شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
اس رمضان میں بھی عمران خان جیل میں ہے اور شوکت خانم کراچی ہسپتال اس سال دسمبر میں مکمل کرنا ہے اس لئے دل کھول کر شوکت خانم ہسپتال کو سپورٹ کریں۔
اور یہ مسیج گھر گھر تک پہنچائیں
”عمران خان نے ہمیں پیغام بھیجا ہے کہ آواز اٹھائیں، میری آنکھ ٹھیک نہیں ہے اور میرے ذاتی معالجین کو مجھ تک رسائی دی جائے۔ آج سے پہلے میں نے کبھی عمران کو یہ کہتے ہوئے نہیں سُنا، یہ پہلی بار ہم نے اُنکی پریشانی سنی کہ میری بہنوں سے کہو، میرے لیے آواز اٹھائیں اور ہم آواز اٹھائیں گے۔“
علیمہ خان
#مزاحمت_خان_کی_رہائی_تک
”میڈیا صرف جہازوں کی تعریف کر رہا ہے لیکن کبھی آپ نے سوچا ہے کہ ہمارے پائلٹس کتنے زبردست ہیں، اگر تعریف کرنی ہے تو ہمارے پائلٹس کی کریں، ہمارے بچوں کی کریں، جو اللّہ کا نام لے کر جہاد کے لیے نکل پڑتے ہیں!” - علیمہ خان
#PakistanZindabad#ReleaseImranKhanNow
"And if we are to be attacked a country 7x bigger than us, what will we do? Our faith is La Ilaha Ilallah; we will fight".
- Imran Khan.
#PakistanZindabad
Retweet if you would like an open trial of Wheeler Dealer Mohsin Naqvi & his crony IG Punjab for Murder, Torture, Kidnappings, Ransacking & Interference in Electoral Process.
They ran character assassination campaigns of ppl based on fake cases but will themselves be sentenced for their own real crimes.