آج مسجد النبویﷺ کے صحن میں عاشق رسولﷺ امام خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کا تقریر سن رہا تھا روضہ رسولﷺ کے قریباً 100 میٹر کے فاصلے پر بیٹھا تھا عجیب کیفیت طاری ہوا
میں دعوے کے ساتھ کہتا ہوں کہ امام خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ اس دور کے ولی اللہ تھے اور فنا فی رسولﷺ تھے
کچھ دن پہلے ہمارے گاؤں کے HBL بینک کے مینجر نے لوگوں کے اکاؤنٹ سے پیسے اڑا دئے
ر��ورٹ جمع کرانے کے باوجود بھی اس کو نکالا نہیں گیا اور وہ مزید لوگوں کے پیسے اڑا کر چلا گیا
نہ HBL والوں نے کچھ کیا اور نہ ہی پولیس نے
نا��ص بینکنگ سسٹم کی وجہ سے کسٹمرز کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اگر بینک میں آپ کو کسی دشواری کا سامنا ہے تو کمنٹ میں اپنا مسلہ بیان کریں بینک کا ٹویٹر ہینڈل مینشن کریں اور ساتھ میں @StateBank_Pak کو بھی مینشن کریں
@roymukhtar میرے ساتھ انٹرمیڈیٹ کی کلاس میں ایک آوارہ گرد لڑکوں کا گروپ تھا
ہمیشہ آوارہ گردی کرتے کبھی کالج آتے کبھی نہیں
جب کالج آتے تو پوری کلاس خراب کر دیتے وہ پورا گروپ ہی فیل ہو گیا
اور آج وہ سارے زلیل ہو رہے ہیں
میرے دو بچے انٹرمیڈیٹ میں ہیں
جب سے امتحانات اناؤنس ہ��ئے
وہ مسلسل تیاری میں لگے ہیں
ایک دفعہ بھی انہوں نے نہیں کہا کہ ہم نے پیپرز نہیں دینے
بلکہ وہ امتحانات نا ہونے پر پریشان تھے
سب پڑھنے والے بچوں کی یہی سوچ ہے
سڑکوں پہ پھرنے والے وہی ہیں
جو ویسے ہی سارا سال سڑکوں پہ رہتے ہیں !!
انٹرمیڈیٹ کے صرف تین پرچے ہیں
وہ بھی اختیاری
اور پھر ان کا سلیبس بھی آدھا ہے
جتنے دن ان بچوں نے امتحانات کیخلاف احتجاج کیا ہے
اتنے دنوں میں نہایت اعلیٰ تیاری ہو جانی تھی
ان بچوں کے والدین کو پکڑیں
اور بھاری جرمانے کریں
کرونا نا جانے کب تک رہے
یہ ٹرینڈ ملک کی تباہی ہے !!
یوتھیے کہتے ہیں کہ ہم صرف کمی والی چیز بتاتے ہیں وہ چیزیں نہیں بتاتے جس میں اضافہ ہوا ہے
تبدیلی کے 3 سال میں
مہنگائی میں اضافہ
بیروزگاری میں اضافہ
غربت میں اضافہ
لاقانونیت میں اضافہ
دہشتگردی میں اضافہ
قرضوں میں اضافہ
تبدیلی کے مزید اضافے آپ کمنٹس میں بتائیں۔
یہ ہے آپ کے ملک کا گٹر کانٹینٹ... یہی سکھایا جا رہا ہے کہ بندوق کے زور پر لڑکی کو کیسے شادی کے لئے راضی کیا جاتا... جب نوجوان یہ سب دیکھیں گے تو وہ بھی یہی کریں گے... سوال یہ ہے کہ پیمرا جیسا ادراہ جو کروڑوں کی تنخواہیں وصول کرتا ہے کیا جھک مارنے کے لیے بیٹھا ہوا