اسلامی تاریخ کا سب سے بڑا اور شرمناک فوجی سرینڈر مگر کسی بےغیرت فوجی افسر کے چہرے پر شرمندگی نہیں
کسی فوجی کے چہرے پر ندامت نہیں
بہت سے فوجی افسر مسکراتے ہوئے ہتھیار پھینکتے نظر آتے ہیں، یہ ہمیشہ سے بےغیرت، بےشرم اور مادر فروش تھے
#عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا#گولی_کیوں_چلائی
Why is the media coverage of Israel vs Iran so skewed? Why is Israel always presented as the victim, even when it is the aggressor? And what about Israel's actual nukes?
@mehdirhasan breaks down the mainstream media's biased coverage. Watch:
پاکستان کھل کر ایران کی حمایت میں سامنے آ گیا
پاکستان نے سلامتی کونسل اجلاس میں واضح اور اصولی موقف اپنایا اور ایران کے خلاف اسرائیل کی بلاجواز اور ناجائز جارحیت کی شدید مذمت کی ہے، اور ایران کے حق دفاع کی حمایت کی ہے
FAFO: Democrats arriving in Egypt planning to ‘March to Gaza’ in solidarity with the Palestinians are being attacked and thrown out by Egyptians who won’t tolerate Palestinian sympathizers.
This is the wall that Egypt built on the border with Gaza to prevent Palestinian refugees.
There are 57 Muslim-majority countries, not a single one has taken any Palestinian refugee. Ever wondered why?
اسلامی فوج کے کمانڈر کیلئے چند اشعار
دنیا کو ہے پھر معرکۂ رُوح و بدن پیش
تہذیب نے پھر اپنے درِندوں کو اُبھارا
اللہ کو پامردیِ مومن پہ بھروسا
اِبلیس کو یورپ کی مشینوں کا سہارا
غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دَو میں
پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا
افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر
ہر فرد ہے ملّت کے مقدّر کا ستارا
ہے خاک فلسطین پہ اگر یہودی کا حق
ہسپانیہ پر حق نہیں کیوں اہل عرب کا
تیری دوا نہ جنیوا میں ہے، نہ لندن میں
فرنگ کی رگ جاں پنچہ یہود میں ہے
جلتا ہے مگر شام و فلسطین پہ میرا دل
تدبیر سے کھلتا نہیں یہ عقدہ دشوار
#Iqbal
#IqbalDay
#IqbalDay2023
#9November
#Yemen
#GazaGenocide #Gaza #GazaBleedingWorldSleeping #WarCriminallsraelUsa
#Palestine #Yemen
#ZionismIsNazism
#ZionistsAreEvil
#ZionistsAreTheRealTerrorists
#GrandeFratello
#INDvsSL
#StormCiaran
#حزب_الله
#غزه_مقبرة_الغزاة
#غزہ_غزہ_اے_افواج
#غزة_الآن
#فلسطين_تنتصر
#BoycotteBankAlFalah
#طوفان_الاقص
#CeasefireInGazaNOW
@GovtofPakistan@OfficialDGISPR
بینک الفلاح نے فلسطین کے مسلمانوں کے لیے عطیات کو جمع کرنے سے انکار کر دیاہے ۔۔۔!
میں آج سے بینک الفلاح کا مکمل بائیکاٹ کرتا ہوں ۔۔۔!
میں نے اپنے سارے پیسے نکلوانے کے بعد آج ان کو ایپلیکیشن دے دی ہے ۔۔۔۔۔!
کہ میرا اکاؤنٹ بند کیا جائے۔۔!
#BoycotteBankAlFalah