Request to #Mr_Mark_Zuckerberg,
I am Muhammad Rizwan from Multan #Pakistan , a dedicated follower of "our beloved PROPHET خاتم النبین HAZARAT MUHAMMAD ﷺ, The last Prophet of Allah Taalaa" and I am demanding from Facebook and you #Mr_Mark_Zuckerberg to please block all the
اسرائیلی فوج نے نابلس کی زاتارہ چیک پوسٹ پر ایک فلسطینی کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ اسرائیلی فوج نے طبی امداد فراہم کرنے والے عملے کو زخمی فلسطینی کو طبی امداد بھی فراہم کرنے سے روک دیا جس کے باعث خون زیادہ بہہ جانے سے فلسطینی شہری شہید ہو گیا۔
My thoughts and prayers are with the people of KPK who have been badly hit by massive floods. Their woes have worsened because of non existence of basic infrastructure which can control damage during such calamities. May Allah protect you 🤲🏼
پاکستان، ایران اور چین پر نظر رکھنے کے لئے اسرائیل کا یمن میں انٹلی جنس مرکز قائم کرنے کا فیصلہ
یو اے ای اور سعودی عرب نے یمن کے جزیرے سوکوترہ میں انٹلی جنس سینٹر قائم کرنے کی اجازت دے دی ہے
مقامی قبائل نے اس فیصلے کو ماننے سے انکار کر دیا