We need to retweet and register our feedback on the following tweet of @RepGregoryMeeks it is important to raise your voice against injustice on all possible forums
عمران خان نے 2018 پتوکی (قصور) جلسے میں واقعہ سنایا تھا کہ ایک بچہ اپنی سائیکل بیچ کر میرے جلسے میں آیا تھا
اس بچے کا نام تھا رانا الماس
آج وہ رانا الماس پتوکی PP-183 سے تحریک انصاف کا امیدوار ہے الحمدللہ
انتخابی نشان: پیالہ
As Pakistan approaches fresh elections on Feb. 8, its military kingmakers are using every trick at their disposal to sideline the nation’s most popular politician https://t.co/UvnXyvcxOd
#Pakistan🇵🇰 It is unacceptable that a person who holds more than 70% of the voting intentions in the country, a legitimate Prime Minister, peaceful and innocent of any crime, remains in prison and is barred from standing for election.
This situation violates the most basic democratic norms, the rule of law and the principle of separation of powers. The military establishment should refrain from interfering in the political affairs of civil society.
Mr Irman Khan (PTI leader and frontrunner) must be released immediately without charge and with full social, civil and political rights. #IHRF #ImranKhan #ReleaseImranKhan
تلبینہ
سنت نبوی
“رسول اللہ ﷺ کے اہل خانہ میں سے جب کوئی بیمار ہوتا تھا تو حکم ہوتا کہ اس کیلئے تلبینہ تیار کیا جائے۔ پھر فرماتے تھے کہ تلبینہ بیمار کے دل سے غم کو اُتار دیتا ہے اور اس کی کمزوری کو یوں اتار دیتا ہے جیسے کہ تم میں سے کوئی اپنے چہرے کو پانی سے دھو کراس سے غلاظت اُتار دیتا ہے۔'' (ابن ماجہ)
رسول اللہﷺ نے حضرت جبرئیلؑ سے فرمایا کہ: جبرئیلؑ میں تھک جاتا ہوں۔ حضرت جبرئیلؑ نے جواب میں عرض کیا: اے الله کے رسولﷺ آپ تلبینہ استعمال کریں
آج کی جدید سائینسی تحقیق نے یہ ثابت کیا ہے کہ جو میں دودھ کے مقابلے میں 10 گنا ذیادہ کیلشیئم ہوتا ہے اور پالک سے ذیادہ فولاد موجود ہوتا ہے، اس میں تمام ضروری وٹامنز بھی پائے جاتے ہیں
پریشانی اور تھکن کیلئے بھی تلبینہ کا ارشاد ملتا ہے۔
نبی ﷺ فرماتے کہ یہ مریض کے دل کے جملہ عوارض کا علاج ہے اور دل سے غم کو اُتار دیتا ہے۔'' (بخاری' مسلم' ترمذی' نسائی' احمد)
جب کوئی نبی ﷺ سے بھوک کی کمی کی شکایت کرتا تو آپ اسے تلبینہ کھانے کا حکم دیتے اورفرماتے کہ اس خدا کی قسم جس کے قب��ہ میں میری جان ہے یہ تمہارے پیٹوں سے غلاظت کو اس طرح اتار دیتا ہے جس طرح کہ تم میں سے کوئی اپنے چہرے کو پانی سے دھو کر صاف کرلیتا ہے
۔نبی پاک ﷺ کومریض کیلئے تلبینہ سے بہتر کوئی چیز پسند نہ تھی۔ اس میں جَو کے فوائد کے ساتھ ساتھ شہد کی افادیت بھی شامل ہوجاتی تھی۔ مگر وہ اسے نیم گرم کھانے' بار بار کھانے اور خالی پیٹ کھانے کو زیادہ پسند کرتے تھے۔ (بھرے پیٹ بھی یعنی ہر وقت ہر عمر کا فرد اس کو استعمال کرسکتا ہے۔ صحت مند بھی ' مریض بھی)
نوٹ: تلبینہ ناصرف مریضوں کیلئے بلکہ صحت مندوں کیلئے بہت بہترین چیز ہے۔ بچوں بڑوں بوڑھوں اور گھر بھر کے افراد کیلئے غذا' ٹانک بھی' دوا بھی شفاء بھی اور عطا بھی۔۔۔۔خاص طور پر دل کے مریض ٹینشن' ذہنی امراض' دماغی امراض' معدے' جگر ' پٹھے اعصاب عورتوں بچوں اور مردوں کے تمام امراض کیلئے انوکھا ٹانک ہے۔
" جو " -------- جسے انگریزی میں " بارلے " کہتے ہیں - اس کو دودھ کے اندر ڈال دیں ۔ پنتالیس منٹ تک دودھ میں گلنے دیں اور اسکی کھیر سی بنائیں ۔ اس کھیر کے اندر آپ چاھیں تو شھد ڈال دیں یا کھجور ڈال دیں ۔اسے تلبینہ ( Talbeena) کہیں گے ---
ترکیب:
۔دودھ کو ایک جوش دے کر جو شامل کر لیں۔
۔ ہلکی آنچ پر ۴۵ منٹ تک پکائیں اور چمچہ چلاتے رہیں۔
۔ جو گل کر دودھ میں مل جائے تو کھجور مسل کر شامل کرلیں۔
۔ میٹھا کم لگے تو تھوڑا شہد ملا لیں۔
۔کھیر کی طرح بن جائے گی۔
۔ چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں۔
۔ اوپر سے بادام ، پستے کاٹ کر چھڑک دیں۔
(کھجور کی جگہ شہد بھی ملا سکتے ہیں)
طبی فوائد:
طبی اعتبار سے اس کے متعدد فوائد بیان کئے جاتے ہیں-یہ غذا:
1۔غم ، (Depression)
2۔ مایوسی،
3۔ کمردرد،
4۔ خون میں ہیموگلوبن کی شدید کمی،
4۔ پڑهنے والے بچوں میں حافظہ کی کمزوری،
5۔ بهوک کی کمی،
6۔ وزن کی کمی،
7۔ کولیسٹرول کی زیادتی،
8۔ جسم ہاش بشاش
9۔ امراض دل،انتڑیوں،
10۔ معدہ کے ورم،
11۔ السرکینسر،
12۔ قوت مدافعت کی کمی،
13۔ جسمانی کمزوری،
14۔ ذہنی امراض،
15۔ دماغی امراض،
16۔ جگر،
17۔ پٹھے کے اعصاب،
18۔ نڈھالی
19.وسوسے (Obsessions)
20. تشویش (Anxiety)
کے علاوہ دیگر بے شمار امراض میں مفید ہےاور یہ بھی اپنی جگہ ایک حقیقت ہے کہ جو میں دودھ سے زیادہ کیلشیم اور پالک سے زیادہ فولاد پایا جاتا ہےاس وجہ سے تلبینہ کی اہمیت بڑھ جاتی ہے”۔
منقول
خشک کھانسی سے چھٹکارے کیلئے انتہائی مفید قہوہ
خشک کھانسی
موسمِ سرما کے دوران تقریباً ہر گھر کا کوئی نہ کوئی فرد خشک کھانسی کے سبب گلے میں خراش، بلغمی کھانسی، نزلہ، زکام اور بخار میں مبتلا نظر آتا ہے، اس تکلیف دہ کھانسی سے ہر کوئی جَلد از جَلد جان چھڑانا چاہتا ہے۔
خشک کھانسی سردی یا فلو، گلے میں گدگدی کے احساس جبکہ دائمی خشک کھانسی دیگر بیماریوں کی وجہ سے بھی ہوسکتی ہے، جس کا باقاعدہ علاج کرانا بے حد ضروری ہے بصورت دیگر یہ خطرناک صورت بھی اختیار کرسکتی ہے۔
خشک کھانسی کے علاج کیلئے ایک چمچ بنفشہ کے پتوں کا چُورا اور خاکسیر آدھا چائے کا چمچ سوا کپ پانی میں ڈال کر ابال لیں، اس قہوے کو دن میں ایک بار کسی بھی وقت اور دو سے تین دن پی لیں آپ کو یقینی افاقہ ہوگا۔
ایک اور نسخہ بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر سردی سے سینہ جکڑ جائے اور کھانسی کے دوران شدید تکلیف بھی محسوس ہورہی ہو تو پانچ دانے کالی کشمش اور ایک چمچ بانسہ کے پتوں کا چورا سوا کپ پانی میں ��ال کر ابال لیں۔
اس قہوے کو صبح و شام دو مرتبہ پئیں، اس نسخے کو بھی دو سے تین دن پئیں سینہ کتنا ہی جکڑا ہوا کیوں نہ ہو مریض کو اس سے آرام مل جائے گا۔ یہ قہوہ 5 سال سے بڑی عمر کے بچوں کو بھی پلاسکتے ہیں جس کی مقدار صبح شام دو دو چمچ ہے
کیا آپ بھی لمبے عرصے تک جوان رہنا چاہتے ہیں، مضبوط ہڈیاں اور لمبے گھنے بال ،تخم بالنگا حسن اور صحت دونوں کا ضامن ہے
قدرت نے اپنے بیش بہا خزانوں میں انسانوں کے لئے بے شمار انمول تحفے چھپا رکھے ہیں، ضرورت صرف اس بات کی ہے کہ ہم ان خزانوں کو دریا فت کریں اور ان سے فائدہ اٹھائیں،
تلسی کے پودوں سے حاصل ہونے والے سیاہ بیج جنہیں عام طور پر تخم بالنگا کہا جاتا ہے، اس کے اصل نام سے ناواقف لوگ اسے تخ ملنگا بھی کہتے ہیں۔
تخم بالنگا اومیگا تھری فیٹی ایسڈ، آئرن، فائبر، کیلشیم، اینٹی آکسیڈینٹ کےعلاوہ پروٹین سے بھی بھرپُور ہوتا ہے۔ اس بیج میں شامل اینٹی آکسیڈنٹ اجزاء ذیابیطس کنٹرول کرنے میں مدد کرتے ہیں اور جلد کو بھی فائدہ پہنچاتے ہیں۔
یونائیٹڈ سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ آف ایگری کلچر کے مطابق 26 گرام تخم بالنگا میں 120 کیلوریز، 5 گرام چکنائی، 14 گرام کاربوہائیڈریٹس، 14 گرام ڈائیٹری فائبر،تقریباً 4 گرام پروٹین اور صفر شوگر ہوتی ہے۔ تخم بالنگا کا دن میں ایک مرتبہ استعمال روزانہ کی جسمانی ضرورت کے مقابلے میں18فی صد تک کیلشیم مہیا کرتا ہے۔
تیزابیت کم کر کے معدے کی ��رمی کم کرتا ہے
تخم بالنگا کو عموماً مشروبات میں استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ پیاس بجھانے کے ساتھ ساتھ جسم کی خشکی اورمعدے وآنتوں کی خشکی کو بھی دور کردیتا ہے اس کا جیل آنتوں اور جگر کو تقویت بخشتا ہے۔ اس کے استعمال سے معدے کی کارکردگی بہتر ہوتی ہے اور تیزابیت میں کمی آتی ہے۔ تخم بالنگا میں موجود اومیگا تھری کھانا ہضم کرنے میں مدد کرتا ہے اور یہ پیٹ اور آنتوں کی صفائی کرتا ہے، نیند اور مدافعتی نظام کو مزید بہتر کرتا ہے۔ ہائی کولیسٹرول سے محفوظ رکھتا ہےا ور دماغ کو تقویت بخشتا ہے۔
بڑھتی عمر کے اثرات روکتا ہے، جلد کو جوان رکھتا ہے
تخم بالنگا کا تیل جسم میں پانی کی کمی نہ��ں ہونے دیتا، تخم بالنگا کا تیل جلد کو درست رکھتا ہے۔ اس میں ایسے اجزاء بھی پائے جاتے ہیں جو چہرے اور ہاتھوں پر بڑھتی عمر کے اثرات کو روکنے میں مدد دیتے ہیں۔ اس میں موجود ایلفا لیپوٹک ایسڈ ایک طاقتور اینٹی آکسیڈنٹ کے طور پر کام کرتا ہے، یہ چہرے پر جھریوں اور لائنوں کو بننے سے روکتا ہے۔
جسم کی چربی گھلانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں
تخم بالنگا میں ایلفا لیپوٹک ایسڈ زیادہ ہوتے ہیں جو ان میں موجود اومیگا تھری فیٹی ایسڈز سے حاصل ہوتے ہیں۔ یہ فیٹی ایسڈز جسم میں موجود چربی جلانے میں مددگار ہوتے ہیں۔ ان بیجوں میں فائبر بھی ہوتے ہیں ج�� سے شکم سیری کا احساس زیادہ دیر تک برقرار رہتا ہے، اس لیے طبیعت زیادہ کھانے کی طرف مائل نہیں ہوتی۔ وہ کھانے جن میں فائبر زیادہ ہوتی ہے معدہ کو بھرا رکھتے ہیں اور وزن کم کرنے میں مددگار ہوتے ہیں۔
شدید گرمی میں ٹھنڈک کا احساس
تخم بالنگا کے بیجوں کو لیموں پانی یا شربت میں ملا کر اس لیے پیا جاتا ہے کہ شدید گرم موسم میں ٹھنڈک کا احساس ہو اور لو لگنے کے مضراثرات سےحفاظت ہو۔ یہ جسم کو ٹھنڈا رکھنے میں مددگار ہے۔
قبض اور گیس سے نجات
چند روز تک ایک گلاس دودھ میں تخم بالنگا کی کچھ مقدار بھگو کر روزانہ رات کو سونے سے پہلے پی لیا جائے تو آنتیں متحرک ہو جائیں گی اور قبض اور گیس ��ی شکایت دور ہوجائے گی۔
یہ بیج معدے اور آنتوں کی صفائی کا فریضہ انجام دیتے ہیں۔ ان میں ایسی چکنائیاں ہوتی ہیں جو گیس خارج کرنے اور کھانا ہضم کرنے میں مدد کرتی ہیں۔
تیزابیت اور سینے کی جلن
تخم بالنگا تیزابیت اور سینے کی جلن میں مفید ہے یہ کیونکہ پیشاب آور ہے اس لئے اس کے ذریعے زہریلے مادے جسم سے خارج ہو جاتے ہیں ۔ جسم میں ہائیڈروکلورک ایسڈ کے جمع ہونے سے سینے میں جو جلن کی کیفیت محسوس ہوتی ہے ۔ پانی میں بھیگے یہ بیج اسے ٹھیک ک��نے میں معاون ہیں۔
جلد اور بالوں کی حفاظت
تخم بالنگا کو پیس کر ناریل کے گرم تیل میں ملا کر خارش اور ایگزیما سے متاثرہ جلد پر لگانے سے آرام ملتا ہے۔ تخم بالنگا کھانے سے جسم میں کولاجن کی افزائش ہوتی ہے جو جلد کے پرانے خلیات کی جگہ نئے خلیات بنانے میں مددگار ہوتا ہے۔ ان بیجوں میں آئرن، وٹامن کےاور پروٹین بھی ہوتے ہیں جو بال گھنے، لمبے اور مضبوط بناتے ہیں۔
ہڈیاں مضبوط بناتا ہے
آج کل ہڈیوں کا بھربھرا پن اور ہڈیوں کی کمزوری ہر عمر کے لوگوں میں پائی جاتی ہے۔ تخم بالنگا میں کیلشیئم کافی مقدار میں پائی جاتی ہے۔ جو ہڈیوں کے وزن اور مضبوطی کے لیے ضروری ہے۔ اس میں موجود بورون نامی عنصر مینگنیز اور فاسفورس کو اپنے اندر جذب کرنے میں مدد دیتا ہے۔ یوں ہڈیاں اور پٹھے مضبوط رہتے ہیں۔ اس بیج میں زنک کی موجودگی مُنہ اور دانتوں کی صحت برقراررکھتے ہیں۔
جاری 👇۔
چکن یخنی کا طریقہ کار
اجزاء:
مرغی = 3 پاؤ (دھلی ہوئی اور گردن کی ہڈی سمیت)
ثابت دھنیا = 1 کھانے کا چمچ
سو��ف = 1 کھانے کا چمچ
کالی مرچ = 1 کھانے کا چمچ
لونگ = 3 عدد
بڑی الائچی = 2 عدد
چھوٹی الائچی = 4 عدد
دار چینی = 1 ٹکڑا
لہسن کے جوے = چھلے ہوئے 5 عدد
ادرک = 2 ٹکڑے چھلے ہوئے
ہری مرچ = 1 عدد بڑی
پیاز = چھلی ہوئی ایک عدد
ہلدی = 1 چائے کا چمچ
نمک = حسب ذائقہ
ترکیب:
یخنی کا گوشت گلانے میں تقریباً آدھا گھنٹہ لگتا ہے جس کی وجہ سے تمام معدنیات پکتے ہوئے ضائع ہوجاتے ہیں اس لئے اسے صرف 10 منٹ پریشر ککر میں پکائیں۔ اوپر بیان کی گئی تمام اشیاء کو دھو کر ککر میں ڈالیں اور 10 منٹ تک پکائیں۔ لذیذ اور صحت بخش یخنی تیار ہے۔ اسے چھان لیں مگر گوشت کو پھینکیں نہیں بلکہ یخنی میں ڈال دیں اور ابلے ہوئے انڈے سے سجا کر پیش کریں۔
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/40WxGbb4EG