ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کو دی گئی سزا آج نہیں تو کل کالعدم ھونی ہی ھونی ہے البتہ ایک طرح سے یہ سزا اچھی ہے کیونکہ اب پرامن جدوجہد والوں کو سکون آجائے گا کہ یہ ریاست پاکستان نہیں ہے بلکہ ریاست پنجابستان ہے اور یہ امن کی زبان نہیں بلکہ صرف بشیر زیب کی زبان سمجھتی ہے
#DrMahrangBaloch
@QindeelAzeem مسئلہ یہ نہیں کہ کتابوں میں عورت کو کیا حقوق دیے گئے ہیں، مسئلہ یہ ہے کہ زمینی حقیقت کیا ہے۔
اگر عورتوں کو تمام حقوق حاصل ہیں تو پھر پاکستان میں جبری شادی، ونی، غیرت کے نام پر قتل، گھریلو تشدد، ہراسگی اور ریپ کے ہزاروں کیسز کیوں موجود ہیں؟
@shafqatmm1@MusaratQasim عمران خان کا مسئلہ تنہائی نہیں، بلکہ پارٹی کے واضح نظریے کی کمی اور صرف بیانیے کی سیاست ہے۔ پاپولزم وقتی جوش تو پیدا کرتا ہے مگر پائیدار، طبقاتی تبدیلی نہیں لاتا
سلمان تاثیر کے قاتل کو سیشن کورٹ سے لے کر سپریم کورٹ حتی کہ صدرمملکت سے رحم کی اپیل تک قانونی حق ہے کہ وہ سابقہ فیصلے تسلیم نہ کرتے ہوئے اگلے فورم پر انصاف کے لیے جائے۔بلاسفیمی بزنس گینگ اس قدر بونتر چکا ہے، عجلت میں ہے کہ محض سیشن کورٹ سے ہی توہین کے ملزمان کی سزا پر عملدرآمد چاہتا ہے۔یہ کون لوگ ہیں او بھائی تم لوگوں نے جس پر الزام لگانا تھا، لگالیا اب اس کو اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے لیے اگلے فورم پر جانے دو۔یہ کیا چاہتے ہیں کہ ہر چوک میں پھانسی گھاٹ ہو جو ان کو پیسے نہ دے،جو ان سے مختلف سوچے، جو ان کے مسلک کا نہ ہو اُس کو لٹکا دو؟ عدالتوں کو اپنا کام کرنے دو!
#BlasphemyBussinesGang
#Courts
#HRCP
@geonews_urdu@Dawn_News@MohsinnaqviC42@NCCIAOFFICIAL@GovtofPunjabPK@CMShehbaz
شاہ محمود قریشی عمران خان کے سب سے وفادار ساتھی ہیں۔ یہ کوئی آج کی بات نہیں، خود عمران خان ایک دن یہ بات کہہ چکے ہیں، کہ سب چھوڑ جائیں گے، مگر شاہ محمود قریشی نہیں چھوڑیں گے۔ اور آج تک شاہ صاحب کھڑے ہیں۔
شاہ محمود قریشی کوئی وقتی سیاستدان نہیں، وہ تحریک انصاف کے پرانی ساتھی ہیں۔ وہ ہر مشکل وقت میں عمران خان کے ساتھ کھڑے رہے، جیلیں کاٹیں، دباؤ سہا، مگر وفاداری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔ جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ شاہ محمود قریشی کو کسی منصوبے کے تحت عمران خان کے مقابل لایا جا سکتا ہے، وہ شاہ محمود قریشی کو بھی نہیں جانتے اور عمران خان کی تحریک کو بھی نہیں سمجھتے۔
یاد رکھیں، پی ٹی آئی کسی ایک فرد کا نام نہیں، یہ ایک نظریہ ہے، اور شاہ محمود قریشی اسی نظریے کے امین ہیں۔ وہ کبھی عمران خان کے خلاف نہیں جائیں گے، نہ ہی کسی سازش کا حصہ بنیں گے۔ تحریک انصاف کو توڑنے کے خواب دیکھنے والے پہلے بھی ناکام ہوئے تھے، اور اب بھی ناکام ہوں گے۔ یہ لڑائی عہدوں کی نہیں، نظریے کی ہے اور نظریے پر کھڑے لوگ کبھی فروخت نہیں ہوتے۔
البتہ شاہ محمود قریشی کے باہر آنے سے عمران خان اور مقتدر حلقوں کے درمیان تعلقات میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ شاہ صاحب کا باہر آنا موجودہ حکمرانوں کی پریشانی میں اضافی کرے گا۔۔!!
اگر اج عاصم منیر شہباز شریف کو جیل میں ڈال دے زرداری کو جیل میں ڈال دے عمران کو نکال دے یہی عمران ریاض (گیلا تیتر) نے اگر عاصم منیر کے ساتھ رحمت اللہ علیہ نہیں لگایا پھر بولنا
اگر اپ. میرے ساتھ ہیں تو میری چھوٹی سی منی لانڈرنگ بھی ٹھیک ہے ورنہ وردی دہشت گردی
غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط ہوتے ہی فلسطینی عوام خوشی سے جھومتے ہوئے سڑکوں اور گلیوں میں نکل آئے۔
جن کے اپنے روزانہ شہید ہو رہے تھے وہ خونریزی رکنے پر خوش ہیں لیکن تحریک لبیک والے نہیں۔ جماتے سلامی ابھی کنفیوز ہے
جب وزیر اعلی بننے کے فورا بعد کابینہ کے ساتھ کور کمانڈر ہاؤس گیا تھا تب ہی میں نے پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا تھا ساتھ لوگوں کو سمجھایا کہ یہ لوگ پرانی نوکری پر کام کے لئے تیار ہیں لیکن کوئی نہیں مانا، #محبت_مافیا کے ساتھ بہت بحث ہوئی ۔ چلو کوئی گل نہی 😂
عمران خان نے جس گنڈاپور پر اپنے ہاتھ سے پھول نچھاور کیے تھے وہ آخری وقت میں اپنا اقتدار بچانے کے لیے عمران خان کی بہنوں کے خلاف گھٹیا کمپین چلاتا رہا۔
مورل آف دا سٹوری: کم ظرف آدمی عزت ہضم نہیں کر پاتا۔