@Rabbia223344 ایک سادہ بی اے پاس آدمی ہے جس کو یوتھیے دنیا کا سب سے پڑھا لکھا بھی کہہ دیں تو کیا فرق پڑتا ہے۔ ابھی تو ان کا احسان ہے کہ صرف ایشیا کا سب سے زیادہ پڑھا لکھا کہہ رہے
@JimmyVirkk اب لکھ دو کہ پاکستان کے لوگ بھی حضرت عمران خان کے ساتھ یہی کر رہے ہیں۔ انبیاء کے ساتھ اسے ملاتے تم لوگوں کی زبانیں لڑکھڑاتی ہیں نہ دل کانپتے ہیں، تو امام عالی مقام تو اللہ کے نبی نہیں تھے، ان سے ایک آوارہ بدقماش آدمی کو ملاتے ہوئے کون سا حیا آئے گی تم لوگوں کو!
@JimmyVirkk ایرانی وفد سے یہ یوتھیا گزارش تو ایسے کر رہا ہے جیسے ایرانی اسی کی بات سن کر تو معاملات طے کرتے ہیں۔ اوقات ان یوتھیوں کی ٹکے کی نہیں ہے، باتیں ان کی سن لے کوئی
بےشرم آدمی وہ اللہ کے نبی تھے۔
اور جسے یوتھیوں نے اپنا باپ بنایا ہوا ہے وہ ایک آوارہ اور بدقماش آدمی ہے۔
کتنی آسانی سے یوتھیے اٹھتے ہیں اور اس آوارہ کو کبھی کسی اللہ کے نبی سے اور کبھی کسی اور برگزیدہ ہستی سے جوڑ دیتے ہیں، نہ ان کی زبانیں لڑکھڑاتی ہیں اور دل کانپتے ہیں۔ ان کےکالے دلوں پر اللہ نے لگتا ہے جیسے مہریں لگا دی ہوں
@pakistanwalli او بےغیرت تمہاری اس بکواس سے کچھ فرق۔ نہیں پڑتا۔ ایرانی صدر پاکستان کا شکریہ ادا کرنے پاکستان میں موجود ہے۔ یوتھیے الحمدللہ اپنی بنائی جہنم میں خود ہی سڑ رہےہیں
@JimmyVirkk نہ کرو بےشرم آدمی۔ تمہارے کہنے نہ کہنے سے کیا ہوتا ہے۔
پاکستان کو جو اللہ نے عزت ددی ہے وہ تمہاری اکنالجمنٹ کی محتاج نہیں ہے۔ یوتھیے اپنے بنائے ہوئے جہنم میں سڑتے رہیں، ان کی یہی سزا ہے
@NiniYmz وہ حضرت یوسف تھے، اللہ کے نبی۔
تمہارے باپ نیازی کی بدکرداریاں لندن سے نیویارک تک بکھری پڑی ہیں۔
حیا نہیں آتی کہ ایک آوارہ اور بدقماش آدمی کیلیے اللہ کی برگزیدہ ہستیوں کی مثالیں دیتے ہوئے؟؟
@SdqJaan انصار عباسی کو خوف ہے یا نہیں، تم اپنی فکر کرو بےغیرت
تمہیں خود خدا کا خوف ہے، صبح شام جھوٹ گھڑتے، بولتے پھیلاتے ہو، فساد پروموٹ کرتے ہو، تمہارا خوف خدا کدھر ہے ذلیل آدمی؟
بے گناہ!! سبحان اللہ
جس شخص کی گندگیاں لاہور سے اسلام آباد، میانوالی سے سوات، نیویارک سے لندن تک بکھری پڑی ہیں وہ بےگناہ ہے۔ اور ایک عورت جس نے آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ بہتان باندھا وہ بھی بےگناہ ہے؟؟ یہ میاں بیوی رب کی پکڑ میں ہیں، ان کی پیروی نہیں ان سے عبرت پکڑو بےغیرتو