@gabeeno ویسے کیا آپ نے کراچی شہر کا کبھی وزٹ کیا ہے جس 18 سال پہلے دنیا میں رنکنگ بیشک بہترین نہیں تھی لیکن 140 نمبر پر تھا اور آج 18 سال بعد اس شہر کی رینکنگ 183 میں سے 179 ہے یعنی زندگی گزارنے کے لیے دنیا کا چوتھا بدترین شہر بن گیا ہے۔
@Arfana_Mallah لیکن آب لوگوں نے تہیہ کر رکھا ہے کہ پیپلز پارٹی سے اُس کی گزشتہ 17 سالہ کارکردگی کا حساب نہیں مانگنا۔ چاہے کراچی ہو یا سندھ کا کوئی دوسرا شہر بدترین گورننس کا مظاہرہ ہے ہر طرف۔
@SakinaBH29 محترمہ 17 سال سے پیپلز پارٹی کراچی کے شہری اداروں پر بلا شرکتِ غیرے اختیارات رکھتی ہے۔ ان سترہ سالوں میں کراچی کی رینکنگ دنیا کے شہروں میں 140th سے 173 ہوگئی ہے اور کراچی دنیا کو چوتھا بدترین شہر بن گیا ہے۔ اس کا نوحہ نا کیا جائے تو کیا کیا جائے؟؟؟
@itishashmi@ShahzadShafi007 Hand over Karachi along with all of its institutions to it’s citizens and they will take care of their city by themselves. Karachi needs empowered local government.
@nizshaz29 پاکستان کے سارے شہروں کو اُن کے باسیوں کے حوالے کر دیجیے وہ اپنے اپنے شہروں کا انتظام بہترین انداز میں چلا لیں گے۔ وفاقی اور صوبائی حکومتیں ملک اور صوبہ چلائیں۔
@AbroDaud2 یہ کراچی کا 2000 سے livability index ہے جس میں کراچی بد سے بدتر ہوتا چلا جارہا ہے۔ پیپلز پارٹی نے یہ عمل اتنا تیز کردیا کی آج کراچی دنیا کا چوتھا بدترین شہر ہے۔ اگر 17 سال میں بہتری نہیں لائی جاسکتی تھی تو کم سے کم تنزلی کا سفر تو روکا جاسکتا تھا؟؟
@betterpakistan
آپ کیوں غلط بیانی کر رہے ہیں کہ عوام ٹیکس نہیں دیتے۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ تاجر برادری، ریئل اسٹیٹ ڈویلپرز، ایلیٹ کلاس ٹیکس نہیں دیتی اور حکومت اور FBRطاقتور طبقات سے ٹیکس اکھٹا کرنے میں ناکام ہے۔ اس کے علاوہ حکومت طاقتور طبقات کو 18 ارب ڈالر کی سبسڈی دیتی ہے۔
@MazharAbbasGEO Salam,
I have previously contacted you on your twitter and contacting you again to do a podcast with you on your book, “Journey Through Chaos”. Please DM me with your contact details so a session can be arranged.
Thanks and Best Regards,
Haris
Peoples party’s democracy at display. Sheema Kirmani is 75 years old, one of the most respected woman artist in the country is being treated as if she’s a criminal. She was merely there for a press conference organised by @AuratMarchKHI