فائر بریگیڈ کی پہلی گاڑی چھ منٹ میں پمز اسپتال پہنچ گئی تھی
فائر بریگیڈ نے آگ بجھانے کے آپریشن میں رکاوٹوں کی بھی نشاندہی کر دی
ہنگامی اخراج کے راستے باہر سے مستقل طور پر بند پائے گے تالوں پر زنگ تک لگ چکا تھا
پوری انتظامیہ پر قتل کا مقدمہ بنتا ہے
یہ واقعہ شیخوپورہ میں ہوا ہے پنجاب پولیس
پولیس والا ایک بزر گ کو کہہ رہا ہے میں تیری پین تے چڑھا
اور بزرگ کہہ رہا ہے زبان سنبھال کے بات کر
اگے سے وہ پھر اس کو مارنے کی دھمکیاں دے رہا ہے
یہ بن گیا پاکستان مگر اس بزرگ کی جرات کو سلام
بیوی کو مشتعل ہجوم سے بچانے کی پاداش میں وردی میں ملبوس ہو کر یونیورسٹی جانے پر تو تحویل میں لے لیا گیا
لیکن جس کی وجہ سے کرنل ہوائی فائرنگ کرنے پر مجبور ہوا اس کتے کے بچے کا کیا کرنا ہے؟
تینتیس عدد ریٹائرڈ جن کی ٹانگیں قبر میں ہیں اور جو بیرون مُلک شفٹ ہو چکے ہیں اسلامی جمہوریہ پاکستان اُن کی پینشن انہیں بارلے مُلک کی کرنسی میں بھجواتی ہے
33 ریٹائرڈ افسران کی پینشن 34 کروڑ
یہ وہ مُلک ہے جو IMF کے قرض پر چلتا ہے اور 200 یونٹ ہونے پر عوام سولی پر لٹکی ہوتی ہے
عائشہ گلالئی کے عمڑآن خان کے بارے میں تاریخی الفاظ یہ کمینہ ہے یہ غلیظ ہے یہ درندہ ہے یہ اسلام دشمن ہے یہ پاکستان کا دشمن ہے یہ ٹھرکی ہے
ویڈیو لگانا میرا کام ہے شیئر کر کے مرچیں لگانا آپ کا
معصوم بچی کے سامنے ایک باپ پر ڈنڈوں سے حملہ، ویگو ڈالے میں سوار افراد کی مبینہ غنڈہ گردی دیکھ سکتے ہیں!
موٹرسائیکل سوار جو اپنی چھوٹی معصوم بچی کے ساتھ سفر کرتے دیکھا جا سکتا ہیں، ویگو ڈالے میں سوار 2 افراد نے اس بچی کے باپ پر صرف اس بات پر تشدد کا نشانہ بنایا کہ تم میرے سامنے سےکراس کیوں ہوئے،اس بہس پر ویگو ڈالے والے نے ڈنڈوں کے ساتھ مصوم بچی کے باپ پرپرحملہ کر دیا، اپکی نظر میں ایسے درندے نما انسان کے ساتھ کیا سلوک ہونا چاہیے؟ اور اسکی نشاندہی میں مدد کریں؟
یہ حال ہے حیدرآباد پولیس کا ایک SHO سکول کے بچوں کو گالیاں دے رہا ہے ۔
زرا سوچئے یہ پنجاب پولیس نے کیا ہوتا تو SAMA Tv اور جیالوں نے آسمان سر پر آٹھا لینا تھا
اور اگر یہ خدانخواستہ پنجاب میں ہوا ہوتا تو مریم نوازشریف نے اس جیسے پولیس والوں کو جیل میں ڈال دینا تھا
یہ وڈیو ان مغربی ممالک کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے جو آج دنیا بھر میں انسانی حقوق اور عورتوں کے حقوق کے سب سے بڑے علمبردار بن کر پھرتے ہیں۔
یہ لوگ ہمیں انسانیت اور برابری کا درس دیتے ہیں، جبکہ ان کی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ انہوں نے مقامی خواتین اور مردوں کو جانوروں سے بھی بدتر سمجھا۔
ایک طرف عورتوں کے حقوق کے بلند و بانگ دعوے، اور دوسری طرف یہ ماضی کا کالا سچ ھے کہ یہ لوگ انسانوں پر سواریاں کرتے تھے۔ یہ ویڈیو واضح کرتی ہے کہ ان کے حقوق اور آزادی کے تمام نعرے صرف اور صرف کھلی منافقت اور دوہرا معیار ھے۔
17 سالہ آمنہ اور 22 سالہ انمول کو چوری اور دھوکہ دہی کے ایک مقدمے میں گرفتار کر کے تھانے لایا گیا جہاں اُن کی طبعیت بگڑی اور بعدازاں ہسپتال میں اُن کی موت ہو گئی۔
https://t.co/k1yLT2LKy6
پچاس کروڑ امریکہ سے چندہ آیا جو یہ وکلاء کھا گئے،
علی امین نے جیب سے چالیس کروڑ دیا وہ ہضم ہو گیا،شاندانہ گلزار
جب اس سے مزید مانگا گیا تو اس نے انکار کیا تو علیمہ وہ سلمان راجہ گروپ نے اسے یٹوا دیا،
تو ناظرین وکیلوں کو کوئی دوکان گھر کرائے پر نہیں دیتا یہ میت سے بھی پیسہ وصول لیتے ان کو پارٹی وکیلوں کے حوالے کرنے کا اب مزہ آ رہا..!!!
بنی گالہ پراپرٹی مجھے تحفے میں ملی: عمران خان
بنی گالہ پراپرٹی لندن والا فلیٹ بیچ کر خریدی: عمران خان
عمران خان نے بنی گالہ پراپرٹی میرے نام پر بے نامی خریدی: جمائما
ان بیانات کے باوجود اس قومی ٹھگ کو صادق اور امین قرار دیا گیا
غرور خاک میں مل جاتا ہے
سیاست کی دنیا کا بہترین سبق
یہ سمجھے تھے بس اب ہم ہی ساری عمر باجوہ اور فیضو کی گود میں بیٹھے رہے گے لیکن ان کا ظلم اور تکبر ان کے گلے کی ہڈی بن کر پس گئی
@WhoAhmadRajput@miandawoodadv مریم صاحبہ کو پوسٹ کریں اگر اشتہار بازی سے فرصت ملے تو ادھر کام کرے صرف تصویر لگانے کا شوق ہے چاہیے تھیلا کچرے کا ہو یا آٹے کا ۔
دیوار اور میزوں سے یتیم خانے کی حالت کا اندازہ ہو رہا ہے اور حکومت بازاروں کی بیوٹیفکیشن پر اربوں اڑا رہی ہے۔
ہائے یہ ننھی پریاں۔ میرے اللّٰہ تو ہی ان کے لیے کافی ہو جا۔😥
شوکت خانم پروجیکٹ کا کُل تخمینہ 76 کروڑ تھا
پلاٹ بطور وزیراعلیٰ نوازشریف صاحب نے دیا
ذاتی کاروبار سے 50 کروڑ کا چندہ دیا
دوسری طرف شریف میڈیکل سٹی شریف خاندان کےذاتی پیسوں سے چلتاھے
مفت علاج ہوتاھے
کبھی چندہ مانگنے کیلئے اشتہار یا تقاضہ نہیں کیا
سینیئر صحافی جاوید چوہدری
ناظرین اس وقت مختلف چینل پر حامد میر وسیم بادامی اطہر کاظمی اور لاتعداد کرائے کے اللے تللے نااہل سھیل آفریدی کا انٹرویو چلا رہے ہیں ان صحافتی طوائفوں نے اگر پشاور کی اس گندگی پر سوال پوچھا ہو تو بتائیے گا
3 سالوں میں کوئی میگاپروجیکٹ شروع کیا یا ختم کرنے پر سوال ہوا تو بتائیے گا