چیچہ وطنی (ساہیوال) سے کچھ دن پہلے ایک منشیات فروش کو پکڑا گیا، اینٹی نارکوٹکس فورس ANF نے گاڑی سے 16 کلو آئس برآمد کی۔ ملزم ایک سیاسی جماعت سے وابستہ ہے، اہم رہنماؤں سے ملتا رہا ہے، اطلاعات ہیں کہ ایک سیاسی پریشر پر ملزم کو اب اسپتال منتقل کیا گیا ہے، واقعہ کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیں۔
میڈیا پنکی پر شور کرتا رہا، اس بندے پر کیوں خاموش ہے؟
فرق صاف ظاہر ہے۔۔
بھارتی پنجاب۔۔
وزیراعلٰی بھگونت مان(عام آدمی پارٹی)
چار سالوں میں 90 فیصد گھروں کی بجلی فری،کسانوں کیلئے بجلی فری،صوبے کے لوگوں کیلئے 80 فیصد علاج فری،صوبے کے65 لاکھ خاندانوں کو دس دس لاکھ کا ہیلتھ کارڈ دیدیا گیا،سرکاری سکولوں میں تعلیم فری،43 ہزار کلومیٹر سڑکیں نئی بن رہیں اور 5 سال تک سڑکوں کی maintenance ٹھیکیدار کی ذمہ داری،سب بڑوں سے سیکیورٹی واپس لے لی گئی،اگر کوئی پولیس کا جوان دوران ڈیوٹی شہید ہو جائے تو ایک کروڑ حکومت دے گی اور ایک کروڑ وہ بینک جہاں سے اس پولیس اہلکار کی تنخواہ آتی ہے اور آئندہ بجٹ ٹیکس فری۔۔
پاکستانی پنجاب۔۔
نوازشریف/شہبازشریف/حمزہ شہباز کے بعد وزیراعلٰی مریم نواز۔۔
(آسان لفظوں میں راجہ رنجیت سنگھ کے بعدلمبی حکمرانی پنچاب پر ہاؤس آف شریفس کی)۔۔
وزیراعلٰی نے اپنے لئیے دس گیارہ ارب کا گلف سٹریم جیٹ خریدا،جاپان،برازیل،تھائی لینڈ،سوئٹزرلینڈ،باکو چارٹرڈ جہازوں پر اہل وعیال اور چہیتوں کے ہمراہ سیریں،اربوں روپے کی ذاتی تشہیروں بھری میڈیا مہم،اربوں روپے کے منصوبے اپنے اور والد کے نام پر،بجلی لگ بھگ 60 روپے فی یونٹ تک،کسان رُل گیا،زراعت رُل گئی،صحت اور تعلیم سہولتوں کا سوا ستیاناس ہوچکا،ہر ایرا غیرا سیکیورٹی اور پروٹوکول کے مزےلُٹ رہا،بیوروکریسی کو اربوں روپے کا اضافی پٹرول اور نئی گاڑیاں اور ارکان اسمبلی اور وزیروں کی تنخواہوں میں اضافے۔۔
فرق صاف ظاہر ہے۔۔
بنگلہ دیش نے تو ٹرمپ کی عزت رکھ لی! اب ٹرمپ کو بھی چائیے کہ تھوڑی ہمت کریں، اسرائیلی وزیر اعظم کے سامنے کھڑے ہو جایں! اسے کہیں کہ مجھے پتہ چلا ہے کہ میں امریکہ کا صدر ہوں! تم بھاڑ میں جاؤ میں امریکہ کی عزت کے خاطر یہ جنگ بند کر رہا ہوں! https://t.co/pZN1SxvZZc
اسلام آباد روات پولیس والوں نے میرے شوہر کو 20 تاریخ کو اغواء کیا ہے اور پیسے مانگے پیسے نہ دینے پر پرچہ دیدیا
اب مجھ سے گاڑی ریکوری کے پیسے مانگے جارہے ہیں میرے دو چھوٹے بچے ہیں مجھے انصاف دلوایا جاۓ
🚨بریکنگ نیوز
چین کا بڑا فیصلہ اگر دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچانا ہے تو اسرائیل اور امریکہ کو جوہری ہتھیاروں سے محروم کرنا ہو گا۔
( چائنہ صدر شی جن پنگ )
بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے اسرائیل 🇮🇱 کو دہشت گرد ریاست قرار دیا 🔥💚
انہوں نے کہا ہے کہ
“اسرائیل ایک چھوٹی سی دہشت گرد ریاست ہے، جو ہر جگہ بمباری شروع کر دیتی ہے۔ ان بیوقوفوں نے سمجھا تھا کہ امریکی ان کے لیے پوری دنیا فتح کر لیں گے۔”
قابض اسرائیل نے اس 13 سالہ فلسطینی لڑکی کو اغواء کر لیا ہے۔
قابض اسرائیل میں نئے منظور ہونے والے قانون کے مطابق اب اس معصوم فلسطینی بچی کو جیل میں "قانونی طور پر" سزائے موت دی جا سکتی ہے۔
پلیز سب آواز اٹھائیں ۔۔اور جن ملکوں میں اسرائیلی غلام قابض ہیں وہ ان غلاموں سے قبضہ چھڑوا کر اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کی مدد کے لئے کچھ کریں
کیونکہ جب تک آپ اسرائیلی غلاموں کے یرغمال بنے رہو گے تب تک آپ فلسطین کے لئے بھی کچھ نہیں کر سکتے
📌 شیطان، منافق اور دوغلا امریکہ
خواتین کو آزادی دلوانے کیلئے نکلا تھا:
وہی امریکہ اپنی خواتین کو لٹاکر ان کے جبڑے توڑ رہا ہے 😱
ٹیکساس پولیس ایک خاتون کو گرفتار کرنے کے بعد بے رحمی سے چہرے پہ مکے مار رہی ہے ۔ پولیس والوں نے تمام انسانی حدیں پار کردیں۔🫑🌶️🫑
ایرانی woman university کو ٹارگٹ کیا گیا!!
ویسٹرن میڈیا یہ نہیں دکھاتا!!
پوری دنیا دیکھیں, ایران میں خواتین کی آزادی کی باتیں کرنے والا امریکہ, خواتین یونیورسٹیوں کو ٹارگٹ کررہا ہے!!
اب ایران اسکا بدلہ لیں گا, جو ایران کا حق ہے!