ایران اور امریکہ کے مابین جنگ بندی و امن کے اعلان کو خطے کے امن و استحکام کے لیے ایک خوش آئند پیش رفت سمجھتے ہیں۔ اس نازک مرحلے پر پاکستان کی قیادت کا مصالحتی، تعمیری اور سفارتی کردار قابلِ تحسین ہے، جبکہ قطر، ترکیہ، سعودی عرب اور مصر کی مخلصانہ کاوشیں بھی لائقِ ستائش ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ اس پیش رفت کو نیک نیتی، تحمل اور باہمی احترام کے ساتھ پائیدار امن میں تبدیل کیا جائے۔
@GovtofPakistan@ForeignOfficePk@StateDept@IRIMFA_EN
عارف باللہ فقراء باطن میں صفائے دل کی وجہ سے صراف کی مثل ہوتے ہیں۔ پس وہ اپنی نگاہ سے نیک و بد کو اس طرح پرکھ لیتے ہیں جس طرح کہ صراف اپنی نظر سے سونے اور چاندی کو پرکھتا ہے۔
امیرالکونین
ص 121
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/4NZWIebFMn
https://t.co/vBxE8pegqm
اسی قرآں میں ہے اب ترک جہاں کی تعلیم
جس نے مومن کو بنایا مہ و پرویں کا امیر
’تن بہ تقدیر‘ ہے آج ان کے عمل کا انداز
تھی نہاں جن کے ارادوں میں خدا کی تقدیر
(ضربِ کلیم)
علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
#RumiBahooIqbal#ZarbEKalim#MiraculousBlow
https://t.co/07lrxGSPow
ایمان ، اتحاد، تنظیم
’’دنیا کے انصاف اورعدل کے الفاظ نہایت خوش آئند محسوس ہوتے ہیں لیکن فی الحقیقت دنیا میں کیا ہورہا ہے؟ نہ کہیں عدل ہے اورنہ دوستی -جب آپ خود اتنے طاقتور ہوں کہ اپنے پیروں پر خود کھڑے ہوسکیں تو آپ کے پاس ضرورت سے زیادہ دوست ہوں گے اگر ایسا نہیں ہے تو نتائج۔۔۔
جيڪا شيءِ ٻانهي کي ﷲ کان روڪي پاڻ سان مشغول ڪري اھو حجاب (پردو) آهي.
جو چیز بندے کو اللہ سے
روک کر اپنے ساتھ مشغول
کرلے وہ حجاب ہے
نورالھديٰ، ص : 119، حضرت سلطان باھو صاحب (رحمته ﷲ تعاليٰ علیه)
Whatever prevents a person from Allah by occupying him by itself is a veil
فرمان حق تعالی ہے :-
"بے شک وہ فلاح پا گیا جس نے اپنا تزکیہ کیا-"
سرالاسرار
ص نمبر 151
https://t.co/DHYmzWouEU
https://t.co/qsOyUXK6GH
#SayingsOfSultanBahoo
کسب دیں عشق ست و جزبِ اندروں
قابلیت نورِ حق داں اے حروں
دین کی کمائی عشق، اور باطنی جذبہ ہے اے سَرکش! قابلیت اللّهُ کے نور کو سمجھ۔
مثنوی مولانا روم ص 264 دفتر دوم
از مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ
#RumiBahooIqbal#MasnaviSharif
https://t.co/iBarWv0Jyd
غدیرِ خم کے اعلان کا مکمل واقعہ
زمان و مکان سے آزاد: ولایت یا خلافت؟
حوض کوثر تک قرآن کا ساتھی اہلبیت کو کہنے کی وجہ؟
ولایتِ علیؓ کے منکر کون؟
مکمل خطاب سننے کیلئے وزٹ کیجئے
https://t.co/IirES0YMni
10 جون
International Day for Dialogue among Civilizations
مکالمہ ہی امن، احترام اور مشترکہ ترقی کا راستہ ہے۔
دنیا کو تقسیم نہیں، تفہیم کی ضرورت ہے،
نفرت نہیں، برداشت کی اور تصادم نہیں، مکالمے کی ضرورت ہے۔
اختلافِ رائے کو سیکھنے کا ذریعہ بنائیں تاکہ محبت، اخوت اور بھائی چارہ قائم ہو
یہی مقصودِ فطرت ہے، یہی رمزِ مسلمانی
اخوت کی جہانگیری، محبت کی فراوانی
(اقبال)
#DialogueAmongCivilizations
#Peace
#Respect
#Humanity
29 مئی 1453 یومِ فتحِ قسطنطنیہ
یہ صرف ایک شہر کی فتح نہیں، صدیوں کے خواب، ایمان، تدبیر اور عزم کی تکمیل تھی۔
سلطان محمد فاتحؒ اور اُن کے جان نثار مجاہدین نے تاریخ کے افق پر وہ روشن باب رقم کیا جسے امت آج بھی عقیدت و افتخار سے یاد کرتی ہے۔
اللہ تعالیٰ سلطان محمد فاتحؒ، شہداء اور غازیانِ فتح پر اپنی بے پایاں رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین
#فتح_قسطنطنیہ
#محمد_فاتح
#istanbul
Sacred Symbols of Allah: The Truth About Awliya Allah.
قربانی کے جانور شعائر اللہ ہیں تو اولیاء کا ملین شعائر اللہ کیوں نہیں؟
[Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) ].
#islam#Sufi#Sufism#hajj
فرمانِ حق تعالیٰ ہے:-
" اپنے رب کے ذکر میں اس طرح محو ہو جاؤ کہ خود کو بھی بھول جاؤ."
امیرالکونین
ص 97
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/4NZWIebFMn
https://t.co/vBxE8pegqm
Operation #MarkaHaq demonstrated capabilities of Pakistan’s Armed Forces, particularly Air Force, in repelling Indian aggression. Despite limited resources, Armed Forces are fully equipped with modern warfare systems, & their preparedness not only surprised the enemy but also the world. It exposed India’s hostile posture & pushed back against hegemonic ambitions in the region. Pakistan remains committed to peace & dialogue, but its military, with full support from people of Pakistan, is alert & fully prepared to respond any threat or misadventure.
#BunyanUmMarsoos #MarkaEHaq