Humanist by birth, Journalist by chance, Teacher & Writer by profession, Freelancer, Anti-capitalist, Love Traveling & Photography
Tweets are my own views
اِس ملک میں قانونِ معیشت جو روا ہے
جنگل سے بھی بدتر بڑی ظلمت کی فَضا ہے
یوم مزدور۔۔جب سفید جھنڈا خون سے لال کر دیا گیا
تحریر : ہارون اعوان
(ضرب قلم ،رونامہ آئین پشاور، یکم مئی 2020)
@KhairullahAzi @Taimur_Laal@riazghafur@Muh_Irshad@ziajan_daudzai @syedshabeeer @shahidjan612
A true revolutionary leader, who led Iran in hard situations. It was the strong ideology behind his long resistance. Died but never compromised. ✌️
#Khamenei#IranWar#IranRevoIution2026
کل رات شاہراہ دستور پر اسلام آباد ہائیکورٹ جج کے 16 سالہ بیٹے نے اوور سپیڈ لینڈ کروزر وی 8 کے نیچے سکوٹی پر گھر واپس جاتی دو لڑکیوں کو کُچل کر مار دیا۔ سپریم کورٹ کے ایک جج کی بہو پہلے ہی سرکاری گاڑی پر یہ کام کر چُکی، کُچھ بھی نہیں ہوا نہ ہو گا
یہ ہارڈ سٹیٹ صرف غریبوں کے لئے ہے!
چیف سیکرٹری صاحب ہمارے علاقے تحصیل شاہ عالم بخشو پل ویلج کونسل مسلم آباد میں کئی سالوں سے ٹیوب ویل بند پڑا ہے۔شاید سرکاری ریکارڈ میں فعال ہوکیونکہ اس پر دو چار لوگ بھی بھرتی ہوچکے ہیں لیکن آج تک کسی کو صاف پانی کا ایک قطرہ تک نہیں ملا حکام کو احکامات جاری کریں
@CSKPOfficial
چیف سیکرٹری صاحب ہمارے علاقے تحصیل شاہ عالم بخشو پل ویلج کونسل مسلم آباد میں کئی سالوں سے ٹیوب ویل بند پڑا ہے۔شاید سرکاری ریکارڈ میں فعال ہوکیونکہ اس پر دو چار لوگ بھی بھرتی ہوچکے ہیں لیکن آج تک کسی کو صاف پانی کا ایک قطرہ تک نہیں ملا حکام کو احکامات جاری کریں
@CSKPOfficial
عدم اعتماد یا دوبارہ استعفی۔۔۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف کا استعفی کا معاملہ حل نہ ہونے پر علی امین گنڈا پور کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر غور
صوبائی حکومتی اراکین کے اجلاس میں گورنر کو دوبارہ استعفیٰ بھجوانے کی تجویز بھی زیر غور ہے
What a joke!!! Don't kill the questions, answer it... You are a public figure, a party President and a Senator. You have the right to not allow the camera but the journalist @AllahWazir has also the right to ask question.
I have my right to not allow any camera in front which I don’t want to. If I explain what happened at that moment will erupt another lava. I stopped him from doing it again and again and I didn’t want to answer his silly question and in the end if you cross a limit then obviously you intend to get something.
سری لنکا ،بنگلہ دیش اور نیپال کے مظاہروں کے پیچھے محرکات الگ ہو سکتے ہیں لیکن ایک بات مشترک ہے کہ عوامی طاقت کے سامنے سب زیر ہو جاتاہے اہم بات یہ ہے کہ حکومت گرانا اسان ہے لیکن بغیر تیاری کے میدان میں اترنے سے صرف چہرے تبدیل ہوجاتے ہیں نظام نہیں بدلتا۔
#RevolutionaryGirlUtena
مالی مشکلات کا شکار فرحان گھر کا کچھ سامان فروخت کرکے آرہا تھا کہ ڈاکو ٹکر گئے پیسے لے لئیے اور قتل کردیا مقتول کی ایک بیٹی ہے یہ تو غموں سے آزاد ہوگیا مگر گھر والوں کا کیا ؟ رواں برس کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پہ 104 بے گناہ انسان قتل ہوچکے ، بلاول کو فرصت ہو تو پوچھ لیں