ٹرمپ کی بیوی ملینیا:
ایپسٹین کے ساتھ میرا کبھی کوئی تعلق نہیں رہا نہ میں میکس ویل کو جانتی، نہ ہی مجھے اپیسٹین نے ٹرمپ سے ملوایا نہ میں اسکے آئرلینڈ پر گئی، ٹرمپ سے میری ملاقات بائے چانس نیویارک سٹی پارٹی میں ہوئی تھی
پوٹن:
اسرائیل نے غزہ میں جو کچھ کیا ہے اگر روس نے اس کا صرف 10 فیصد بھی یوکرائن میں کیا ہوتا تو نیٹو اس وقت ماسکو کے دروازوں پر ہوتا۔
مغرب نے ہمیں سکھایا ہے کہ انسانی حقوق اسرائیل کے مفادات کی سرحدوں سے شروع اور ختم ہوتے ہیں
Breaking 🚨 My heart was filled with joy after watching this video of this little girl. Salute to the girl's determination. She has set an example of honesty. She took the mobile phone of a friend during the day and waited for him until late at night to return his mobile phone.
اٹلی کی خاتون وزیراعظم, 156 مسلمان ممالک سے زیادہ دلیر ہے 🔥
اس خاتون وزیراعظم نے امریکہ اور اسرائیل کو اڈے اور سرزمین ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی!!
انکشاف🚨امریکی فوج میں 17سال سیکریٹ سروس کی خدمات انجام دینے والی آفیسر نے انکشاف کیاکہ ماڈرن ٹام ہاک میزائل کے اوپر کیمرہ نصب ہوتا ہے جو دوران پرواز مکمل ویڈیو بھیجتا ہے ہمیں نظر آ رہا تھا ہم بچیوں کو مار رہے ہیں پھر بھی ہم نے وار کرائم کیا صرف اور صرف ہم دہشتگرد ہیں ہم بُرے ہیں
🚨This is how Christians in Israel are treated when trying to reach their places of worship.
Access is often blocked, and they are attacked by the IDF.
It’s a constant hell.
Along with Israel's constant bombing of Gaza, 97% of Gaza's livestock has been killed through the bombing, sniping, and looting of animals by Israeli forces.
ISRAELI OCCUPATION OF GAZA = NO PROPERTY RIGHTS = NO LIVESTOCK = STARVATION.
https://t.co/ykolY56SGq
امریکہ کو ایک دن کیلئے آبنائے ہرمز کھلوانے کے 2 بلین ڈالر خرچہ آ رہا لیکن جنگ سے یہی آبنائے ہرمز بلکل فری تھی تو ہم نے اس جنگ سے کیا حاصل کیا ؟؟؟؟
امریکی سینیٹر کا ٹرمپ سے سوال
جرمنی سے بڑا بیان جاری 🚨
ایران کے خلاف لڑائی امریکہ اور اسرائیل کی جنگ آزادی یا امن کے لیے نہیں ہے، بلکہ ڈالر ، تیل، گیس اور 'گریٹر اسرائیل' کے لیے لڑ رہے ہیں۔
بلکل حقیقت بتا رہا ہے!!
🚨تازہ خبر: ٹرمپ بے نقاب 🔥
🇺🇸ٹرمپ کل: "ہم ہر امریکی کو میڈیکیڈ نہیں دے سکتے۔ ہمارے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں"
🇺🇸ٹرمپ آج: ٹرمپ نے کانگریس سے جنگ کے لیے 1.5 ٹریلین ڈالر مانگے😭
سوچیں ترجیحات کیا ہیں۔ خود کو کوئی اس سے بہتر بے نقاب نہیں کرتا🔥
ٹرمپ کو کہیں کا نہیں چھوڑا🔥🗿
🇫🇷 سابق فرانسیسی وزیر اعظم ڈومینیک نے کہا ہے کہ
“اس پاگل ٹرمپ کو روکو۔ اس کی وجہ سے ایک کلو چاول 50 یورو تک جا پہنچے گا۔”
“30 دن پہلے ہرمز کھلا تھا، قیمتیں معمول پر، زندگی معمول کے مطابق تھی اب اس پاگل کی پیدا کردہ افراتفری نے تیل کی قیمتیں خطرناک حد تک بڑھا دی ہیں” 🔥🔥
“یہ پوری دنیا کو بھوکا رکھنا چاہتا ہے، یہ تباہی میں خوشی محسوس کرتا ہے۔” 🙏🏻
پاکستان میں بیٹھے کچھ خونی لبرل اسی انتظار میں ہے کہ انکے تایا Benjamin Netanyahu اور TrumpO چچا آئیں گے اور ایران کی خواتین کو “آزادی” دیں گے،
مگر ان خونی لبرلزکو زرا اپنے گیا اور چچا کے گھر یعنی امریکا اور اسرائیل کے اندر بھی جھانکنا چاہیے کہ کیسے خواتین کو ظلم، ناانصافی اور پولیس تشدد جیسے مسائل کا سامنا ہے
ذرا اس ویڈیو کو ہی دیکھ لیں۔ٹیکساس پولیس ایک نوجوان خاتون کو زمین پر گرا کر ہاتھوں میں بیڑیاں ڈر ال کر لگاتا ر منہ پر مکے مار رہی ہے۔
#RealityCheck
"ٹرمپ گھبراہٹ کی حالت میں ہیں"
امریکہ کے سابق قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن سوال کیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ابھی تک ایران کی جانب سے دو امریکی جنگی طیارے مار گرائے جانے پر کیمرے کے سامنے آ کر بیان کیوں نہیں دیا۔
🚨 JUST IN
واشنگٹن میں کھلبلی مچ گئی۔
فوکس نیوز کے مطابق پینٹاگون اور سینٹ کام گزشتہ 24 گھنٹوں سے مکمل طور پر خاموش ہیں۔ ایک امریکی F-15E Strike Eagle ایران میں مار گرائے جانے کے بعد۔
صورتحال اس قدر بگڑ چکی ہے کہ ناکام ہوتے ریسکیو مشن کے دوران ایک لفظ تک باہر آنے سے روکا جا رہا ہے۔
شدید خوف، مکمل کنٹرول، اور سچ چھپانے کی بھرپور کوشش جاری۔
تم نے شراب میں دھت ہوکر کہا تھا کہ سارے مسلمانوں کو قتل کردینا چاہیے
پھر تم شراب پی کر جنسی سکینڈل میں ملوث پائے گئے
کیا تمہارے جیسا شخص امریکا کا وزیر دفاع جیسے عہدے پر رہ سکتا ہے ؟
امریکی سینیٹر ٹم کائن نے امریکی انتہا پسند صہیونی عیسائی وزیر جنگ پیٹ ہیگسٹھ کی بولتی بند
فرانس کے صدر سے سوال ہوا ٹرمپ نے کہا آپ کو بیگم مارتی ہے
اس نے جواب دیا کہ ٹرمپ بہت بک بک کرتا ہے اسی بات کرنے کی تمیز نہی ہے
ایک پاپوکسٹ کو بنانے کا یہی نقصان ہوتا کہ دنیا بھر میں ملک تماشہ بن جاتا ہے
امریکا کی جنگوں کا حصہ بن کر پاکستان کو ہمشہ نقصان ہوتا رہا ہے لہذا پاکستان کو ایران کے خلاف امریکا کی جنگ سے دور رہنا چاہیئے کیونکہ اس جنگ میں بھی امریکا سے زیادہ نقصان پاکستان کا ہو گا
ٹرمپ کی حالت اتنی غیر سنجیدہ ہوگئی ہے!🤣
اب ٹرمپ صحافی سے ڈیل کے بارے میں پوچھ رہا ہے
آپکو کیا دکھتا ہے, ڈیل ہو جائے گی؟؟
پھر کہتا ہے, اگر ڈیل نہیں ہوئی, تو JD Vance زمہ دار ہوگا!!
اگر ڈیل ہوگئی, تو میں خود کو فل کریڈٹ دونگا!