23 مارچ 1940 وہ عظیم دن ہے جب برصغیر کے مسلمانوں نے ایک نظریاتی منزل کا تعین کیا۔ یہ وطنِ عزیز ریاستِ مدینہ کے بعد دنیا کا وہ پہلا ملک ہے جو خالصتاً 'لا الہ الا اللہ' کے نام پر معرضِ وجود میں آیا۔ ہماری اساس ہی ہمارا ایمان ہے۔ 🇵🇰☝️
#وطن_سلامت_رہے#PakistanDay#23rdMarch
𝗣𝗔𝗙 𝘃𝘀 𝗜𝗔𝗙: 𝗧𝗵𝗲 𝗠𝗼𝘀𝘁 𝗠𝗼𝗱𝗲𝗿𝗻 𝗔𝗲𝗿𝗶𝗮𝗹 𝗖𝗹𝗮𝘀𝗵 𝗼𝗳 𝘁𝗵𝗲 𝗖𝗲𝗻𝘁𝘂𝗿𝘆 (A minute by minute breakdown)
On the night of May 07, the world witnessed the most modern aerial combat of the 21st century in which Pakistan Air Force fighter jets shot down six aircraft of Indian Air Force .
This aerial clash featured most advanced 4.5-generation fighter jets of the world and lasted around 1 hour.
پاکستان کے لیے مالی سال 2024-25 (FY25) کے دوران مجموعی قومی پیداوار (GDP) کی شرح نمو 2.7 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ یہ پیش گوئی مختلف قومی و بین الاقوامی مالیاتی اداروں، جیسے کہ وزارتِ خزانہ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) اور آئی ایم ایف (IMF) کے تخمینوں پر مبنی ہے۔
پاکستان کے عام لوگوں نے قومی پرچم اٹھا کر سڑکوں پر نکلنا شروع کر دیا ہے بھارتی جارحیت نے پاکستانیوں کو متحد کر دیا ہے اس صورتحال میں حکومت کو ایسے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے جن سے قومی یکجہتی میں اضافہ ہو
ماما I Love You ہو سکتا ہم دوبارہ نا ملیں۔۔لیکن ہم دُشمن کے پیچھے تک جائیں گے۔۔۔
سیاست سے دور بارڈرز پر لڑنے والے ان تمام جوانوں کو سلام اللّٰہ تمہیں شہید نہیں غازی کرے فاتح ہو کر پاس واپس آؤ
#PakistanZindabad#PakistanArmy