کے پی میں یونیورسٹیوں کی زمینیں بیچ کر ٹک ٹاکر صنم جاوید جیسیوں کو سرکاری خزانے سے عیاشیاں کروائی جا رہی صوبائی کابینہ یہاں بیٹھی ہے لاہور بار کو بھی گروپوں دے رہے جبکہ صوبے میں بچوں کو کتابیں نہی مل رہی ہیں
پختون بھائی اس پر چپ کیوں ہیں انکے وسائل ہیں ؟
If Imran Khan is now asking you to sacrifice your children for himself, telling you this is do or die- ask him why doesn't he start with his own children?
Why should Qasim and Suleman live safely in London but ghareeb kay bachay d chowk ja kar marayn?
دیکھتے ہیں کیسے ہمارے خلاف فیصلہ دیتے ہیں: پی ٹی آئی وکلاء رہنما مصظفین کاظمی کی کمرہ عدالت میں چیف جسٹس کو دھمکی،
یہ کلٹ ماضی میں بھی ثاقب نثار اور بندیال اور ہم خیالوں سے مرضی کے فیصلے لیتا رہا ہے اور اب بھی یہ ��اہتے کہ قاضی فائز ایسا ان کی خواہش کے مطابق غیر آئینی فیصلے دے
جو بیوی اور بیٹی کے ہمراہ کبھی دنیا کے سامنے آیا ہی نہ ہو وہ بیوی اور بیٹی کے سامنے بدتمیزی پر خوش نہیں ہوگا تو کیا ہو گا۔
تصور کریں عمران خان جمائمہ خان اور ٹیریان کے ساتھ کسی شاپنگ مال میں جائے تو لوگ کیا آوازیں لگائیں گے
استغفراللہ استغفراللہ
ہم عمران خان کیلئے جہنم میں بھی جلسہ کرنے کو تیار ہیں، پٹھان یوتھیا😁
مطلب انکو بھی اپنے لیڈر کے کرتوت پتا ہیں کہ وہ جہنم میں ہی جائے گا، آکھو سبحان اللّ��
کیوں کہ انکو پتہ ہے کہ وہ قادیانیوں کا ہمائتی ہے۔
فیصل آباد تھانہ منصورآباد کے علاقہ میں بااثرافراد کے ڈیرہ پر انسانیت کی سرعام تذلیل معمولی تلخ کلامی پر با اثر افراد نے بھرے مجمعےمیں مجبور شخص کو مرغا بنا دیا فوٹیج میں ایک غریب شخص کو عوام کے سامنے مارتے، مُرغا بناتے رہے یہاں تک کہ غلیظ ترین گالیوں سے بھی نوازا جاتا رہا فوٹیج منظر عام پر آنے کے بعدCPO کا نوٹس مرکزی ملزم گرفتار ملزمان کی گرفتاری عمل میں نہ لائی جا سکی۔۔۔۔
جس شخص نے شراب کی ایک بوتل کے پیچھے اسلام آباد کی سڑکوں پر دڑک لگا دی تھی وہ این او سی کے بغیر لاہور میں جلسہ کرکے تو دکھائے، گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی
انتشاریوں کے یہ وہ جہادی لوگ ہیں جو باہر لندن بیٹھ کر قوم کے بچوں کو جہاد کا درس دیتے ہیں👇🏻
اور خود دیسی کھانےپھاڑ تے ڈگار تے نظر ارہے ہیں
اور یہ سمجھتے ہیں یوتھیوکے ناچنے سے انقلاب ا جائے گا😂😆
صنم جاوید خان
علی امین گنڈاپور کی خصوصی مہمان
ایک ہزار ارب کے مقروض صوبہ کے وسائل پر عیاشیاں کرنے میں مصروف
علی امین گنڈاپور کی حکومت 77 سال تاریخ میں خیبرپختونخواہ کی کرپٹ ترین حکومت
کچھ شرم کرو / فیض حمید کا انجام دیکھو