جو آدمی چار سال تک باجوہ جیسے آدمی سے ہاتھ بندھوا کر شوشن (استحصال) کرواتا رہا۔۔۔ اخے وہ باہر نکل کر جنگ بند کروا دے گا۔ جس کی اپنی حکومت کا ہر فیصلہ (اُس کے بقول) جنرل باجوہ کر رہا تھا، اخے وہ امت مسلمہ کے فیصلے کرتا تھا۔
جھوٹی کہانیوں سے باہر نکلیں۔ مضبوط شخصیات نہیں، مضبوط سیاسی جماعتیں مسائل حل کرتی ہیں۔ دنیا بھر کی طرح جمہوری سیاسی جماعت بنائیے۔۔۔
*_آگر عمران خان صاحب کو جیل سے آزاد کرنا اور پی ٹی آئی پر جبر اور تشدد بند کرنا چاہتے ہیں تو شیر افضل مروت کے ساتھ کھڑے ہو جائے، ورنہ ایک بار پھر اپنے گھروں میں رہنے کی قابل نہیں رہو گے_*🚫
شاہد آفریدی پر تنقید کرنے والوں کو کئی بار بتا چکا ہوں کہ اس پر تنقید کرنے سے پہلے وہ وقت بھی یاد کر لیا کریں جب پاکستان کے 48 رنز پر 5 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہوتے تھے ایسے وقت میں شاہد آفریدی میدان میں اترتا تھا اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے 48 پر 6 آؤٹ ہو جاتے ہیں 😂🤣