Waqt e Dua Hai || Naat
#palestine#dua#GazaGenocide#غزة_تباد_والرياض_تحتفل
اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے
امت پہ تیری آ کے عجب وقت پڑا ہے
جو دین بڑی شان سے نکلا تھا وطن سے
پردیس میں وہ آج غریب الغربا ہے
جس دین کے مدعو تھے کبھی قیصر و کسرٰی
خود آج وہ مہمان سرائے فقرا ہے
میرا شافی قیامت میں علی شیر خدا ہوگا
تمام عاشقان رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو یوم ولادت باسعادت حضرت سیدنا علی المرتضیٰ شیر خدا رضی اللّٰہ عنہ بہت بہت مبارک ہو ❤️ @ درگاھ عالیه رحمت پور شریف لاڑکانہ https://t.co/1nUUQDnKnm
عالم اسلام کی عظیم ہستی یادگار اسلاف حضرت پیر سید غلام حسین شاہ غفاری نقشبندی رحمۃ اللّٰہ علیہ
وصال فرما گئے انا للہ وانا الیہ راجعون https://t.co/B1Ndj6xf5n