بریکنگ: گلگت بلتستان الیکشن میں دھاندلی کا انکشاف
دیامر 1 میں پیپلز پارٹی الی��شن ہار گئی، مولانا فضل الرحمان کا امیدوار جیتا، اس ڈر سے کہ مولانا اور پیپلز پارٹی ہاتھ نہ ملا لیں، مولانا کے امیدوار کو ہروا دیا گیا۔ بلاول زرداری
جس ملک میں DC چکلا چلانے لگ جائیں تو وہاں کی پنکی سے کیا ہی اعتراض ہو سکتا ہے
ڈی سی کوئٹہ نے کہا کہ میری گرل فرینڈ آپ سے ملنا چاہتی ہے، میں نے ملنے سے انکار کیا تو اس نے کہا میں نے جو آپ کا پلازہ گرایا وہ ٹھیک تھا، عادل بازئی
شکر ہے اب ملزمہ کی اس دوہائی کو اے آئی نہیں کہہ سکتے۔۔
یہ وڈیو پروف ہے کہ ملزمہ نے کہا مجھ سے بنی گالا کے خلاف بیان دلوایا جارہا۔
خان صاحب کی عزت کی حفاظت اللہ سبحن و تعالی کررہے ہیں یہ کیوں نہیں سمجھ رہے
چار سالوں سے اربوں روپیہ خان کو بدنام کرنے کیلیے ضائع کردیا جیسے انکی ماں کے جہیز میں آیا ہو۔ اور آخر میں خود ہی اور ذلیل ہو جاتے خان کی عزت بڑھ جاتی
پنکی کا سندھ پولیس کی حراست میں میڈیا کے سامنے مکمل بیان ۔۔ بندی تگڑی نکلی ایک اور گندے پرچے کی ہنڈیا بیچ چوراہے پھوڑ ڈالی ۔۔۔ پنکی نے کہا ہے ان لوگوں نے مجھے 15 مارچ کو لاہور سے پکڑا ۔ مجھے ہراساں کر کے انہوں نے بنی گالہ کے شخص کیخلاف بیانات دلوائے ہیں ۔ پنکی کے اس ایک بیان نے سارا کیس ہی مشکوک کر دیا
ایرانی صحافی جون حسین کی شاہزیب خانزادہ کے شو میں شرکت۔۔ جون حسین نے جیو اور جنگ گروپ کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ جب تمام چینلز نے انہیں اپنے شوز میں بلانے سے معذرت کرلی تو ایسے میں صرف شاہزیب نے ہمت کر کے انہیں شو میں مدعو کیا
ٹرمپ نے ایک اور بھانڈہ پھوڑ دیا
ایران نے ہمیں خام تیل کے 8 جہاز دیے، میرا خیال ہے کہ ان پر پاکستان کا جھنڈا لگا ہوا تھا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
پاکستانی رجیم نے ایران سے جھوٹ بول کر تیل کے جہاز ہرمز سے گزارے اور پھر اپنی عوام کی بجائے ٹرمپ کو دے دئیے
"جسکا دل امریکہ یا نیتن یاہو کے لئیے دھڑکتا ہے، وہ اسرائیل چلا جائے" - علامہ راجہ ناصر عباس
👏👏👏👏
جسے ہمارے مسلمان ملک ایران سے تکلیف ہے اور کفار کا زیادہ درد اٹھ رہا ہے، اللّه اسے روز قیامت کفار کے ساتھ اٹھاۓ اور انہی کے ساتھ اس کا انجام کرے۔ آمین۔ https://t.co/X9NIiQ8Yzd
پیٹرول مہنگا کرنے کی یہ بھی بہت مناسب وجہ بتائی ہے حکومت نے کہ لوگ پیپے لے کر پیٹرول پمپوں پر پہنچ گئی تھے تو حکومت کو مجبوراً یہ قدم اٹھانا پڑا یعنی عوام خود ذمہ دار پیٹرول مہنگا کرنےکی
پھر یہ کہ نواز شریف بلکل خوش نہیں ہیں کے ٹو پہاڑ جتنے پتھر دل پر رکھ کر یہ فیصلے کیے گئے ہیں
وہ فلسطین جس کا خواب قائداعظم نے آج سے 80 سال پہلے دیکھا تھا۔ قمر چیمہ
قائداعظم نے دو ریاستی حل کو مسترد کر دیا تھا۔ حامد میر
اُس پر میں جا ہی نہیں رہا۔ قمر چیمہ
دریائے راوی میں پانی پارک ویو سٹی کے بلکل کنارے تک پہنچ چکا ہے، جبکہ ابھی پانی 80 ہزار کیوسک ہے، اور ایک لاکھ مزید آنا باقی ہے
پارک ویو سٹی انتظامیہ مزید بند بنانے میں مصروف ہے