Your trusted logistics partner across the GCC.
Wahyd Logistics connects businesses with reliable logistics solutions designed for smoother operations, timely deliveries, and efficient freight movement.
Experience the advantage of AI-powered logistics!
#Logistics#GCC#AI
پاکستان کو تمہارے قبروں ا ور تابوتوں کی ضرورت نہیں ہے. پاکستان کو تمھاری جوانی اور وہ گرم خون چاہیے جو تمہارے رگوں میں خواب اور آیڈیلزم بن کر دوڑتا ہے. اگر پاکستان کو اپنی جوانی نہیں دے سکتے تو اپنا بڑھاپا بھی مت دو. جس ملک میں تم جینا نہیں چاہتے وہاں مرنا کیوں چاہتے ہو...
اب اس اخروٹ کی سنیں کہ روس کیساتھ چھوٹا موٹا معاہدہ کرکے کہہ رہا ہے کہ اب پاکستان افغانستان پر فضائی حملے نہیں کرے گا ۔
اے اخروٹ ! تم روسی فوج بھی لاکر بٹھادو ۔ لیکن دہشتگردی بند نہ کی تو پاکستان تمہارا پھر بھی تورا بورا بنائے گا ۔
افغانستان کا روس سے ’فضائی دفاعی نظام‘ کا معاہدہ: ’پاکستان دوبارہ افغان سرزمین پر حملہ کرنے کی جرات نہیں کرے گا‘، طالبان وزیر دفاع ملا یعقوب
تفصیلات: https://t.co/phgXQQc6UF
Rumours being spread about Pakistan and the Abraham Accords are baseless.
Pakistan’s position remains clear, Palestine must be recognised on the basis of the pre-1967 borders, with Al-Quds Al-Sharif as its capital.
There is no compromise on this principled policy.
Deputy Prime Minister and Foreign Minister Ishaq Dar
پاکستان مرکزی مسلم لیگ لاہور کے زیر اہتمام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے، مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف شاہین کمپلیکس تا لاہور پریس کلب “موٹر سائیکل دھکا مارچ” کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں، تاجروں، طلبہ اور مزدوروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے موٹر سائیکلیں دھکا دے کر احتجاج ریکارڈ کروایا اور پریس کلب پہنچ کر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے اپنی موٹر سائیکلیں سڑک پر پھینک دیں، تاکہ حکومت کو باور کرایا جا سکے کہ مہنگائی نے عوام سے جینے، سفر کرنے اور روزگار کمانے کا حق بھی چھین لیا ہے۔
A large number of citizens joined Markazi Muslim League’s anti-inflation rally in Karachi from the Arts Council of Pakistan Karachi to the Karachi Press Club. Leaders including Faisal Nadeem and Ahmed Nadeem Awan addressed the protest against rising inflation.
#PMML