Medical Imaging Technologist
Shifa International Hospital
اَلحَمدُلِلّٰہِ رَبِّ العٰلَمِین 😇
💕 Family, Friends & Rules
Just an ordinary person in a weird 🌍
New video alert! Check out our latest tutorial on SPSS Windows, featuring slides from the "SPSS Survival Manual". Whether you're a beginner or looking to refresh your skills, this video is a must-watch for anyone working with data.
#spss#spssstatistics#datanalysis#ibmspss
[2000 Diamonds Giveaway]
We’re giving away 💎 2,000 Diamonds 💎 to 50 lucky Survivors!
How to enter:
1️⃣ Follow @LastZ_EN
2️⃣ Repost this post
📅 Deadline: March 24, 2026
Winners will be randomly selected and notified via DMs within 5 business days!
#LastZSurvivalShooter
"پاکستان میں قیامت کا منظر"
قیامت اگر کہیں اور نہیں آئی تو کم از کم پاکستان میں اس کے آثار ضرور نظر آ رہے ہیں۔
ہم اب قوم نہیں رہے، ہم ایک ہجوم بن چکے ہیں۔ ایسا ہجوم جو ہر لمحہ نفسا نفسی میں مبتلا ہے، جسے صرف اپنا وقتی فائدہ نظر آتا ہے، چاہے اس کے لیے دوسروں کو دھکے دینے پڑیں، گالیاں دینی پڑیں یا لڑائی جھگڑا ہی کیوں نہ کرنا پڑے۔
آج پورے ملک میں جو من��ر تھا، وہ کسی مہذب معاشرے کا نہیں بلکہ ایک بکھرے ہوئے ہجوم کا تھا۔ صرف ٹنکی فل کروانے کے لیے لمبی قطاریں، چیخ و پکار، گالیاں، لڑائیاں اور یہاں تک کہ گولیاں تک چل گئیں۔
کسی نے بائیک پر 600 روپے بچا لیے، کسی نے گاڑی میں تقریباً 3000 روپے۔ ٹنکی تو فل ہو گئی، لیکن جب یہ ختم ہوگا تو پھر وہی مہنگا پٹرول ہی ڈلوانا پڑے گا۔
اصل مسئلہ یہ نہیں کہ پٹرول مہنگا ہے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہم سوچنے والی قوم نہیں رہے، ردعمل دینے والا ہجوم بن چکے ہیں۔
اگر یہی لوگ ہجوم بن کر پٹرول پمپوں پر ٹوٹنے کے بجائے قوم بن کر چند دن کا بائیکاٹ کر دیتے تو شاید حکمرانوں کو بھی عقل آ جاتی۔ شاید ان کے پروٹوکول کم ہوتے، مفت پٹرول اور شاہانہ مراعات پر نظرثانی ہوتی، اور عوام کو کچھ ریلیف مل جاتا۔
لیکن افسوس…
یہ ہجوم اتنا کمزور ہو چکا ہے کہ کوئی ایک اعلان کر دے تو یہ فوراً غلام بن کر ایک دوسرے سے لڑنے لگتا ہے۔
نہ اتحاد ہے، نہ شعور، نہ اجتماعی سوچ۔
معذرت، مگر یہی ہماری تلخ حقیقت ہے۔
محمد آفاق خان
آمد رمضان کے موقع پر بینرز پر کروڑوں کا خرچہ؟ منظور!
بسنت کی رنگینیوں پر کروڑوں کا ضیاع؟ منظور!
لیکن قرآن پاک کے DNA ٹیسٹ کے لیے محض 6,43,500 کا خرچ؟ مشکل؟
کیا یہ سب قرآن کی حرمت سے زیادہ اہم ہے؟
WashAndBurryQuranNow
#یوم_عزت_قرآن
كل جمعه كى تقرير ميں بندے نے ایک ویڈیو کے حوالے سے جوبات کہی کہ اسرائیل اور انڈیا نے افغانستان کو مدد فراھم کرنے کامعاھدہ کیا ہے اسکے بارے میں معلوم ھواکہ وہ ویڈیو جعلی تھی مجھے افسوس ہے کہ مجھے اس ویڈیو کی وجہ سے مغالطہ ہوا اس پر استغفار کرتا ہوں میری پوری تقریر اب شائع ھورہی ہے اس سے یہ حصہ نکال دیاگیا ھے اور مزید وضاحت بھی کردی گئی ہے
پی آئی اے نجی کر دو،
کے الیکٹرک نجی کر دو،
پورٹس نجی کر دو،
اسکول نجی کر دو،
کیونکہ سرکار خود مانتی ہے کہ وہ ادارے چلا نہیں سکتی۔
لیکن مدارس؟
جو پہلے دن سے نجی ہیں،
بغیر سرکاری بجٹ کے علماء اور حفاظ بنا رہے ہیں،
معاشرے کی اصلاح کر رہے ہیں
وہ اب حکومت خود چلائے گی…
شاید اس لیے کہ اس نظام کو بھی اپنے طریقے سے “درست” کر کے وہی حال کر دیا جائے جو باقی اداروں کا ہے۔
عجیب منطق ہے نا؟
جو خراب ہو اسے نجی،
اور جو صحیح چل رہا ہو اسے سرکاری!
شرم الشیخ میں غرہ کی جنگ بندی کے معاھدے پر دستخط ھوگئے اور بے اختیار بقول شاعر:
دل خوش تو ھوگیا مگر آنسو نکل پڑے
اول تو ان ستر ھزار شہداء کو یاد کرکے جنہوں نے اپنی موت کو گلے لگاکر فلسطین کو زندہ رکھا
د��سرے یہ یاد کرکے کہ اس امن کاسہرا لاكهوں جانوں کے نقصان کے بعداسکے سر بندھ رہاہے جس نے قدس میں سفارت خانہ قائم کرکے اسے اسرائیل کا مرکز قرار دیا تھا اور دوسال تک غزہ کے قتل عام میں برابر کا شریک رھکر جنگ بندی کی ھر قرارداد کوویٹو کرتارھا
تیسرے اس لئے کہ غزہ میں فی الحال الحمدللہ امن قائم ھوگیا مگر ھم اپنے گھر میں امن قائم نه کرسکے
فلسطین کا جو مسئلہ حل ھونے لگا تھا اسکے بارے میں ایسے احتجاج اور توڑ پھوڑ کا کیا موقع تھا اور اگر کچھ لوگوں کو اس پر اصرار بھی تھا تو آخر وہ پاکستانی مسلمان تھے کیا حکومت کے لئے یہ ایسا مسئلہ تھا کہ اس پر قابو پانے کے لئے گولیاں چلاکر کئی خاندانوں کو اجاڑنا ضروری ھو
چوتھے اس لئے کہ عین اس موقع پر جب بھارت پاکستان سے کھلی دشمنی پر آمادہ ہے اور پاکستان کے باغیوں کی حمایت کررہاہے اوراس سے مار بھی کھاچکا ہے ھمارے ایک پڑوسی بھا��ی نے قیام امن کے لئے پاکستان سے بات کرنے کے بجائے بھارت سے پینگیں پڑھانی شروع کردیں اور پھر دو مسلمان پڑوسیوں میں جنگ شروع ھوگئی جو امت اسلامیہ کے کسی بھی دردمند کے لئے تشویشناک خبر ہے
کسیے گواہ کریں کس سے منصفی چاھیں
شریعت کورٹ گذشتہ دوسال سے ٹرانسجںڈر ایکٹ کے خلاف فیصلہ دے چکی ہے لیکن اس ملک میں اقتدار کو طول دینے کے لئے چھبیسویں ترمیم سمیت ہر طرح کی قانون سازی کے لئیے مولانا فضل اکرحمان کا آستانہ بھی آباد ہوتا ہے ،لیکن ہم جنس پرستی کے قانون کو شریعت کورٹ کے فیصلے کے مطابق بدلانہیں جاتا
کمیشن اپڈیٹس پیج کا کرشمہ 🙂۔
مہینوں سے ان کو سمجھایا جا رہا تھا کہ غیرآئینی کمیشن کے پیچھے مت چھپیں، عدالتیں موجود ہیں۔ کیا عدالتیں بند کر دیں؟
اب جبکہ کمیشن اپڈیٹس پیج ایک ایک کر کے سب کے ریکارڈ سامنے لا رہا ہے تو یہ پوچھنے لگے کہ عدالتیں بند کر دیں؟ 🙂
یعنی اچانک ہی عدالتیں اچھی لگنے لگیں؟ چلیں دیر آید ہی سہی۔۔۔ 🙂
اسلام آباد جیسے شہر میں، جہاں ریاست کے ہر قدم کو آئین و قانون کے دائرے میں ہونا چاہیے، وہاں ایک بار پھر مساجد کو شہید کرنے کا سلسلہ شروع ہو جانا ایک کھلا ظلم ہے۔ آج مری روڈ پر مدنی مسجد کا شہید کیا جانا صرف ایک عمارت کو گرانا نہیں بلکہ کروڑوں مسلمانوں کے دلوں پر ضرب لگانا ہے۔مسجد، محض اینٹوں اور پتھروں کا ڈھانچہ نہیں، یہ اللہ کا گھر ہے۔
قرآن کریم میں واضح حکم ہے:
"وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّن مَّنَعَ مَسَاجِدَ ٱللَّهِ أَن يُذْكَرَ فِيهَا ٱسْمُهُ وَسَعَىٰ فِي خَرَابِهَا"
اس سے بڑا ظالم کون ہو سکتا ہے جو اللہ کی مسجدوں میں ذکرِ الٰہی کو روکے اور ان کی بربادی کی کوشش کرے؟ (البقرۃ: 114)۔
ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ مساجد کی حفاظت کرے، نہ کہ انہیں مسمار کر کے اپنے ہی شہریوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرے۔
حکمران یاد رکھیں!
اقتدار ہمیشہ نہیں رہتا۔ ظالم کا انجام ہمیشہ ذلت و رسوائی ہے۔ وہ جو اللہ کے گھروں کو گرانے میں لگے ہیں، دراصل اپنے لیے دنیا اور آخرت دونوں میں وبال جمع کر رہے ہیں۔
کمیل احمد معاویہ
شرمناک جمہوریت، بدترین عدالت۔۔
یہ ڈیموکریسی نہیں ڈاکو کریسی ہے۔۔
پاکستان تحریک انصاف کا انتخابی نشان چھینا گیا،لیڈرشپ قید کردی گئی،اس کے باوجود دو تہائی اکثریت حاصل کی گئی تو وہ چھینی گئی،اب مخصوص نشستیں چھینی گئی۔یہ ڈیموکریسی نہیں ہے جناب یہ ڈاکو کریسی ہے۔عوامی مینڈیٹ پر الیکشن کمیشن اور عدالتوں کے ذریعے ڈاکہ ڈالنے کا شرمناک عمل۔
آج کے عدالت فیصلے نے مخصوص نشستیں حکومتی اتحاد کو دے دیں، جس سے ان کے پاس قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت آ گئی ہے۔
پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) اور اس فیصلے سے دیگر فائدہ اٹھانے والی جماعتیں ان نشستوں کو کیسے اخلاقی جواز فراہم کریں گے؟
خیبر پختونخوا میں مسلم لیگ (ن) کے 6 ارکان ہیں، لیکن انہیں 8 مخصوص نشستیں مل گئیں۔ پیپلز پارٹی کو 4 پر 6، حتیٰ کہ اے این پی کو 1 پر 1 نشست مل گئی!
یہ اس ملک،جمہوریت، عوامی مینڈیٹ اور انصاف کیساتھ مذاق ہے،قائداعظم کے پاکستان کی توہین پے۔
شہنشاہ نقوی نے فتوی دیا ہے کہ غدیر خم پر ولایت علی کا اعلان در اصل تکمیل ایمان کا اعلان تھا اس طرح کہ ایمان باللہ اور ایمان بالرسالت اس اعلان کے بعد مشروط کر دیا گیا ایمان بشرط ولایت علی کیساتھ یعنی اب جو کلمہ ایمان کے ساتھ " علی ولی اللہ" نہ پڑھے گا وہ قطعی کافر ہے جنت کا مستحق نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس فتوی کے شرعی ہونے پر قرآن میں دلیل ہے نہ حدیث میں شاید فقہ جعفریہ میں بھی نہ ہو اور اس فتوی سے کم از کم مولی علی کی اولاد اور نبی پاک کی اولاد کا ایمان ثابت کرنا مشکل ہی نہیں محال ہو گا کیونکہ ان سے شیعہ کی طرح یوں کلمہ پڑھنا ثابت نہیں یہ نقوی یا کوئی بھی شیعہ مجتہد ذاکر قیامت تک اس فتوی کا شرعی ہونا ثابت نہیں کر سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امریکہ کا ایران پر حملہ انتہائی قابل مذمت ہونے کے علاوہ انکے پچھلے وعدوں کی صریح خلاف ورزی ہے دوسرے ملکوں کو جھنم بنانے کی دھمکیاں دینے والا شخص کیا امن کا انعام حاصل کرنے کا مستحق ہوسکتاہے؟
جنرل صاحب، پاکستان فلسطین نہیں ہے لیکن فلسطین کو پاکستان کیوں نہیں سمجھتے؟کیا قرآن پاک نے بنیان مرصوص صرف مودی اور بھارت تک محدود کیا ہے؟ یہ بات ٹھیک ہے کہ بھارت اسرائیل نہیں ہے لیکن اسرائیل بھی کوئی ناقابل شکست نہیں ہے،گزشتہ 20 ماہ سے مٹھی بھر جانبازوں سے امریکی یورپی سرپرستی، ٹیکنالوجی اور وحشیانہ جرائم کے باوجود اپنے قیدی نہیں چھڑا سکا،
قائداعظم تو فلسطین کو پاکستان سمجھتا تھا،فلسطین /غزہ/مسجد اقصی پر حملہ اسلام آباد/راولپنڈی پر حملہ کیوں نہیں ہے��؟
جنرل صاحب!مسجد اقصی / فلسطین دینی اور تاریخی لحاظ سے ہماری ذمہ داری ہے یہی بات ہمیں اس قرآن نے بتایا ہے جس میں بنیان مرصوص کی آیت ہے اور یہی بات ہمیں بابائے قوم قائد اعظم نے سکھائی ہے،یہی 1973 کی عرب اسرائیل جنگ میں ہماری فضائیہ کی تاریخ ہے،آپ اس سے آنکھیں بند نہیں کرسکتے ،خدا کیلئے غزہ کی فضائی، سمندری، بری ناکہ بندی توڑنے اور وہاں خوراک، ادویات پہنچانے کے لیے فوری طور پر کچھ کرو، سفارتی،عسکری لحاظ سے قدم اٹھاو۔
This is called delivering on mandate. Hats off to the religious institutions for delivering what they are supposed to, meanwhile universities are plunged to dances, drugs, unethical haram relationships!