کروا کر پارٹی چھڑوائی گئی ہے۔
یہ سب ملی بھگت سے چلنے والا ڈرامہ تھا۔ نشانہ آج بھی عمران خان اور پی ٹی آئی ہی ہیں۔
اللہ الحق ہے حق سچ سامنے آ گیا۔۔۔!
آج فضل الرحمان نے دو اعترف کر لیے،
پہلا اعترف یہ کیا کہ عمران خان کی حکومت جنرل باجوہ کے حکم پر گرائی گئی، کیونکہ باجوہ نے فضل الرحمان کو دھمکی دی کہ امریکی دباؤ ہے ہماری بات مان لو یہی حق کا راستہ ہے،
دوسرا اعتراف یہ کہ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے لائینز اینڈ منرلز کا بل پاس نہیں کیا۔
پاکسنانیوں اب تو آپ کو یقین آ گیا ہو گا کہ عمران خان اور تحریک انصاف ہی پاکستان کی خیر خواہ جماعت اور عمران خان پاکستان کے ساتھ مخلص لیڈر ہے؟
نہیں معلوم چئیرمین صاحب آپکے "متحدہ اپوزیشن" کون ہیں۔ لیکن اگر آپ زرداری کومضبوط کرینگےتووہ واپس ڈیل حاصل کرلےگا۔ موجودہ سسٹم یونہی چلےگا اور عمران خان جیل میں رہےگا۔ تحریک انصاف عمران خان کی آزادی کےبغیراپناوزن جس بھی پلڑےمیں ڈالیگی اسکامطلب عمران خان کی اسیری میں اضافہ ہوگا۔
تحریک انصاف کا ورکر نا صوبوں کے حق والوں کے ساتھ ہے نا مخالفت والوں کے ساتھ ہے۔ ہمارا واحد موقف ہے کہ یہ فیصلےصرف اور صرف عمران خان کا استحقاق ہے۔ عمران خان اور اسیران کو رہا کریں۔ رہائی کےبعد عمران خان سےمزاکرات کریں۔ عمران خان کےبغیرجویہ فیصلےکرےگااسکوہم سہولتکارسمجھیں گے۔
وفاقی وزرا کی طرف سے پیپلز پارٹی پر الزامات کی بارش کے بعد مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا ایک دوسرے کو گلے لگائے رکھنا منافقت اور مفاد پرستی کے سوا کچھ نہیں طلال چودھری کہتے ہیں پیپلز پارٹی سندھ والوں کا خون چوس گئی کیا اس الزام کے بعد بھی پیپلز پارٹی چند آئینی عہدوں سے چمٹی رہے گی؟
درویش عمران خان نے بہت پہلے ن لیگ پیپلز پارٹی کو بتایا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ کو 27 سال سے جانتا ہوں آپ کو پتہ بھی نہیں چلے گا یہ پلان A سے پلان B پر چلے جائیں گے، اتنی انتہا پر مت جائیں ہمارے ساتھ جو رہا ہے کل کو یہ آپ کے ساتھ بھی ہو گا اور پھر آپ پھنس جائیں گے، حق نیازی سچ نیازی۔۔۔
خان صاحب سال 98 میں ہمارے گھر تشریف لائے والد صاحب سے ملاقات کے لیے اور ایک موقع پر مجھ سے مخاطب ہوئے اور کہا یہ تحریک انصاف میں نے تم جیسے نوجوانوں کے لیے بنائی ہے آپ کو میرا ساتھ دینا چاہیے میرے ذہن میں 17 مارچ 1993 والی تقریر تھی نوازشریف کی کہ "میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا" اور خان صاحب کو بتایا کہ نوازشریف تو اتنا بہادر ہے۔ خان صاحب نے فرمایا یہ تقریر بھی آپکے والد صاحب نے ہی لکھ کر فی تھی آپ پوچھ لو سامنے ہی بیٹھے ہیں میں بات ٹال گیا۔۔ "خان صاحب نے فرمایا "انیق آج تم کو اس بات کی سمجھ نہیں ارہی لیکن ایک وقت آئے گا تم کو پتہ چلے گا کہ یہ آدمی کتنا بڑا فراڈ ہے پھر تم میری طرف آو گے مجھے یہ بات سمجھنے میں 29 سال لگ گئے اور اپنی زندگی کے قیمتی 29 سال فراڈ شخص کو لیڈر سمجھتا رہا آج بالآخر عمران خان کی طرف چلا گیا ہوں
اگر آپ لوگ آج عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں اور آپ کے وہ خیالات ہیں جو میرے اب ہیں تو آپکو مبارک ہو آپ لوگوں کو 29 سال ضائع نہی کرنے پڑے میری طرح۔
انیق ناجی کا پچھتاوا
بھٹو نے اپنی ساری سیاست ایوب خان کے سہارے بنائی۔ ڈیڈی کہتے تھے انکو۔ ایوب خان کے سہارے وزارت خارجہ حاصل کی۔ پھر جب تاشقند معائدے کے وقت موقع ملا تو ملک واپس آکر انقلابی بن گئے اور ایوب خان کے خلاف ملگ گیر اسٹوڈنٹ موومنٹ کا آغاز کردیا۔
ڈوگر صاحب عدالتوں نے تحریک انصاف کی حکومت سے نوازشریف کی صحت اور زندگی کی گارنٹی مانگی تھی۔ کیا آپ یہی ضمانت عمران خان اور بشری بی بی یا دیگر تحریکی اسیران کےلیے دے سکتے ہیں؟
پیپلز پارٹی نافرمان نہیں ہے۔ بس پاپی پیٹ کا مسئلہ ہے۔ اتنی ہی تو گزارش کرتے کہ ہماری چراگاہ کو نا چھیڑا جائے۔ باقی جو حکم ہم ہمیشہ کی طرح سر کے بل حاضر جناب۔ 🫡
بیرسٹر سلمان صفدر 🚨
جب آپ القادر کیس کے ثبوت سنیں گے تو آپ حیران رہ جائیں گے کہ نیب تو تب کارروائی کرتی ہے جب قومی خزانے کو کوئی نقصان پہنچا ہو۔
لیکن یہ تو ایک انوکھا مقدمہ ہے جس میں قومی خزانے کو منافع اور فلاحی کام القادر ٹرسٹ کا حصہ بنایا گیا ہے
میں نے عمران خان سے منسوب جو خط لکھا ہے وہ ایک ایک لفظ عمران خان کی موجودگی میں خود عمران خان نے لکھوایا تھا اس خط کے ایک بھی لفظ پر ہماری مشاورت نہیں ہوئی ایک ایک لفظ عمران خان کا لکھوایا ہوا ہے - بیرسٹر سلمان صفدر
کل جب بلاول مارٹن لوتھر کنگ بنا ہوا تھا عین اس وقت پختونخواء میں انکے تعینات وائسرائے کے ماتحت تین تحریکی رہنماوں کا برطانوی راج قانون کے تحت گرفتاری کے آرڈر جاری ہورہے تھے۔