@GovtofPakistan پمز ہسپتال کے واقعے پر بہت دکھ ہوا اس کی تحقیقات ہونی چاہیے اور اس پر سخت رد عمل ہونا چاہیے، مگر ساتھ ہی ساتھ ناموس رسالت کے قانون کی توہین کرنے والوں کی طرف بھی کوئی نظر دوڑائیں اس پر بھی سخت ایکشن لیں۔
نہیں تو عوام کے رد عمل سے ملکی حالات شدید خرابی کی طرف جا سکتے ہیں۔
@zubair_ami71741@qaiseraraja@FIA_Agency@fia FIA Pakistan ko tag kiya ha k wo in logon per legal action len is se phly k Pakistan ki awam protest krty hwy roads pr aakr Mulki Amlak ko koi nuksan pochaye.
(or tum jesy logon ka thikana jahnum ha or dunya men bhi zillat o ruswai ha)
@FIA_Agency
@GenzMufti100 اس عورت نے جو الفاظ بولے ہیں اس پر قانونی ایکشن ہونا چاہیے، یہ کوئی الزام نہیں اس عورت نے واضح بکواس کی ہے۔
مسلمانانِ پاکستان کو قانونی طریقے سے ان لوگوں کی پکڑ کرنا لازم ہے، ادارے سامنے آئیں اور اس پر قانونی ایکشن لیں۔
@FIA_Agency
@DGISPRMarKhor حضرت پیر سید حافظ عاصم منیر شاہ صاحب آستانہ عالیہ جی ایچ کیو شریف۔ ⚔️
پاکستان اور عالم اسلام کے دشمنوں کے لیے خصوصی عملیات (دم و دوا) کرنے والے اللہ ان کا حامی و ناصر ہو.
@hishamelahi زیادہ لمبی چوڑی نہیں سیدھی سی بات ہے اس قانون کو ختم کرنا امتِ محمدیہ کو ختم کرنے کے مترادف ہے۔
اس عورت نے جو الفاظ بولے ہیں اس پر قانونی ایکشن ہونا چاہیے۔
مسلمانانِ پاکستان کو قانونی طریقے سے ان لوگوں کی پکڑ کرنا لازم ہے، ادارے سامنے آئیں اور اس پر قانونی ایکشن لیں۔
@FIA_Agency
@Matiullahjan919@YouTube پھر یہ لوگ کہتے ہیں کہ ماوراءِ عدالت دہشت گردانہ حرکت کرتے ہوئے فلاح بندے کو قتل کر دیا، مگر اختلافی بیان میں توہین والے الفاظ استعمال کرتے ہوئے ان کو یہ احساس کیوں نہیں ہوتا کہ ہم وہ حرکت کیوں کر رہے ہیں جس سے عالم اسلام کی عزت و غیرت مجروح ہو۔
یہ الفاظ بھی بالواسطہ توہین ہیں۔
@blasphemy_files زیادہ لمبی چوڑی نہیں سیدھی سی بات ہے اس قانون کو ختم کرنا امتِ محمدیہ کو ختم کرنے کے مترادف ہے۔
اس عورت نے جو الفاظ بولے ہیں اس پر قانونی ایکشن ہونا چاہیے۔
مسلمانانِ پاکستان کو قانونی طریقے سے ان لوگوں کی پکڑ کرنا لازم ہے، ادارے سامنے آئیں اور اس پر قانونی ایکشن لیں۔
@FIA_Agency
@blasphemy_files زیادہ لمبی چوڑی نہیں سیدھی سی بات ہے اس قانون کو ختم کرنا امتِ محمدیہ کو ختم کرنے کے مترادف ہے۔
اس عورت نے جو الفاظ بولے ہیں اس پر قانونی ایکشن ہونا چاہیے۔
مسلمانانِ پاکستان کو قانونی طریقے سے ان لوگوں کی پکڑ کرنا لازم ہے، ادارے سامنے آئیں اور اس پر قانونی ایکشن لیں۔
@FIA_Agency
@GenzMufti100@blasphemy_files ویسے بہت جاہل ہو کہ یہ الفاظ تمہارے نزدیک قابل قبول ہیں جو اس عورت نے بولے ہیں۔
کسی چیز کا قانون ہی اس کی اہمیت اور وقعت بیان کرتا ہے جب قانون کو ہی غلط بول دیا تو اس کا مطلب ہے کہ اس چیز کی وہ والی اہمیت ہی نہیں ہے جس اہمیت کے لیے یہ قانون بنایا گیا ہے۔
@blasphemy_files پھر یہ لوگ کہتے ہیں کہ ماوراءِ عدالت دہشت گردانہ حرکت کرتے ہوئے فلاح بندے کو قتل کر دیا، مگر اختلافی بیان میں توہین والے الفاظ استعمال کرتے ہوئے ان کو یہ احساس کیوں نہیں ہوتا کہ ہم وہ حرکت کیوں کر رہے ہیں جس سے عالم اسلام کی عزت و غیرت مجروح ہو۔
یہ الفاظ بھی بالواسطہ توہین ہیں۔
@AdvSahibaRana یہ انڈین آرمی کے لیفٹیننٹ کرنل/ سی او کی ویڈیو ہے جو سوشل میڈیا پہ موجود ہے۔
وہ آرمی جس نے آج تک کبھی مارشل لاء نہیں لگایا اگر ان کا یہ رد عمل ہے تو پاک آرمی کا لیول ہی اور ہے۔
وردی کی عزت پامال کرنے والوں پر ایکشن لازمی ہونا چاہیے۔
@OfficialDGISPR
@AdvSahibaRana بالکل ٹھیک اقدام کیا کرنل صاحب نے، تمام ثبوت بھی واضع ہیں پولیس کی نا اہلی صاف دیکھی جا سکتی ہے جن کی موجودگی میں وردی پر ہاتھ ڈالا گیا۔
عام عوام کو کیا معلوم لیفٹیننٹ کرنل/ سی او کی کیا ویلیو ہوتی ہے۔
وردی کا تقدس پامال کرنے والوں پر ایکشن لیا جائے۔
@OfficialDGISPR
@Ajmal_804 قرآن پاک کی آیت کی فوٹو لگا کر آپ نے لکھا ہوا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا، قرآن کی آیت کو حدیث نبوی کہنا غلط ہے۔
لہٰذا اللہ سے توبہ کریں اور اس کو ہٹائیں۔
@RashidMkhan79 پہلے کسی اور بندے کی اسی پوسٹ پہ میں نے یہ بات کہی ہے۔
کہ یہ مصرعہ کہ عزیز مصر بھی اب مصر کو عزیز نہیں، یہ واضع کفریہ کلمات ہیں۔
جس کا مطلب یہ بنتا ہے کہ معاذ اللہ کہ حضرت یوسف علیہ السلام کا مقام و مرتبہ کم ہو گیا ہے۔
خدارا پہلے مسلمان بعد میں سیاسی سپورٹر بنو۔