خضدار کی بیٹی اسماء جتک کی مظلومیت پر بلوچستان صوبائی اسمبلی میں بیٹھی وہ خواتین بھی خاموش رہیں جو دیگر معاملات میں خواتین کے حقوق کے بلند وبانگ دعوے کرتی ہیں۔
بیت اللہ کے سائے میں پاکستان, سعودی عرب اور ترکی کا دفاعی تعاون امت مسلمہ کے اتحاد کی جانب اہم پیش رفت ہے۔
مولانا محمد حنیف جالندھری
ناظم اعلیٰ وفاق المدارس العربیہ پاکستان
اس سے بھی بات کو سمجھنے کی کوشش کی جاسکتی ہے۔ باقی یہ سلسلہ احباب کو سمجھانے اور مشکلات کو زائل کرنے کیلئے شروع کیا ہے بہت سارے سوالا خود بخود زائل ہوں گے اگر آپ تسلسل سے جڑے رہیں گے ۔ ان شاءاللہ العزیز
لگتا ہے بلاول کے مشیروں نے بلاول کو قائد جمعیت کا بیانیہ کاپی پیسٹ کرکے تھما دیا ہے کہ یہی وقت کی ضرورت ہے، ورنہ بلاول کااپنا موقف تو ہرگز یہ نہیں ہے، سندھ کےنتائج اور پی پی پی کی مقبولیت کے گراف میں کوئی مناسبت ہی نہیں۔