کاش کہ عدالت عوام کے لئے بھی لگتی اور ان کے کیسز بھی اس پھرتی کے ساتھ نمٹانے جاتے جو پچھلے کچھ دنوں میں نظر آ رہی تھی.
ہزاروں کیسز اب بھی زیر التواہ کسی عدالتی پھرتی کے منتظر ہیں.
وہ منافقین کہ جو اُسے یہودیوں کا ایجنٹ کہتے نہیں تھکتے،
اُنہیں بتا دو کہ اُس نے آج اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کے خلاف نبی ﷺ کی حُرمت کے حق میں قرارداد منظور کروا لی۔
Find it hard to believe. Such a devastating loss for the cricket world. He literally inspired generations with his magical leg spin. You'll forever be missed #ShaneWarne. My heart and prayers goes to his family, friends, and fans. #legend