یہ ایک ایرانی خاتون صحافی اسلام آباد سے اپنے ملک کے لیے رپورٹنگ کر رہی ہیں۔
کیا ان کا لباس کسی سے کمتر ہے؟
ان لوگوں کو اپنے لباس میں احساس کمتری کیوں محسوس نہیں ہوتی؟ پاکستانی وفد یا صحافیوں میں سے آج کتنوں نے پاکستانی لباس پہنا تھا؟ ہمیں شرم کیوں آتی ہے اپنے قومی لباس سے؟
اللہ کی جنگ لڑنے والوں نے افغانستان میں ایک ہی خاندان کے 17 افراد شہید کر دئیے جن میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں اور وادیِ تیراہ میں گاڑی پر حملہ کر کے 5 معصوم سولینز بھی شہید کر دئیے ❤️🩹
نوٹ: بوٹ پالشیے اس چورن پر ناچ ناچ کر گھنگرو توڑ رہے ہیں