پاراچنار محاصرے کے 100 دن مکمل ۔
ہم ایسے ریاست میں رہ رہے ہیں جو نیوکلئیر پاور کے باوجود سو دنوں سے ایک پچیس کلو میٹر کے روڈ کو اب تک محفوظ نہ بنا سکے ۔ صوبائی ، وفاقی حکومت اور سیکیورٹی اداروں کے لئے شرم سے ڈوبنے کا مقام ہے ۔
#SaveParachinar#EndParachinarSiege
#100DaysSiege
21 نومبر کو بگن میں شیعہ مظلوم مسافرین کو گاڑیوں میں سات خواتین نو بچوں سمیت 103 افراد کو بیدردی سے قتل کرنے کے باوجود سو دنوں سے محاصرہ اسٹیٹ کے فیلیور ظاہر کرتا ھے۔
اقوام متحدہ سے مدد کی اپیل کرتے ہیں۔
#RoadBlockedForParachinar
پاراچنار محاصرے کے آج 100 دن مکمل ہو گئے۔
140 سے زائد بچوں کی اموات, 100 تک مریض چل بسے۔
عوام کیلئے بنیادی سہولیات مکمل حتم ہوچکے ہیں۔
کھان�� پینے کے اشیاء, اور تیل مکمل حتم ہوچکے ہیں.
#RoadBlockedForParachinar
#Parachinar
پاراچنار دنیا میں ۵ لاکھ افراد پر مشتمل واحد بڑا ایسا قید خانہ ہے جسمیں قیدیوں کو نہ خوراک دی جاتی ہے اور نہ ہی ان کو جان کی کوئی تخفظ ہے
#RoadBlockedForParachinar
ملکی سطح پر دھرنے ختم، پاراچنار مرکزی دھرنا ختم، میڈیسن ختم، خورا�� ختم، پیٹرول ڈیزل ختم، ہیلی کاپٹر کینسل، کانوائی نہیں ہو رہا، اور
روزانہ کی بنیاد پر تین سے چار بچے پاراچنار میں میڈیسن نہ ہونے کی وجہ سے مر رہے ہیں، آخر کب تک؟
#Parachinar
#parachinarundersiege