یہ منظر کسی اسلاموفوبیا کے شکار ملک کے نہیں بلکہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے شہر وفاق میں وزیر اعظم ہاؤس کی بغل میں موجود قائدِ اعظم یونیورسٹی کے ہیں جہاں چند طلبہ کو یونیورسٹی کی مسجد میں درس قرآن دینے کی پاداش میں لسانی کونسلز کی جانب سے زدوکوب کیا گیا۔
#QAUCouncilsAttackedMasjid
چیف منسٹر پنجاب مریم نواز صاحبہ کی اطلاع کے لیے جھیکا گلی مری کے تقریباً 16 غریب کھوکھا مالکان اور کرایہ داروں کو ابھی تک کوئی compensation نہیں ملی۔ اُن بیچاروں کے کھوکھے توڑ دیے گئے، وہ بیروزگار ہو گئے لیکن ابھی تک وہ معاوضہ کا انتظار کر رہے ہیں۔
@MaryamNSharif@Marriyum_A
آواز ِ دروں —•—
اسلام آباد میں منعقدہ اپوزیشن جماعتوں اور عمائدین کی APC نے نئے میثاق جمہوریت اور گرینڈ ڈائیلاگ کا مطالبہ کیا ھے
بظاہر خوش کُن اور مناسب محسوس ھونے والا یہ مطالبہ پہلی بار نہیں کیا گیا ، ھم سب باری باری اپنی اپوزیشن لائف کے دوران حسب ِ ضرورت ایسے معقول مطالبات کرتے رھتے ھیں اور اقتدار ملتےھی انھیں بھول جاتے ھیں ۔۔
دھائیوں کی کج ادائیوں اور غلطیوں سے کچھ سیکھنے کے بعد مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے مابین طے پانیوالا میثاق جمہوریت 1973 کے آئین کے بعد اھم ترین سیاسی معاہدہ تھا ، یہ معاہدہ ھی پاکستان میں آئینی بالادستی کا روڈ میپ تھا ۔۔
بے نظیر بھٹو کی شھادت کے المیۂِ عظیم نے جمہوری جدوجہد کی بنیادیں ھِلا دیں اور اس میثاق پر اسکی روح کے مطابق عمل کرنا ممکن نہ رھا-
ھم جیسے بے مایہ سیاسی کارکنوں کی بار بار یاد دھانی کے باوجود جمہور کے زمانۂِ امن میں ھماری اپنی جماعتوں نے اسے دیگر سیاسی جماعتوں کے سامنے پیش نہیں کیا ۔
یہاں تک کہ پاکستان کی مقتدرہ کو حسب ِ روایت پراجیکٹ عمران لانچ کرنیکا موقع ملا جسکے نتیجہ میں ھائیبرڈ رجیم کے ادوار کی بنیاد رکھ دی گئی
قومی اسمبلی اور مختلف سیاسی پلیٹ فارمز پر ھم تسلسل اور تکرار کے ساتھ یہ کہتے رھے ھیں کہ اگر میاں نواز شریف کی حکومت غیر فطری طریقے سے ختم کی گئى تو آنیوالے بھی اسی راستے سے جائینگے اور پاکستان طویل عرصہ کیلئے جمہوریت کی شاھراہ سے اتر جائیگا لیکن جناب عمران خان پوری قوت کے ساتھ ھماری معروضات کا تمسخر اڑاتے رھے تاآنکہ وہ دن آن پہنچا ۔۔
2014 کے نیا پاکستان برانڈ عسکری دھرنوں کے دوران پیپلز پارٹی نے میثاق ِ جمہوریت یاد رکھا اور جتھوں کے ذریعے حکومت گرانے کی سازش ناکام رھی ، اس سے پیشتر پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں حضرت طاھر القادری کی اسلام آباد چڑھائ کو ناکام بنا کر پیپلز پارٹی حکومت بچانے کیلئے میاں نواز شریف اسی میثاق جمہوریت کے تابع اپنا کردار ادا کر چکے تھے
میثاق جمہوریت پر عملدرآمد کیلئے اھم ترین امر یہ بھی ھے کہ سیاسی جماعتیں اپنے اندر جمہوریت لائیں ، نچلی سطح پر منظم ھوں ، پُر امن اور جمہوری سٹریٹ پاور تشکیل دی جاۓ ،سیاسی قیادتیں اپنی جماعت کے اعلٰی فورمز کے سامنے جوابدہ ھوں ، پالیسی میکنگ گھروں سے نکال کر سیاسی جماعتوں کے فورمز پر کی جاۓ ۔۔
سیاسی جماعتوں میں اندرونی جمہوریت ناپید ھونے کے باعث مشکل مرحلوں پر قائدین کے تراشیدہ پتھر کے صنم ساتھ چھوڑ دیتے ھیں اور قیادت کیلئے اھل خانہ یا چند دیوانے ھی باقی بچتے ھیں
جونہی ایک سیاسی جماعت جدوجہد کے مرحلے سے باھر نکلتی ھے ، اپنے تجربات سے سیکھ کر آگے بڑھنے کی بجاۓ اسی عطار کے لونڈے سے دوا لینے لگتی ھے، جماعت پر باوسیلہ اجنبی قابلیت و اھلیت کے نام پر قابض کرواۓ جاتے ھیں ، نظریات کی بجاۓ شخصیات کا ورد کرنیوالے درباری چاپلوس آگے آ جاتے ھیں اور مشکلات کاٹنے والے شکل دیکھتے رہ جاتے ھیں
بنیادی تنظیمی ڈھانچے ، اندرونی جمہوریت اور خود احتسابی سے عاری ھماری پیاری سیاسی جماعتیں بزعم خویش یہ سمجھتی ھیں کہ مقتدرہ کی بھرپور حمایت اور تابعداری سے شاید وہ ریاست کو بحرانوں سے نکال لیں گی ، اس پیشقدمی کے دوران وقت کی اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلنے کی بجاۓ ٹھکانے لگانا اھم فریضہ سمجھا جاتا ھے ، اور حکومتی توانائ کارکردگی سے زیادہ سیاسی مخالفین کو دیوار میں چن دینے پر صرف کر دی جاتی ھے
تاآنکہ گھر جانے کا وقت آ جاتا ھے اور سب پھر سے ایک ٹرک پر بیٹھ کر جمہوریت کے بچھڑنے اور سول بالا دستی کا پکا راگ الاپنے لگتے ھیں ۔۔۔ (جاری ھے)
ڈونلڈ ٹرمپ سے پتہ چلا ہے کہ پاکستان میں تیل کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں اور ہو سکتا ہے مستقبل میں پاکستان یہ تیل بھارت کو بھی فروخت کرے ہم اس خبر پر بہت خوش ہیں لیکن پلیز یہ تو بتا دیں کہ یہ تیل کہاں سے نکلا ہے ؟؟؟ اگر ٹرمپ کو سب پتہ ہے تو پاکستانیوں کو بھی بتا دیں۔۔۔
میں بحثیت ایک پاکستانی شہری پاکستان کی خودمختاری کے لیے شدید تشویش میں مبتلا ھوں اور اس بات کو انتہائ کمزور ھوتی حکومت و ریاست کی علامت سمجھتا ھوں کہ ھم پاکستانیوں کو تیل کے معاھدے کی اطلاع بھی امریکی صدر ٹرمپ سے ملے اور ھندوستان کے ساتھ جنگ بندی کی اطلاع بھی۔
پارلیمنٹ اور صوبوں کو اعتماد میں لیے بغیر اس طرح کے معاھدے قطعاً ملکی مفاد کے معیار پر پورا نہیں اترسکتے جس میں آئین کی رو سے صوبوں کے طےشدہ حق کا مستقبل مخدوش ھورھا ھو۔ ان معاھدات پر فوری طور پر پارلیمنٹ، صوبوں اور عوام کو اعتماد میں لیا جائے
For all the uninitiated, and sour trolls and detractors, Pakistan may have the world's fourth-largest oil and gas reserves.
Of course, much needs to be done, and extraction requires a huge investment, but their presence was verified after a 3-year extensive survey.
Let's make this happen, Pakistan!
ہمارے مطالبات:
۱-جن طلبہ کی باقاعدہ ہاسٹل الاٹمنٹ موجود تھی انہیں ہاسٹل سے نکال دینا ان کی تعلیم و تحقیق کے لیے نقصان دہ ہے۔ لہٰذا باقاعدہ الاٹمنٹ رکھنے والے طلبہ کو فوراً رہائش فراہم کی جائے۔
۲-سمر سمسٹر کا اجراء یا متبادل فراہمی
۳- گرفتار طلبہ کی رہائی۔
۴- طلبہ یونین فوری بحالی
اسلامی جمعیت طلبہ سمجھتی ہے کہ جامعہ انتظامیہ نے ان قابض عناصر کے خلاف کارروائی کر کے ایک اہم اور ناگزیر قدم اٹھایا ہے۔ ہم اس اقدام کو اصولی طور پر درست سمجھتے ہیں۔
تاہم، اس کارروائی کے دوران چند اہم پہلو نظر انداز کیے گئے جن پر فوری عملدرآمد بے حد ضروری ہے۔
2/3
#QAUUnderSiege
جامعہ قائداعظم کے ہاسٹلز میں غیر قانونی قبضے، بیرونی افراد کی رہائش، اسٹڈی رومز اور ہاسٹل کی مساجد پر تسلط ایک دیرینہ اور افسوسناک مسئلہ رہا ہے، جس نے نہ صرف تعلیمی ماحول کو بُری طرح متاثر کیا بلکہ باقاعدہ طلبہ کے حقوق کو بھی پامال کیا۔
1/3
#QuaideAzamUniversity#SaveQAU#QAU
@ImaanZHazir میڈم!
آپ کو بلوچوں کے نام پر سیاست کا کاروبار بند کرنا چاہیے۔
یونیورسٹی انتظامیہ نے ایک مہینہ قبل نوٹس جاری کردیا تھا مگر ہاسٹلز میں موجود قبضہ مافیا ہاسٹل چھوڑنے پر تیار نہیں تھا لہذا آپریشن ناگزیر تھا
آج پاکستانی جس ولولہ سے بھارتی پارلیمنٹ کے کلپس شیؔر کر رہے ہیں کاش ہماری اَپنی پارلیمنٹ کی بھی وہ توقیر ہوتی کہ ہم اُس کی کسی کاروائی کو دلچسپی سے دیکھتے۔
ہمیں بھارت کے مقابلہ میں صرف اپنی دفاعی قوت کو ہی نہیں بلکہ جمہوری نظام کو بھی مضبوط کرنا ہے۔ فُل سپیکٹرم ڈیٹیرنس کے اصل معنی۔
@Taimur_Laal Joke!!!
They all were illegally residing in hostel & despite many deadlines to evacuate hostels they were trying to keep their monopoly!
@nausheenyusuf میڈم یہ تمام لوگ سٹوڈنٹس رائٹس اور تعلیمی حقوق کی آڑ میں یونیورسٹی ہاسٹز میں غیر قانونی قبضہ اور جتھے کا تحفظ چاہتے ہیں۔
یونیورسٹی کے فیصلے کی تحسین کی جانی چاہیے۔