پریس رپورٹ:
بلوچستان میں 32 سالہ خاتون کارکن کا دردناک قتل
پاکستانی پولیس نے ایک 32 سالہ خاتون کارکن کو تین ماہ کی حراست کے بعد مبینہ طور پر شدید تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں وہ جان بحق ہوگئیں۔
کیا یہ عاصم منیر کی' ھارڈ سٹیٹ' ہے؟ اور کیا یہ محسن نقوی کے SHO کا کام ہے؟
تلاش گمشدہ
عمران خان صاحب کے یہ دونوں کھمبے کہاں غائب ہیں
اگر کسی کا رابطہ ہو تو پلیز ان دونوں کو بتاہیں کہ عمران خان کی رہائی کے لیے خیبرپختونخوا سے لانگ مارچ شروع ہو چکا ہے
@shiblifaraz@SheikhWaqqas
عوام کا یہ سمندر آپ کو TV چینلز نہیں دکھائیں گے۔
لیکن سوشل میڈیا پر حق کی آواز نہیں دبائی جا سکتی، انشاءﷲ۔
پاکستانی عوام نے یہ ثابت کر دکھایا ہے کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں، ماشاءﷲ۔
اللّه ہماری اس ظالم حکمرانوں کے ٹولے سے جان چھڑواۓ۔
بھارتی فوج کی سیاست میں مداخلت کا یہ عالم ہے کہ وہ پاکستان آ کر سول کپڑوں میں PTI کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی چھین رہے تھے
آج DGISPR نے ہمیں بتایا بھارتی فوج کتنی زلیل اور گری ہوئی ہے کہ یہ تو سیاست میں بھی حصہ لیتی ہے
نو مئی کے سارے ثبوت عوام کے پاس موجود ہیں کیسے ایجنسیز کے اپنے بندے آرمی کا بیگ پیک اور آرمی کے شوز پہنے چیزیں توڑتے رہے آگ لگاتے رہے جب انھیں وہاں موجود تحریک انصاف کے کارکنوں نے روکنے کی کوشش کی تو الٹا ان سے لڑنے لگے ۔ یہ شواہد ثابت کرتے ہیں نو مئی عاسم منیر کی سازش تھی اسی لیے CCTV فوٹیج غائب کی گئی ۔
جھوٹ بولنا پاکستان کے جنرلز کی اعلیٰ خصوصیات ہیں، جب منہ کھولتے ہیں جھوٹ بولتے ہیں صبح کو جھوٹ بولتے ہیں شام کو جھوٹ بولتے ہیں رات کو جھوٹ بولتے ہیں، سوتے جھوٹ اٹھتے جھوٹ کھڑے جھوٹ بیٹھے جھوٹ، ریٹائرمنٹ کے بعد جھوٹ! ڈاکٹر معید پیر زادہ
عمران خان کے پاکستانیوں نے کمال کر دیا اوورسیز پاکستانیوں نے کمال کر دیا
اتنی بڑی تعداد میں لوگ ائے ہیں
اس نظام کو گرانا سخت ضروری ہے اس ظالم نظام کو۔۔
عمران خان کی بہنوں کو جب گرفتار کیا گیا تو 100 سے زائد مرد پولیس اہلکار گھر میں داخل ہوئے، وہاں بچیاں تھیں، انہوں نے دروازے توڑے۔
اس وقت ظلم فسطائیت، سفاکیت کی انتہا ہوچکی ہے، سلمان اکرم راجہ کی لاہور ہائیکورٹ میں علیمہ خان کیس کے بعد گفتگو.
#FreeAleemaKhan