@Faruqniazi اس نے اقتدار کی ہوس میں باجوہ کو تاحیات ایکسٹنشن کی آفر کی سر پر ڈسٹ پہنی بن معمولی خراش پر 6 مہینے جعلی پلستر چڑھا کر ویل چیئر پر بیٹھنے والا بہادر 9 مئی کا ماسٹر مائنڈ اپنے جرائم کی سزا بھگت رہا ہے
@hTanveerAwan الیکشن 2024 میں تو پی ٹی آئی نامی کوئی جماعت ہی نہیں تھی پختون خواہ میں بھی سنی اتحاد کونسل کے نام پر حکومت کر رہے تھے گورنر راج لگا تو یہ ہو گا اور وہ ہوگا لیکن گورنر راج کے بعد وہاں کی عوام تو ڈھول کی تھاپ پر خوشیاں منا رہی ہے مٹھائیاں تقسیم کر رہی ہے