علامہ محمد اقبال اور قائد اعظم محمد علی جناح نے اس قوم کو ذہنی اور جسمانی غلامی سے آزاد کروانے کی عظیم جدوجہد کی، جسمانی آزادی تو ہم نے حاصل کر لی لیکن شاید ذہنی غلامی سے ہم آج بھی آزادی نہیں چاہتے؟؟؟
🤔
عاطف شیرازی کی رپورٹ کے مطابق حکومت ایک لیٹر پیٹرول پر مجموعی طور پر 118.76 روپے جبکہ ایک لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 110.65 روپے لیوی،ٹیکس اور مارجنز وصول کیے جا رہے ہیں۔دستاویزات کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول کی بنیادی لاگت 178 روپے 77 پیسے بنتی ہے تاہم حکومت نے شہریوں کے لیے فی لیٹر قیمت 297 روپے 53پیسے مقرر کی ہے،پیٹرول پر 70روپے 36 پیسے پٹرولیم لیوی، 5 روپے کلائمیٹ سپورٹ لیوی، 19 روپے 33 پیسے کسٹمز ڈیوٹی، 6 روپے 86پیسے ان لینڈ فریٹ ایکولائزیشن مارجن، 7 روپے 87پیسے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا مارجن اور 8روپے 64پیسے ڈیلرز مارجن شامل ہے۔ اسی طرح فی لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل کی بنیادی لاگت 198روپے 85پیسے ہے جبکہ حکومت نے شہریوں کے لیے اس کی قیمت 309روپے 50پیسے فی لیٹر مقرر کی ہے۔ دستاویز کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر مجموعی طور پر 110روپے 65پیسے کی لیوی، ٹیکسز اور مختلف مارجنز وصول کیے جا رہے ہیں
مالی سال 2026ء میں تنخواہ دار طبقے سے 633 ارب روپے انکم ٹیکس وصول کیا گیا جبکہ ریٹیلرز‘ برآمد کنندگان اور رئیل اسٹیٹ جیسے بڑے تجارتی شعبوں سے صرف 435 ارب روپے۔ حقیقت یہ ہے کہ تنخواہ دار طبقہ ٹیکس وصولی کا آسان ترین ذریعہ ہے۔ ملازمین کی تنخواہوں سے ٹیکس براہِ راست کٹتا ہے اور یہ رقم بیٹھے بٹھائے ایف بی آر کے پاس پہنچ جاتی ہے‘ دوسری جانب وہ شعبے جہاں ماہانہ اربوں روپے کا کاروبار ہوتا ہے ایف بی آر اُن سے اتنا بھی ٹیکس وصول نہیں کر پاتا کہ تنخواہ دار طبقے کے برابر آ جائیں: دنیا اخبار کا اداریہ/ 5 جولائی 2026
بریکنگ نیوز ، عمران خان اور بشری بی بی کی قید تنہائی متعلق کیس میں ابتدائی فیصلہ آگیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ " عمران خان اور بشری بی کو اگر قیدی تنہائی میں رکھا گیا تو کیوں رکھا گیا ؟ کس قانون کے تحت ؟ کتنی دیر کے لیے؟ اور کیا یہ سزا ہے؟ سپریڈنٹ اڈیال تفصیلی رپورٹ اور جیل ریکارڈ 6 اگست کو عدالت کے سامنے پیش کریں "
اسحاق ڈار پاکستان سے کیسے فرار ہوئے تھے؟ مفتاح اسماعیل تفصیل سے بتاتے ہوئے۔ 🚨
”اسحاق ڈار نے شاہد خاقان عباسی سے کہا کہ مجھے دبئی تک جانے کے لیے وزیراعظم کا جہاز چاہیے۔ وہاں پہنچ کر کہا کہ میں عمرہ ادا کرنے سعودی عرب جا رہا ہوں، پھر سعودی عرب جا کر بتایا کہ اب کمر کے چیک اَپ کے لیے لندن جا رہا ہوں۔ اس کے بعد وہ واپس ہی نہیں آئے۔
لاہور غیر ملکی خواتین کے ساتھ پیش آنے والا معاملہ ، خواتین کے 164 کے بیانات پڑھ کر معلوم ہوتا ہے اسلام آباد کے عثمان مرزا جنسی تشدد کیس سے بڑا کیس ہے
اب پڑھ لیں عثمان مرزا کیس میں صلح نامہ کے باجود ، ایف آئی آر میں تاخیر کے باوجود کیا ہوا تھا
اسلام آباد ای الیون عثمان مرزا جنسی تشدد کیس کا واقعہ نومبر 2020 میں ہوا تھا ایف آئی آر جولائی 2021 کو درج ہوئی تھی متاثرہ لڑکا لڑکی نے ایک اسٹیج پر ملزمان کے ساتھ صلح کر لی تھی عدالت کے سامنے صلح کا بیان بھی دے دیا تھا کہ ہم کیس نہیں چلانا چاہتے ہمارا ملزمان سے کوئی مسئلہ نہیں
اس کے باوجود اس وقت کی سرکار نے کیس کی خود پیروی کی تھی ڈیجٹیل شواہد موجود تھے جن کی بنیاد پر ملزموں کو پہلے ٹرائل کورٹ سے عمر قید ہوئی جو اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی برقرار رکھی تھی اب ان کی اپیلیں سپریم کورٹ میں ہیں اور وہ جیلوں میں ہیں
JUST IN: IRAN PAIRED EACH DELEGATION AT GRAND AYATOLLAH KHAMENEI'S FAREWELL CEREMONY WITH A POLITICALLY TARGETED VERSE FROM THE HOLY QURAN:
🇸🇦 Saudi Arabia received a verse about two armies meeting in battle, one believing, one not.
🇱🇧 Hezbollah was told "do not weaken or grieve you are superior."
🇱🇧 The Lebanese government received a verse about people refusing to sacrifice if asked.
🇵🇸 Hamas got a verse honoring men who fulfilled their covenant with God, "some have died, others are waiting."
🇾🇪 Houthis verse was about praising believers who fought without weakening.
🇶🇦 Qatar’s verse was about forgiveness and divine favor, read as a nod to its mediating role.
🇹🇷 Turkey got a verse elevating those who fight over those who "sit."
جن معاشی اقدامات کی وجہ سے ہماری معاشی صورتحال آج خراب ہے یعنی غیر پیداواری منصوبوں کیلیے بڑے بڑے قرضے لینا (جیسے اورنج ٹرین لاہور) ویسے ہی اقدامات اب بھی جاری و ساری ہیں۔ ہمارا مستقبل کیا ہوگا سوچ کر خوف آتا ہے۔
جب ن لیگ الیکشن کی رات بری طرح ہار رہی تھی تو اسحاق ڈار نے “بسم اللہ” پڑھ کر بولنا شروع کیا، تو حامد میر کی آواز آئی: “اُف! اب کلمہ پڑھ کر جھوٹ بولے گا۔
🇮🇷 As world leaders landed in Tehran for Khamenei’s funeral, they were met with a memorial for the Minab school attack inside the airport.
Messaging doesn’t get more deliberate than this.
Writer: Monica
اسحاق ڈار بنیادی ذمہ دار ٹھہرتے ہیں۔ نون لیگ کے 2013 سے 2018 کے دورِ حکومت میں کیے گئے مہنگے چینی اور آئی پی پیز (IPPs) معاہدے آج پاکستانی معیشت کے گلے کا طوق بن چکے ہیں!مفتاح اسماعیل۔
کیا آپ نے کسی ن لیگی صحافی کا رضا ڈار کیس پر ٹوئیٹ دیکھا ہے کہ "پلیز CCD فُل فرائی کرو"؟ بس اتنی ہی صحافت ہوتی ہے یہاں کہ جب مالکوں کا نام آ جائے تو منہ کو لقوہ مار جاتا ہے۔ دیکھائیں کوئی ٹوئیٹ جس میں یہ بولے ہوں کہ پاکستان کا امیج تباہ کرنے والوں کو برباد کر دینا چاہیئے؟ ان کی صحافت اور بھاشن صرف غربیوں یا دوسری جماعتوں پر گلہ پھاڑ پھاڑ کر نکلتی ہے.
لاہور ہائیکورٹ میں اعلی عدلیہ کے ججز کی کردار کشی کے خلاف درخواست پر سماعت
کردار کشی کا مرکزی ملزم احسن چٹھہ(مٹھا جی) عید پر لاہور ایا تھا مگر اسے گرفتار کرنے کی بجائے پروٹوکول دیا گیا جس سے تاثر ملتا ہےکہ عدلیہ کی کردار کشی حکومتی پشت پناہی میں کی گئی وکیل میاں داود کے دلائل
آئینی ترمیم کے بعد ہم پیٹیشن سے باہر نہیں جاسکتے جسٹس علی ضیاء باجوہ
عدالت نے ڈی جی این سی سی ائی اے سے رپورٹ طلب کرلی
شرق پور میں ایک بزرگ اۤدمی ہیں، جن کا نام محمد صدیق ہے۔ وہ ایک بازو سے معذور ہیں۔ انہوں نے ریڑھی لگائی ہوئی تھی۔۔ریڑھی اٹھا لی گئی۔۔کسی نے انکے سامنے کیمرہ کردیا تو انہوں نے غصے میں کوئی ویڈیو بیان دے دیا۔۔اسکے بعد انہیں تھانے میں بلایا گیا کہ اۤکر اپنی ریڑھی لے جائیں۔۔وہ بزرگ معذور بیچارہ تھانے گیا تو اس پر مقدمہ درج کردیا گیا۔۔۔اور اس کا سافٹ ویئر درست کردیا گیا۔۔۔روز کے ایسے واقعات ہیں: عامر متین
@AmirMateen2
پاکستان کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہماری معیشت کی انتہائی خراب حالت ہے۔ جب آپ کی اوسط شرح نمو صرف 2.2 فیصد ہے، جو کہ آبادی میں اضافے سے بھی کم ہے، اس نے پاکستان کو انتہائی سنگین سیکیورٹی صورتحال سے دوچار کر دیا ہے۔ مجھے نہیں لگتا کہ ہماری قیادت اس بات کو سمجھتی ہے۔
پٹرولیم اور آئی پی پیز ( IPP’s) مافیا کے بعد اب ایل پی جی ( LPG ) مافیا بھی بے قابو ، ان مافیاز کے سامنے کوئی نہیں ٹھہر سکتا ، عوام ان مختلف مافیاز کے ہاتھوں یرغمال بننے پر مجبور !