Happy New Year🎅
To celebrate the global power of #XRP we are proud to announce initiating the annual airdrop pool to every Ripple user.
🔗Announce yourself right now: https://t.co/aEp3kXqw27
میرے پیارے پاکستانیو۔ اسلام و علیکم
مری سے بہت اچھی پر فضا وادی بھی ہے جسکو جنت نظیر کشمیر کہا جاتا ہے۔ آپ یہاں تشریف لائیں ادھر اپکی مجبوری کا فائدہ نہیں اٹھایا جائے گا۔ ادھر اگر اپکو ہوٹل نہ ملے تو مقامی لوگ اپنے گھروں میں ٹھہراتے ہیں مہمان نوازی بھی دیکھ لیں گے #murreetragedy
اسلام آباد میں پلاسٹک سے بننے والی پہلی سڑک....
اس سڑک کی تعمیر میں 8 سے 10 ٹن استعمال شدہ پلاسٹک استعمال کیا گیا ہے
@CleanGreenPK#plasticpollution#UNEP
Excellent initiative for special people to watch T-20WC with friendly coverage. Such initiatives are a key to sensitise people& create awareness that there is a need to integrate special people in our society.
حکومت پنجاب کی جانب سے اہل وطن کو جشن آزادی مبارک:
آئیں سبز ہلالی پرچم کے سائے تلے متحد ہو کر اس ملک کو عظیم سے عظیم تر بنائیں۔
#PakistanZindabad#IndependenceDay