عمران خان اپنی قوم کا سب سے کاڈلا بیٹا ہےاگر اسے کچھ ہو گیا تو ذمہ داروں کی نسلیں بھی پچھتائیں گی۔
آج پوری قوم اسکے سحر میں جیتی ہے۔ وہ عوام کے حوصلے، امید اور عزم کی ضمانت ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
خیبر پختونخواہ میں زبردستی مسلط حکمرانوں کو دیکھ کر عوام کے "عمران خان زندہ باد" کے نعرے۔
آپ نے زبردستی ایمرجنسی تو لگا لی لیکن آئندہ آنے والے 200 سال تک آپ عوام کے دل سے نہ عمران خان کو نکال پائیں گے،
نہ اپنے لیے عوام کے دل میں نرم گوشہ بنا پائیں گے۔
🚨🇵🇰 Pakistani police really just opened fire on Imran Khan's supporters... 💔
They left several people injured as authorities moved to suppress demonstrations by backers of the jailed former prime minister.
The crackdown continues amid ongoing tensions over Khan’s imprisonment.
THIS IS WRONG!!!
Writer: Samuel
آپ نے نام پر پابندی لگا دی، تصویر پر پابندی لگا دی، حتیٰ کہ اسکی منتخب حکومت کو گرا کر عوام کے مینڈیٹ پر دوبارہ ڈاکہ ڈالا،۔ لیکن عوام کے دلوں پر پابندی کیسے لگاؤ گے؟ پشاور سکول سانحہ کے موقع پر ثمر بلور اور فیصل کریم کنڈی آئے تو بچوں نے عمران خان زندہ باد کے نعرے لگانا شروع کردیئے
پہلے طالبان کو واپس لائے۔ پھر دہشت گردی کروائی۔ پھر اس کے بہانے حکومت پر قبضہ۔ اب جنرلز اصل کام کی طرف آئیں گے۔ لائے ہوئے دشت گرد اب دہشت گردی کم کر دیں۔ جنرلز معدنیات نکال کر بیچیں گے۔ اور کہیں گے دیکھو صوبے میں امن ہو گیا۔
خیبر پختون خوا عسکری تجربہ گاہ تو تھا اب آئینی تجربہ بھی ہوگیا ہے؟؟4 بار خیبر پختون خوا میں گورنر راج لگایا گیا اب ایمرجنسی اور گورنر راج کیساتھ صوبے میں ماورائے آئین نئے انتظامی یونٹ بنائے جارہے ہیں۔۔۔ڈیرہ اسماعیل خان میں اے ڈی ایس یعنی ایریا ڈویلپمنٹ سیکرٹریٹ کا قیام اور اس میں سابق فاٹا اضلاع سمیت بنوں، لکی مروت ، ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کی شمولیت ، اس کے لیے ایک مشاورت کونسل کی تشکیل ، ایک طرح سے نیا انتظامی یونٹ قائم کیاجارہا ہے ۔
یہ اے ڈی سی وفاق سے کنٹرول ہو گا، جیسے فاٹا ہوتاتھا،یہ سراسر غیر قانونی ہے،یہ اپنے لاڈلوں کو ناوزنے کا منصوبہ ہے،صوبے کے جغرافیائی وحدت سے کھلواڑ ہے،اس صوبے کے عوام کیساتھ ظلم ہے۔۔۔خیبر پختون خوا کی سیاسی جماعتیں اس ماورائے دستور آمرانہ اقدام کیخلاف آواز اٹھائیں ۔میں اس کو مسترد کرتا ہوں اور اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔
میں یہ نہیں کہتا کہ میرا سر نہ ملے گا
لیکن میری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا
#باڑہ_خیبر سے ایک نئی مزاحمتی تحریک کا آغاز ہوچکا ہے ، جو اب پورے خیبرپختونخوا اور پاکستان میں پھیلے گئی
”خیبر پختونخوا کی معدنیات پر قبضہ کرنے، بیرونی جنگیں مسلط کرنے اور ذاتی اقتدار کیلئے اسٹیبلشمنٹ اتنا آگے نکل جائے گی، اس کا اندازہ نہیں تھا۔ تحریک انصاف نے اسٹیبلشمنٹ کی کرائے کی جنگوں میں شریک ہونے انکار کیا ہے۔ تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں اپنے ہی لوگوں پر بم گرانے کی پالیسی پر وفاق کا ساتھ نہیں دیا۔ خیبر پختونخوا کے عوام اگر اپنے صوبے کو قتل و غارت سے بچانا چاہتے ہیں تو انہیں بھرپور انداز میں پرامن احتجاج کیلئے نکلنا ہو گا۔“ شہباز گل
@SHABAZGIL
#نکلو_پشاور_کی_طرف
Internet connectivity suffers major disruptions in Pakistan’s Khyber Pakhtunkhwa province following the imposition of emergency rule, a global monitor says. https://t.co/HAJUYWxW8I