ملی نہیں ہے یہ ارض پاک ہمیں تحفہ میں
جو لاکھوں دیپ بجھے ہیں تو یہ چراغ جلا ہے
کہاں کا جشن آزادی
میرا ملک جل رہا ہے
میرے لوگ بھوک و افلاس سے مر رہے ہیں
میرے لوگ غربت کی وجہ سے خودکشیاں کر رہے ہیں
میرے لوگ اپنے ہی محافظوں کے ہاتھوں لٹ رہے ہیں، مر رہے ہیں
#جناح_سچا_تھا
ملی نہیں ہے یہ ارض پاک ہمیں تحفہ میں
جو لاکھوں دیپ بجھے ہیں تو یہ چراغ جلا ہے
کہاں کا جشن آزادی
میرا ملک جل رہا ہے
میرے لوگ بھوک و افلاس سے مر رہے ہیں
میرے لوگ غربت کی وجہ سے خودکشیاں کر رہے ہیں
میرے لوگ اپنے ہی محافظوں کے ہاتھوں لٹ رہے ہیں، مر رہے ہیں
#جناح_سچا_تھا
@MNAZahra_Fatemi#DelayMDCAT2023
آج قائمہ کمیٹی کی کاروائی کے بعد میرا خیال ہے MDCAT ٹیسٹ اس سال بھی 15 دن کے لیے delay ہونے جا رہا ہے۔ سٹوڈنٹس کو چاہئے اپنی تیاری جاری رکھینن کیوں کہ اگر delay ہو گیا تو انکی تیاری میں مزید بہتری ہو جائے گی۔
*کمیٹی کی جانب سے MDCAT میں دو ہفتوں سے لیکر ایک ماہ توسیع کرنے کی تجویز دے دی گئی، PMDC حکام کا معاملہ کونسل میں لیکر جانے کی یقین دہانی۔*
#DelayMDCAT2023#mdcat2023#MDCAT#ViralVideos
انٹرنیٹ کا بحال نا ہونا معمولی بات نہیں ہر منٹ تقریباً ملین روپے کا نقصان کر رہا ہے۔۔۔ اور اگر حکومت اور ادارے نہیں کھول رہے تو وہ نقصان کسی وجہ سے برداشت کر رہے ہیں۔۔۔۔
اللہ ہمارے ملک پے رحم فرمائے آمین
#SupremeCourt