Sheikh Abdur Rahman Al Sudais issued a warning from Masjid Al Haram on 18 Aug 2026 against celebrating Mawlid, stating it opposes the Sunnah of the Messenger of Allah and his companions.
میں 40 سال سے اسی میدان کا کھلاڑی ہوں، میں نے اسباب بھانپ کر یہ بات کی تھی کہ موجودہ حکومت کا زوال جولائی کے آخر سے شروع ہو جائے گا،
جس کا بیانیہ چل رہا ہے وہ قید میں ہے، جس کی وجہ سے مقتدرہ پر بوجھ ہے اس حکومت کا، کیونکہ نا ان کے پاس مینڈیٹ ہے نا عوامی حمایت، سہیل وڑائچ
ڈاکٹر غلام مرتضی ملک
اپنے وقت کے ایک عظیم اسلامی اسکالر
جنہیں 2002 میں لاہور میں فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا تھا۔
میرے والد صاحب انہیں اور ڈاکٹر اسرار احمد کو بہت شوق سے سنا کرتے تھے❤️