پہلا سوال تو یہ کہ ایسا کیا کارنامہ سر انجام دیا تھا میڈم نے جو 25 کروڑ میں سے اسے سینیٹر بنا دیا گیا اور دوسرا سوال یہ کہ جب سینیٹر بنا دیا گیا تو تب سے لے کر اب تک عمران خان یا عوام کے لیے کیا کارنامہ سرانجام دیا ہے ؟؟؟🤔
عوام عمران خان کے لیے بابائے خیبر میں بڑی تعداد میں جمع
ہر چوک اور ہر مقام پر عمران خان کے حق میں فلک شگاف نعرے گونج عوامی جوش و خروش اور ولولہ عروج پر ہے خیبر کے عوام کا جذبہ اور عزم ان مناظر سے صاف عیاں ہے
کل کا فالس فلیگ اور اب بلوچستان میں عورتوں اور بچوں پہ فضائی حملے کی خبریں ایسا لگتا ہے میر جعفر کو لانے والوں نے ڈو مور کا کہا ہے ایسا لگتا ہے وہ پاکستان کی تباہی کی رفتار سے مطمعن نہیں اور مزید تیزی چاہتے ہیں!
کچھ لوگ دعویٰ کر رہے تھے کہ عمران خان کی بہنیں اور قیادت یہ کہہ دیں کہ عمران خان سے ملاقات کے بعد سیاسی بات نہیں کریں گے۔ اب تو بہنوں نے اور سہیل آفریدی نے یہ بات پر رضامندی کا اظہار کر دیا ہے۔ اب ملاقات ہو جائے گی؟
اگر نہیں تو جو لوگ دعویٰ کر رہے تھے ان سے گزارش ہے کہ صرف اسی ٹاپک پر بات کریں اور جس نے ان کو یہ ڈیمانڈ کا بتایا تھا اس سے بھی سوال پوچھیں۔ عمران خان کی ملاقات ان کے نجی ڈاکٹرز سے اور فیملی سے کروانے کی ڈیمانڈ سب کریں کیونکہ ساری ڈس انفورمیشن اس سے دور ہوسکتی ہے۔
#خان_کو_عوام_کے_سامنے_لاو
عمران خان اور پی ٹی آئی خیبر سے آئے ہوئے محمد حسین کے اعمال کی ذمہ دار ہے لیکن اسحاق ڈار اپنے سگے نواسے، علی ڈار اپنے سگے بھانجھے کی بے غیرتیوں کے، بھتہ خوری کے، ریپ کے اور ملک کا نام ڈبونے کے ذمہ دار نہیں ہیں۔ واہ اوے منافقو
خان صاحب کل رات میرے خواب میں آئے اور انہوں کہا کہ شہباز میرا یہ پیغام اکبر ایس بابر کو پہنچا دو: پیغام ہے:
“اکبر ایس بابر آپ بھی بے غیرت ہو اور آپ کے ہینڈلر بھی۔ اور خصوصا ٹیبل سٹوری کرنے والے ہینڈلر ز کے پالتو صحافی بھی “
ہوگیا ؟ عمران خان کی صحت کا مسئلہ حل ہوگیا ؟ شدید احتجاج ہوگیا ؟ سب کا ہوگیا ؟ کچھ کو مشال کے پیچھے لگایا ، کچھ کی توجہ محمد حسین پر ہوئی ، کچھ کو اکبر ایس بابر کے پیچھے لگایا ، باقی جذبات وقت نے ٹھنڈے کردیے۔ ہوتا ہے ہوتا ہے۔ ایسے ہی ہوتا ہے۔
پہلا ردعمل شدید ، اگلا اس سے کم ، اس سے اگلا اس سے کم۔ اسی پیٹرن کی نشاندہی کی تھی۔
سہیل آفریدی کی پریس کانفرنس سے واضح تھا کہ علیمہ خان یا کسی بھی بہن کی ملاقات آج بھی نہیں ہو گی اور ویسا ہی ہوا۔
پرسوں جمعرات کو کسی مشکوک یا منہ بند قسم کے بندے سے ملاقات کا ففٹی ففٹی امکان ہے
اگر جمعرات کو ملاقات ہوئی تو باہر آنے والے بندے کی ہر بات کو شک کی نظر سے ضرور دیکھیں
”میں ”لا الہ الا اللہ“ کا ماننے والا ہوں، یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کے خوف اور غلامی سے آزادی دیتا ہے! میری زندگی اللّہ کے ہاتھ میں ہے، عاصم منیر کے ہاتھ میں نہیں۔“- @ImranKhanPTI#FreeImranKhan
چار چیزیں لکھ لیں۔ایمرجینسی میں لکھے جانے والے سکرپٹ کے مطابق GHQ پر حملہ کرنے والا نوجوان
1)۔ ایک اور ظلے شاہ نکلے گا
2) سی سی ٹی وی فوٹیج غائب ہو جائے گی
3) اس کی آزاد تحقیق نہیں ہونے دی جائے گی
4) اصلیت سامنے آنے پر یہ کیس بھی خوردبرد ہو جائیگا