اگر اشتیاق خان کھولتے ہوئے تیل میں نہ گر جاتا تو میلاد کی محفل پر پولیس کے حملے کی خبر بھی نہ بنتی کیونکہ پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کی کسی بھی تقریب پر یوں کتوں کی طرح حملہ کردینا ، کسی بھی کارکن کا یوں گھر توڑ دینا بالکل نارمل سی چیز ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨
سابق بھارتی کرکٹر کپل دیو کہتے ہیں، میں اپنے اس دوست کی حمایت کرنا پسند کرتا ہوں جس کے ساتھ ہم کھیلے ہیں اور جس کی کرکٹ کی مہارت کی ہم نے تعریف کی ہے۔
عمران خان ملک کے سابق وزیراعظم اور دنیا کے ایک بہترین کرکٹر تھے، انہیں بہترین علاج ملنے کی درخواست کرتے ہیں
جب سویلینز کی عزتیں تار تار کی جاتی ہیں چادر چار دیواری تک کے تقدس پامال کر کے گریبان پھاڑے جاتے ہیں بزرگ ماؤں کے بازو مروڑے جاتے ہیں انکے دوپٹے سروں سے اتارے جاتے ہیں
تب تمام صحافیوں کو یہ کیوں نہیں دکھائ دیتا ، کیا اگر انکے گھر میں سے کوئی بندوق اٹھا کر انہی پر فائر کردے تو کیا اسکو معاف کر دیا جاتا ہے " سیلف ڈیفینس " کہہ کر یا پھر عزت اور معزز صرف فورسز کے اہلکار اور انکی خواتین ہیں باقی تمام سویلینز کیڑے مکوڑے ہیں ؟
UN رپورٹس کے مطابق عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے جو کہ ٹارچر ہے، وہ اپنی بینائی بھی کھو رہے ہیں اور اب سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ انہیں شفاء ہسپتال منتقل کیا جاۓ
میرا منسٹر سے سوال ہے وہ اس سلسلے میں کیا کر ہے ہیں کہ عمران خان کو انصاف اور انسانی بنیادوں پر مکمل علاج کی سہولیات ملیں: یو کے MP
🚨اہم ترین
جس روز عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کیا جا رہا تھا تو دنیا کے 80 ممالک میں وہ بریکنگ نیوز چل رہی تھی، لیکن پھر جب انھوں نے دھوکہ دیا تو انھیں 80 ممالک میں اس دھوکا دہی کو بیان کیا گیا،
اب دنیا کے 21 ٹاپ کپتانوں نے عمران خان پر ہونے والے ظلم پر خط لکھا ہے، یہ پاکستان کی بدنامی کررہے ہیں، علیمہ خان
یہاں کرنل رفیع الدین سے سوال پوچھا گیا کہ سیاست دانوں کی بیویوں اور بیٹیوں کی تلاشی مرد اہلکاروں سے لی جاتی تھی، تو کیا وہ درست عمل تھا؟ انہوں نے بے شرمی سے جواب دیا: ’’مارشلاء، سب کچھ درست ہوتا ہے۔‘‘ یعنی اگر کسی عورت کا تعلق سیاسی گھرانے سے ہو اور اس کا قصور صرف یہ ہو کہ وہ کسی سیاست دان سے رشتہ رکھتی ہے، تو مرد اہلکاروں کے ہاتھوں اس کی تلاشی لینا اور اس کے ساتھ جو چاہے کرنا جائز سمجھا جاتا ہے؛ لیکن اگر کسی طاقتور افسر کی بیوی کی طرف کوئی آنکھ اٹھا کر بھی دیکھے تو فوراً بندوق نکالنے کی نوبت آ جاتی ہے۔
ذیل کا صفحہ حمود الرحمان کمیشن رپورٹ سے ہے۔ فوجی افسران کی بیگمات ، جی ہاں صاحب ہمراہ نہیں ہے ، صرف بیگمات ، شام کے اوقات میں ایوان صدر اتر رہی ہیں۔ جنکی واپسی کا وقت درج ہے وہ اگلی صبح یا دن کے اوقات درج ہیں۔
واہ غیرت مندو واہ !
خاتون کے پاس کس برانڈ کا بیگ ہے؟ کوئی اٹالین برانڈ ہے یا لاہور انارکلی کا ہے؟ گھڑی کا کونسا برانڈ ہے؟ پاکستانی ہے یا سوئٹزرلینڈ کا ہے؟
اس لئے پوچھ رہا ہوں کیونکہ اب خاتون کہتی ہے اسے صرف فارن برانڈ پسند ہیں۔ ساتھ والا لوکل برانڈ بھی سائیڈ پر کر دیا ہے۔
اسد اللہ خان اڈیالہ جیل کے کرنل سے ملکر اہم خبر نکال لائے🚨🚨
اسداللہ خان:
عمران خان نے علیمہ خان کی سیاست میں متحرک ہونے پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے اور ہدایات جاری کی ہیں کہ آپ خاموش رہیں اور پارٹی کے معاملات مشال یوسفزئی، بیرسٹر سیف، گوہر خان، شیر افضل مروت اور زلفی بخاری کو سونپ دیں۔
اور خان صاحب نے کہا کہ میری رہائی کی ذمہداری علی محمد خان، شہریار آفریدی اور سہیل آفریدی کو سونپ دیں۔ وہ قوم کے باپ سے کہہ کر مجھے رہا کروا دیں گے۔
عمران خان کیا غلط کہتا ہے ؟!
آج وہی تاریخ پاکستان میں دہرائی جا رہی ہے، مرسی کی جگہ عمران خان ہے، اور جنرل سیسی کی جگہ ایک بزدل ریٹائر فیلڈ مارشل ہے جو اپنے ناجائز تسلط کو برقرار رکھنے کے لیے بیرونی اور اندرونی قوتوں سے سودے بازی کر چکا ہے۔
عمران خان کا اپنی بہن کے ذریعے یہ کہنا کہ انہیں مرسی کی طرح قتل کیا جا سکتا ہے، اس خطرے کو مزید سنگین بنا رہا ہے۔
آگر مورخ پٹواری نہیں نکلا تو وہ ضرور لکھے گا کہ فاطمہ جناح کے بعد سب سے بہادر خاتون عمران خان کی بہن علیمہ خان تھی
ان بہنوں کو دل کھول کر سپورٹ کریں ♥️