یہ کیسا نظام ہے جہاں مرنے والا بھی مجرم، اور انصاف مانگنے والا بھی غدار ، ظلم کی انتہا تو یہ ہے کہ اب مظلوم کو ہی کٹہرے میں کھڑا کر کے گرفتار کیا جا رہا ہے۔
ہم پوچھتے ہیں ، آخر یہ قانون کس کام کا ہے جب اس سے انصاف ہی نہیں ملنا⁉️
Don't be selfish and think only about yourself. Be sensitive to the needs of others. If you want people to respect your time respect theirs.
https://t.co/nm2dpmJ0cK
فطرت تو جذبہ ہا دارد بلند
چشم ہوش از اسوۂ زہرا منبد
علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے خواتینِ اسلام کو مخاطب کرکے نصیحت فرمائی
کہ جب بھی مسلمان عورتوں کی نگاہ اُٹھے تو حضرت سیدہ فاطمتہ الزہرا رضی اللہ عنہا کے اسوۂ حسنہ پر جاکر رک جائے۔