شعور کبھی مہنگی سٹوڈیو لائٹس، مہنگے مائیک اور مہنگے برینڈڈ سوٹ اور مہنگے ترین کیمروں کا محتاج نہیں ہوتا۔
میں نہیں جانتا یہ لڑکا کون ہے۔
لیکن یہ ہزاروں حسن ایوب، منیب فاروق، جاوید چوہدری، سہیل وڑائچ اور ریحان طارق جیسوں سے زیادہ باشعور ہے اور اس کی باتیں سننے سے تعلق رکھتی ہیں۔
جنرل فیض حمید نے میرے بیمار کتے 🐶 کا بلڈ سیمپل لیا اور نواز شریف کی پلیٹلیٹس کی رپورٹ تیار کی ــ فیصل واڈا
اس بھگوڑے کی بیٹی آج کہہ رہی میرے باپ کی بیماری کا مذاق اُڑایا
مریم بی بی کے مطابق قیدی کو جس ڈاکٹر پر اعتماد ہو، اس کا علاج اسی ڈاکٹر سے کرانا چاہیے۔ جیسے میاں صاحب کو ڈاکٹر عدنان پر مکمل اعتماد تھا، تو ان کا علاج ڈاکٹر عدنان، ان کے ذاتی معالج سے ہی ہوا۔ لیکن جیسے ہی بات سابق وزیراعظم عمران خان کے علاج کی آتی ہے، تو ان سب کو سانپ سونگھ جاتا ہے۔
پاکستانی فوج کا کیا کام ہے اور یہ کیا کیا کرتی ہے، قائد انقلاب نے سب بتادیا اور وہ بھی ایک بھارتی صحافی کیساتھ انٹرویو میں۔
لو یو میاں صاحب۔ @NawazSharifMNS
تاریخ میں پہلی بار وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے 65 ہزار آئمہ مساجد کے لیے وظیفہ مقرر کرنے کا انقلابی فیصلہ، امام مسجد معاشرے کا قابل تکریم فرد ہے اس کی معاشی معاونت اب حکومت کی ذمہ داری ہو گی، محلے کے چندے پر انحصار غیر مناسب تھا، مساجد کی تعمیر و مرمت کے پراجیکٹس سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنے کا فیصلہ۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ روٹی 14 روپے اور 20 کلو آٹے کا بیگ 1810 روپے سے زیادہ نہیں بڑھے گا۔ فیڈ ملوں میں گندم کے استعمال پر پابندی، ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کارروائی اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو فوری متحرک کر دیا گیا۔
@MaryamNSharif محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ آپ کی نگرانی میں سیلاب زدگان کی امداد اور بحالی کا کام بڑے احسن طریقے سے ہو رہا ہے۔ لیکن ملک میں اتنی بڑی آفت کے دوران کچھ ناجائز منافع خور اور ذخیرہ اندوزوں نے گندم کی قیمت میں 3700 روپے فی من تک اضافہ کردیا ہے۔ جس سے آٹا اور روٹی مہنگی ہو گئی ہے۔
@MaryamNSharif محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ آٹا اور روٹی غریب کی پہنچ سے دور ہو گئی ہے۔ ذخیرہ اندازوں نے گندم 3700 روپے فی من کر دی ہے۔ پیرا فورس اور DFC کدھر ہیں
@MaryamNSharif محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ آپ سیلاب زدگان کی امداد اور بحالی کے لئے دن رات کوشاں ہیں۔لیکن سیلاب کے دوران ان ناجائز منافع خوری کے خلاف بھی کارروائی کی جائے۔
@MaryamNSharif محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ آٹا اور روٹی غریب کی پہنچ سے دور ہو گئی ہے۔ ذخیرہ اندازوں نے گندم 3700 روپے فی من کر دی ہے۔ پیرا فورس اور DFC کدھر ہیں
فالس فلیگ آپریشن 9 مئی کے کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد کو 10 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کورکمانڈر کے گھر کے باہر احتجاج کرنے والے شہریوں کو پرامن رہنے کی تلقین کر رہی ہیں۔ عمران خان نے اسی لیے کہا تھا 9 مئی کی سی سی ٹی وی ویڈیو چرانے والے نے ہی 9 مئی کیا۔