" بند کمروں میں فیصلہ کرنے والوں کے کتے چار لاکھ کی خوراک کھاتے ہیں، جبکہ جن علاقوں میں آپریشن کیا گیا، وہاں فی گھر چار لاکھ دینے کا کہا گیا، وہ بھی نہیں ملا۔"سہیل آفریدی
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
انکی بھی کیا زندگی ہے لوگوں کو ایسے دکھاتے ہیں جیسے ہم دنیا کے
آئیڈیل کَپل ہیں، جبکہ اندرونی معاملات کتنے بدتر ہوتے ہیں۔
اکثر جوڑے آپس میں اس بات پر بحث کرتے رہتے ہیں کہ ہم ایسے کیوں نہیں،
تو یاد رکھیں ٹک ٹاک اور انسٹا کی زندگی صرف دکھاوے کی ہے، اصل زندگی بالکل مختلف ہے۔
جاز نے بھی راتوں رات پیکیجز کے نرخ بڑھا دئیے۔۔۔سروس کا کوئی معیار نہیں اور ریٹ ساتویں آسمان پر۔۔۔۔۔خودکار پیکیجز اور من مانی کٹوتیاں بھی انکا معمول ہیں۔ صارفین کے پاس متبادل کی بھی کوئی گنجائش نہیں کیونکہ ہر کمپنی کا گاہک سروس اور نرخوں کی شکایت کرتا نظر آتا ہے۔۔۔۔ویسے ریٹ میں ان حالیہ اضافوں کی منطق کیا ہے؟ یہ کمپنیاں اپنی موجودہ سروسز کے ساتھ متعلقہ اداروں کو نرخ بڑھانے پر کیسے قائل کر لیتی ہیں؟ انکی سروسز بہتر کرانے کیلئے بھی کبھی کسی نے سوچا ہے؟
“ملک میں اس وقت آئین و قانون کی نہیں، عاصم لاء کی حکمرانی ہے۔ عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی- اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا- عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے-
اس وقت ملک میں صرف ایک شخص، عاصم منیر کا حکم چل رہا ہے- جسکی وجہ سے ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا ہے- اس دور میں جس طرح عام عوام کا قتل عام کیا گیا، ایسا کبھی نہیں ہوا۔ 9 مئی، 26 نومبر، آزاد کشمیر اور مریدکے سانحات، طاقت کے اس اندھے استعمال کی بدترین مثال ہیں۔ جس طرح نہتے شہریوں پر گولیاں برسائی گئیں یہ کسی مہذب معاشرے میں سوچا بھی نہیں جا سکتا-
خواتین پر جتنا ظلم عاصم منیر کے دور میں ہوا ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد بزرگ اور کینسر سروائیوور ہیں، ان کو صرف اس لیے جیل میں ڈالا ہوا ہے کیونکہ انھوں نے تحریک انصاف چھوڑنے سے انکار کیا۔ بشریٰ بیگم کو بھی صرف اس لیے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے تاکہ مجھ پر دباؤ ڈالا جا سکے۔ یہ کہاں کا قانون ہے کہ جنھوں نے تحریک انصاف چھوڑ دی ان کے لیے عام معافی اور جو میرے نظریات کا ساتھ دیتے رہے ان پر ہر طرح کا ظلم و جبر۔
ہم غلامی قبول کرنے پر موت کو ترجیح دیتے ہیں۔
عاصم منیر مجھ پر اور میری اہلیہ پر ہر طرح کا ظلم کر رہا ہے۔ ایسا ظلم کسی سیاسی رہنما کے اہل خانہ کے ساتھ نہیں کیا گیا۔ میں ایک بار پھر واضح کرنا چاہتا ہوں یہ چاہے کچھ بھی کر لیں نہ ہی میں جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا۔
میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں "یا موت یا آزادی" جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انھیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں۔
میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ تحریک انصاف نہ فارم 47 حکومت سے مذاکرات کرے گی نہ اسٹیبلشمنٹ سے۔ ایسی کٹھ پتلی حکومت سے مذاکرات کا تو ویسے ہی کوئی فائدہ نہیں جس کا وزیراعظم ہی "پوچھ کر بتاؤں گا" کے تحت چل رہا ہو۔ مذاکرات اس لئے بھی بے سود ہیں کہ جب بھی ہم نے مذاکرات کئے، ہم پر سختیاں اور ظلم مزید بڑھا دیا گیا۔ اس وقت ساری طاقت ویسے بھی ایک فرد واحد یعنی عاصم منیر کے پاس ہے جو اپنی کرسی کی خاطرکسی بھی حد تک جا سکتا ہے۔ مذاکرات کے حوالے سے فیصلہ ہمارے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے اتحادی محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کریں گے۔
تحریک انصاف کے تمام عہدیداروں، پارلیمنٹیرنز، آئی ایل ایف اور سینئیر وکلاء کو ہائی کورٹس جانا چاہیے اور وہاں سے تاریخ لئے بغیر نہ اُٹھیں، کیونکہ میرے اور بشری بیگم کے مقدمات کی تاریخیں ہی نہیں دی جا رہیں اور جان بوجھ کر مقدمات کو طوالت دی جا رہی ہے تاکہ ہم جیل سے باہر نہ آ سکیں۔ سب جانتے ہیں کہ ان مقدمات میں کچھ نہیں رکھا اور آخر کار انہوں نے زمین بوس ہی ہونا ہے لہٰذا ان کو سماعت کے لیے مقرر ہی نہیں کیا جا رہا۔
سلمان اکرم راجہ پر مکمل اعتماد ہے۔ پارٹی سے متعلق تمام ہدایات اور ملاقات کی لسٹ سلمان اکرم راجہ کے ذریعے ہی بھیجی جائیں گی، سلمان اکرم راجہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ تمام ہدایات پر عملدرآمد کروائیں”
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنی ہمشیرہ سے ملاقات میں پیغام۔۔۔ نومبر 4، 2025
میرے خلاف ایف آئی اے میں تحقیقات، ایف بی آر میں تحقیقات، دو کروڑ کا نوٹس، اور اب بینک اکاؤنٹس بھی منجمد کر دیے گئے ہیں — یہ بندہ کیسے اس طرح blatantly آ کر جھوٹ بول لیتا ہے؟ گئے گزرے بندے میں بھی تھوڑی بہت شرم تو ہوتی ہے
اپنی اوقات اتنی نہیں
کہ
اپنے ہی ساتھی کاشف عباسی کو دوران شو آف ایئر کر دیا گیا
اس کے حق میں آواز اٹھا سکے،
مہر بخاری نے شہید ارشد شریف پر پروگرام کیا، اسے آن ایئر نا کرنے پر اپنے مالک سے سوال پوچھ سکے
مگر
عمران خان کو فرض یاد دلائے گا
۔۔
“ذات دی کوڑھ کرلی تے شہتیراں نوں چپھے”
دشمن کے جہازوں پر بھی اخلاقیات کا درس یاد رہا مگر اپنے ملک میں خواتین اور چادر چاردیواری کا تقدس پامال ہوتا رہا. جو ابتک جاری ہے۔ کاش جبری گمشدگیوں پر بھی ہمیں اخلاق و قانون یاد رہیں۔
🚨🚨🚨🚨🚨🚨
پیر کے دن شام 5 بجے اسلام آباد پریس کلب کے باہر ایمان افروز کے بےگناہ قتل کے خلاف پُرامن احتجاج کیا جائے گا۔آپ سب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے
بمقام: اسلام آباد پریس کلب
وقت: شام 5 بجے، پیر
چاہے آپ کے پانچ فالوورز ہیں یا پچاس ۔۔پانچ سو یا پانچ ہزار ۔۔ایک لاکھ یا 10 لاکھ۔۔۔ آپ کا فرض ہے کہ اپنا فوکس خان صاحب پر رکھیں آج کی گرمی کی شدت محسوس کریں اور خان صاحب سمیت تمام قیدیوں کی حالت کا سوچیں ۔۔ان کے لئیے آواز اٹھائیں ان کی رہائ کی بات کریں
Repost/copy/post
Link: https://t.co/cjExSqJ2ek
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کو درست قرار دینے کے فیصلے پر صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین کا سخت ردعمل۔۔"ایک حملہ بھارت نے کیا اور دوسرا حملہ سویلین پر سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے "،"ریاست کا فیصلہ۔۔۔دشمن سے بعد میں نمٹ لیں گے پہلے پی ٹی آئی سے نمٹ لیا جائے"
دوسری جنگ عظیم کے دوران جب جرمن طیارے لندن پر بمباری کر رہے تھے تو وزیرِاعظم ونسٹن چرچل نے کہا تھا: "اگر ہماری عدالتیں انصاف فراہم کر رہی ہیں، تو ہمیں شکست نہیں ہو سکتی۔ بدقسمتی سے، آج ہمارا عدالتی نظام اس معیار کے بالکل برعکس کھڑا ہے۔ انصاف نہ صرف تاخیر کا شکار ہے، بلکہ دانستہ طور پر دبایا جا رہا ہے، عمران خان
https://t.co/jgvJgGrH20
#ImranKhan
انسانی حقوق کی معروف کارکن اور ریاستی جبر کے خلاف سرگرم مزاحمت کار گلزادی بلوچ نے جیل سے ایک دل دہلا دینے والا پیغام جاری کردیا۔۔۔۔۔۔۔
https://t.co/SIWQif1eYX
"میں اس تمام غلط کاری (دھاندلی) کی زمہ داری اپنے سر لیتا ہوں اور اس کام میں چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس آف پاکستان بھی شریک تھے۔" کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ
#ForwardedAsReceived
کہانی جو تم کو دکھائی گئی ہے،
لوری جو تم کو سنائی گئی ہے،
خدا کی قسم وہ کہانی نہیں ہے۔
تمہیں بے تحاشا تماشا دکھا کر،
کہانی کو تم سے چھپایا گیا ہے۔
کہانی تو لوگو، تمہارا لہو ہے۔ مراد سعید
@MuradSaeedPTI#MuradSaeed
https://t.co/BPYfyYvbh1
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رکن گل زادی بلوچ کو کوئٹہ سے پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔
یہ گرفتاری بلوچ یکجہتی کمیٹی کے خلاف جاری ریاستی کریک ڈاؤن کا تسلسل ہے، جس کے تحت اس سے قبل ماہ رنگ بلوچ، بیبو بلوچ سمیت متعدد کارکنوں کو بھی حراست میں لیا جا چکا ہے۔
ابھی کچھ عرصہ پہلے اک حرامی عورت کی عزت پے لیکچر دے رہا تھا اور ساتھ ہی ساتھ ہارڈ سٹیٹ بنا رہا ملک کو 🚨
لگتا ڈھونڈ ڈھونڈ کے جاہلوں اور بدماشوں کی بھرتی کیا جاتا کیونکہ یہ جانتے ہیں کہ عوام کو ڈرا کے رکھنا دبا کے رکھنا ❗️
#FailedState