جمادی الثانی کا چاند نظر آ چکا ہے لھذا کل بروز جمعہ 15 دسمبر یکم جمادی الثانی ہے۔
متعدد شہروں میں رویت عامہ ہو چکی ہے۔کراچی میں بمشکل غروب ہوا تھا کہ دیگر شہروں میں رویت عامہ ہو چکی تھی۔
اے اللہ رحم فرما
طوفان کے ضرر سے اپنے بندوں کو محفوظ فرما اس طوفان کی ساری جولانی اور طاقت کھلے سمندر میں ہی ختم ہو جائے
اللہم ارحم امة سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم
اللہم ارحم امة سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم
اللہم ارحم امة سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم