UK’s Deputy Minister for Foreign Affairs Hamish Falconer expressed concern about reports of loss of life arising from Islamabad.We are concerned by reports that a number of journalists have gone missing, including Matiullah Jan, a respected Pakistani journalist. #PressFreedom
بریکنگ۔🛑
پاکستان میں نہتوں کارکنان پر ہونے والی بربریت پر کینڈین پارلیمنٹ میں بھی آواز بلند۔
ہمارا تم سے وعدہ ہے تم دنیا میں کہیں منہ دکھانے کے قابل نہ رہو گے
@Matiullahjan919 فوج نے ثابت کردیا کہ وہ کبھی اس قوم کی محافظ تھی ہی نہیں،،!!
سانحہ ڈی چوک 😌
اسلام آباد لہو لہان 💔
یہ ووہی فوج ہے جس نے 18 سال امریکا سے پیسے لے کر اپنے مسلم ملک افغانستان پر حملے کرواۓ ،اور یہ کس منہ سے کشمیر اور فلسطین کا نام لیتے ہیں ؟
When the @GovtofPakistan Interior minister sounds like a mafia boss. The people need to rise up & resist like the #Bangladeshstudents did. Let’s get rid of this corrupt govt. @MohsinnaqviC42 shame on you.
انا للہ وانا الیہ راجعون
ایبٹ آباد لوئر تناول کے گاؤں صوبن گلی سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے منتخب کونسلر عبدالقادر خان کی کل رات 26 نمبر چونگی اسلام آباد پر رینجرز اور پولیس کی سیدھی گولیوں سے شہادت ہوئی
ان کی نماز جنازہ ابھی آبائی گاؤں میں ادا کی گئی