@UmarCheema1 قائداعظم نے شاید کبھی نہیں کہا تھا "میرے ہاتھ میں سارے کھوٹے سکے ہیں" مگر، ہم جمہوریت، آئین، قانون، برابری، انسانی حقوق کا خواب دیکھنے والوں کے ہاتھ میں ضرور زیادہ تر کھوٹے سکے ہیں۔
کند ہتھیاروں اور کھوٹے سکوں کے باوجود آئین کی سربلندی، قانون کی حکمرانی کی جنگ جاری رہے گی۔
@Asad_Umar اب بات جمہوریت، آمریت اور ہائبرڈ نظام سے کہیں آگے جا چکی ہے۔ ملک معاشی طور پر انتہائی کمزور اور سیاسی، سماجی و انتظامی سطح پر پست اور ٹکڑے ٹکڑے ہو چکا ہے۔
ملک کو سنبھالنے والے عناصر ہی اس کی تخریب کے بنیادی کردار ہیں۔ افسوس کہ ہر حصہ دوسرے کو مورد الزام ٹھراتا ہے۔
@WENewsPk جنرل صاحب، ہمیں اپنی فوج سے پیار ہے اور اپنے جوانوں کی قربانیوں پر فخر ہے۔ محترم آپ لوگوں کا سیاست پر بات کرنا اور ملک کو ہر نئے آنے والے آرمی چیف کی سوچ کے مطابق چلانا قوم کیلئے تباہ کن ثابت ہوا ہے۔
اور ناظرین خواجہ محمد آصف علیم خان کے پیچھے ہیں جبکہ رانا ثناءاللہ خان محسن نقوی کے پیچھے چڑھ دوڑے ہیں جبکہ وڈے میاں جی نے نماز جمعہ کے بعد آن بانگے چوچے کی یخنی اور دیسی پھلکوں کے ساتھ طعام مکمل کیا
سمجھ ککھ نہیں آرہا لیکن سواد بہت آرہا ہے
صوبے چار ہوں یا سات نظام تو یہی ہے،نظام تو تبدیل نہیں ہوجانا،آپ کہیں کہ وزیراعظم 18 گھنٹے کام کریں تو فرق نہیں پڑے گا،بھئی فرق پڑا ہے آج پوری دنیا پاکستان کی عزت کرتی ہے،یہ ملک دیوالیہ ہونے سے بچا ہے،رانا ثناءاللہ
زرداری صاحب کے دوسرے برخوردار فرمارہے تھے کہ یہ سسٹم ختم ہوچکا،آگے چلنے کے قابل نہیں رہا،بھئی اس سسٹم میں تم نے 30 سال کا سفر ساڑھے تین سال میں طے کرلیا،کہاں سے چلے ہو،کہاں پہنچے ہو،اب تمہیں پتہ چلا ہے کہ سسٹم نہیں چل سکتا،یہ سسٹم قائداعظم نے دیا ہے،رانا ثناءاللہ
"we are not Pakistan." - Marandi
Yes "definitely NOT", we don't let our enemies kill our "Top Nuclear Scientists", & definitely WE ARE A NUCLEAR POWER, & ONLY NUCLEAR POWER IN THE ENTIRE MUSLIM WORLD & we DON'T sign peace deals with US to "terminate" our nuclear program.
& definitely we have actually shot down Israeli fighter jets in real wars, which you definitely can dream about, so yeah "we are not Iran", we are the Islamic Republic of Pakistan ✊🇵🇰
@IamHaiderSN میرے پیارے بھائی، بات یہ ہے کہ جس حکیم کی دوائیوں سے میرے منہ میں خاک مریض بستر مرگ پر پہنچا ہے اسی حکیم کا لونڈا مریض پر کسی نئی دوائی کا تجربہ کرنے کا عندیہ دے رہا ہے۔
کیا مریض کے لواحقین روئیں پیٹیں بھی نہ؟
@Wabbasi007 نئے نظام میں بھی فوجی کوٹے سے منسٹر بنانے ہیں تو جو نظام چل رہا ہے اسے ہی چلتا رہنے دیں۔
نظام کی خرابی صوبوں کے سائز نہیں بلکہ اداروں کے نا جائز کاموں میں زیادہ ہے۔
@JavedHashmiJH شرمندگی ہوتی ہے کہ اس بندے کی خاطر ہم نواز شریف کو برا بھلا کہتے رہے کہ پارٹی سے کیوں جانے دیا۔ اب دوبارہ دل چاہتا ہے کہ ایسے بندوں کو پارٹی کا لیڈر بنانے پر نواز شریف سے گلا کریں۔
@SenatorMushtaq آپ عمر رسیدہ ہیں اسلئے آپ کی عزت کا لحاظ ہے ورنہ عمران خان کئی مہینے اس نظام کو گراتا گراتا جیل پہنچا ہے۔ وہ احمق جو دن رات کہتے تھے کہ "خان نہیں تو پاکستان نہیں" یا یہ کہ "خان ہماری لال لکیر ہے" یا یہ کہ "ہم پورا پاکستان بند کردیں گے" اب کئی ماہ سے خان سے ملاقات نہیں کر سکے۔
@MohsinHijazee بھائی آپ وضاحت فرما دیں تا کہ قوم کی راہنمائی ہو جائے۔ پاکستان کے باقی صحافی اور صحافتی ادارے کیا سب سچے ہیں یا جیو اور جنگ گروپ کا ایجاد کردہ جھوٹ استعمال کرتے ہیں؟
بھارت میں جنریشن زی اسلئے استعفیٰ لے آئی کہ وہ کسی سیاسی کلٹ کا حصہ نہیں تھے، وہ کسی خود پسند اور خبط عظمت میں مبتلا شخص کے پیچھے نہیں تھے.
پاکستان میں سوشل میڈیا جسے جنریشن زی کہتا ہے وہ دراصل جنریشن چ ہے
اور یہ جنریشن PTI کی وجہ سے slacktivism کا شکار ہوکر ناکارہ ہوچکی یے