آج اتفاق سے اپنے فالوورز کی لسٹ پر نظر پڑگئی۔ تب سے اپنی دی ہوئی گالیوں کو یاد کر کے شرم سے پانی پانی ہوا جارہا ہوں۔ کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ ایکس پر بہت ساری پوسٹس کو ایک ساتھ ڈیلیٹ کیا جاسکے؟
@enkidureborn چوتئے انتظار میں رہتے ہیں کہ موقع ملے اور اپنا احتجاج آؤٹ سورس کردیں۔
کبھی یہ وکلا کو اپنی تحریک سونپ دیتے ہیں۔
کبھی طلباء سے امیدیں باندھ لیتے ہیں۔ کبھی ڈاکٹرز کبھی تاجر، کبھی گرینیل ۔۔۔ اب دیکھتے ہیں کشمیری ان کی توقعات کہاں تک پوری کرپاتے ہیں؟
کمال ہوگیا ویسے، پٹواری ہار کر بھی خوش ہیں کہ پی ٹی آئی نہی جیتی۔ یوتھییے بھی ہار کر خوش ہیں کہ ن لیگ بھی ہار گئی۔
ہم تو ہارے ہیں صنم تم بھی تو ہارے ہو
#گلگت_میں_تیرچل_گیا