دھرنا پاکستان کے عوام کی امید بن گیا ہے، لوگ موسم کی سختی کی پروا کیے بغیر ڈٹے ہوئے ہیں اور پر عزم ہیں کہ مطالبات منوا کر ہی اٹھیں گے، شہباز بلاول حکومت کو عوام کے یہ جائز مطالبات ماننے پڑیں گے، بجلی کے ٹیرف میں کمی اور تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسز کا بوجھ کم کرنا پڑے گا۔ IPPs کو لگام دینی ہوگی۔
A part of muslim existence has been scarred.. Sooo we will tell world they are not alone if the leaders if muslim ummah is behaving shamelessly.. We are with you..
You are our pride.
Keffiyeh is our pride...
#EidWithGaza
#EidWithGaza
دنیائے اسلام میں غزہ کی جدوجہد دھڑکتے دل کی مانند ہے ۔ جو امت کو نئی زندگی بخشنے والی ہے۔ نمازِ عید الفطر میں فلسطینی کفیہ کو مسلم یک جہتی کی علامت بنا دیا جائے ۔
آئیے اس عید پر ان درد مند لوگوں کا ساتھ دیجیے جو فلسطینی بہن بھائیوں کے لیے اپنی بساط بھر کوششیں کرنے میں مصروف ہیں۔ اپنے مظلوم بہن بھائیوں کے درد کا مداوا کرنے والا بنیں کہ دین ہمیں یہی سکھاتا ہے۔
@FakharZamanLive#EidWithGaza