مکہ دفاعی معاہدہ کاغذ کا ٹکڑا نہیں ہے پاکستان کا دوٹوک عہد ہے۔ حرمین شریفین کی حرمت و سلامتی ہماری مقدس سرخ لکیر ہے۔ اسے للکارا گیا تو عہد صرف لفظ نہیں رہے گاپاکستان کا عملی جواب دنیا دیکھے گی۔
#PakistaniStandsWithSaudi
صبح جب دیکھا تو یہ ٹرینڈ غائب تھا اس کے بعد آپ سے درخواست کی اور آپ سب نے اسے دوبارہ ٹاپ پر پہنچا دیا اس وقت یہ ٹاپ پر ہے مسلسل ر��وٹنگ سے یہ پینل سے غائب ہوتا مگر مسلسل ٹویٹ سے واپس آ جاتا یہ آرگینک ٹرینڈ اس لئے کل سے ٹاپ پر بار بار پہنچ رہا ہے کوئی سوشل میڈیا ٹیم نہی عام لوگوں نے بنایا اور اٹھایا ہوا ہے آپ سب کا بہت بہت شکریہ کہ اتنی محنت کرتے ہیں رکنا نہی جھکنا نہی یہ علم اٹھائے رکھنا ہے
#PakistaniStandsWithSaudi
ہم یہ نعت پڑھتے بڑھے ہوئے ہیں پاکستان میں لوگ مکہ اور مدینہ سے عشق کرتے ہیں
ہم مدینے میں تنہا نکل جائیں گے اور گلیوں میں قصداً بھٹک جائیں گے
ہم وہاں جا کے واپس نہیں آئیں گے ڈھونڈتے ڈھونڈتے لوگ تھک جائیں گے
#PakistaniStandsWithSaudi
آپ میں سے جو لوگ بیت اللہ گئے جن کی مکہ اور مدینہ میں تصاویر وہ اس ہیش ٹیگ کے ساتھ پوسٹ کرنا شروع کریں تاکہ وہ بھی اس ٹرینڈ کا ہمیشہ حصہ بن جائیں
#PakistaniStandsWithSaudi
ٹرینڈ بھی رپورٹ ہوا اور اکاؤنٹ اس قدر رپورٹ ہوا اور سرکاری طور پر بھی ہوا مکہ اور مدینہ سے عقیدت کے لئے بنایا ہوا ٹرینڈ کسی کو کیوں تکلیف دے رہا ہے ؟
#PakistaniStandsWithSaudi
جب اللہ کے گھر پر حملوں کا خطرہ ہے جب مکہ اور مدینہ محفوظ نہی تو سب پاکستانییوں کو ایک ہی بات کرنی چاہیے
#PakistaniStandsWithSaudi
سب اس ہیش ٹیگ کو لازمی کاپی پیسٹ کریں تاکہ اہلیان مکہ کو بتا سکیں سب پاکستانی اس مشکل وقت میں ان کے ساتھ ہیں
#PakistaniStandsWithSaudi
آئیے بھارتی مسلمانوں کے ہم زبان ہو جائیں اور آئی لو محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ٹرینڈ چلائیں۔ اپنے آقا سے محبت کا اظہار بھی اور ان بھائیوں کی مدد بھی جن کو محض یہ تین لفظ کہنے پر جان سے مارا جب رہا ہے، خواتین کی عصمت دری کی جا رہی ہ�� نوجوانوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔
l_Love_Muhammad
سورۃ النساء کی آیت 141 ہے:
'یہ منافق تمہارے معاملے میں انتظار کر رہے ہیں (کہ اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے)۔ اگر اللہ کی طرف سے فتح تمہاری ہوئی تو آ کر کہیں گے کہ کیا ہم تمہارے ساتھ نہ تھے؟ اگر کفار کا پلّہ بھاری ��ہا تو ان سے کہیں گے کہ کیا ہم تمہارے خلاف لڑنے پر قادر نہ تھے اور پھر 1/2
کچھ اہلِ ستم ، کچھ اہلِ حشم مے خانہ گرانے آئے تھے
دہلیز کو چوم کے چھوڑ دیا دیکھا کہ یہ پتھر بھاری ہے
جب پرچمِ جاں لیکر نکلے ہم خاک نشیں مقتل مقتل
اُس وقت سے لے کر آج تلک جلاد پہ ہیبت طاری ہے
زخموں سے بدن گلزار سہی پر ان کے شکستہ تیر گنو
خود ترکش والے کہہ دیں گے یہ بازی کس نے ہاری ہے
کس زعم میں تھے اپنے دشمن شاید یہ انہیں معلوم نہیں
یہ خاکِ وطن ہے جاں اپنی اور جان تو سب کو پیاری ہے