پہلا سالانہ ختم پاک
شہداء لاہور تا مریدکے
13 اکتوبر 2026 ختمِ پاک کیلئے حضرات و خواتین خوب ایصالِ ثواب جمع کر کے ٹیم رضوی شیر میڈیا کے ان نمبر پر ارسال فرمائیں
ٹیم رضوی شیر میڈیا آفیشل
🎙️ A space where open minds meet, conversations flow naturally, and every voice brings a new perspective.
Come in, connect with the world, and make this conversation worth remembering. 🌍✨
https://t.co/F0ZZe8vED1
جہاں خاتمِ النبیین ﷺ کی ناموسِ رسالت کا مسئلہ ہو، وہاں تمام دنیاوی رشتے اور تعلقات ختم ہو جاتے ہیں ۔ اور صرف اپنے رب کی رضا اور رسول پاک ﷺ کی ناموس قائم رہتی ہے۔
UPLOAD STATUS & SHARE ‼️
Subscribe & Like Video 👇🏻
https://t.co/Sp3k7T7Jih
علامہ سعد حسین رضوی حفظہ اللہ اور ان کے چھوٹے بھائی علامہ انس حسین رضوی حفظہ اللہ کی جبری گمشدگی کو ایک سال مکمل ہو رہا ہے ، مگر جابر حکومت کی مجرمانہ خاموشی اور ظلم و ستم کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
یہ صرف چھ حروف نہیں۔۔۔. یہ ایک لٹتا ہوا جہاں ہے! وہ ویران گودیں جن کا نعم البدل کوئی نہیں، وہ بچھڑتے بھائی جن کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا، اور وہ بلکتی، سسکتی بیٹیاں جن کا ہر سانس اپنے بابا کے انتظار میں چیخ بن گیا ہے
بتا ! اے اکتوبر اس درد کا مداوا۔۔۔؟💔
*آپ کے ہاتھ میں جو موبائل ہے یا کوئی سوشل میڈیا کے حوالے سے چیز تو قیامت والے دن اپ سے ضرور سوال کیا جائے گا کہ تو نے اِس موبائل سے دین کا کتنا کام کیا تھا ، گستاخوں کے خلاف کتنی آواز اُٹھائی تھی* 🫵🏻؟ا
*اسلئے اپنے ہر لمحے کو دین کے لیے وقف کریں جزاک اللّٰهُ خیراﷻ*