@Shamylaroy میری بہین میں رفیق ہاشمی حلفاً کہہ رھا ھوں کی میں نے کل اپنی بجلی 20 تاریخ تک بند کر دی ھے اس کے میں سوئچ آف کر دیے ھیں رات اندھرے میں اور بغیر پنکھے کے گزاری ھے اور آئندہ 5 دن ایسے ھی گزاروں گا۔
کیوں کہ میری یونٹ�� 195 ھو چکی ھیں اور اگر 200 کراس کر گئی تو میں بل 2/3
کراچی کی ویڈیو ہے، لڑکے مرتضیٰ وہاب کے قریبی ہیں، گھر س�� کھانا کھانے نکلے نوجوان کو زدوکوب کر کے ویرانے میں لے گئے، بیس بال کے ڈنڈے مارے، ایک بدمعاش کمر پر چڑھ گیا، بیچارے کے بال جڑوں سے اُکھاڑ دیئے، دوسرا بدمعاش پستول تانے کھڑا رہا، لاقانونیت کی انتہا
تنقید کا ایک فائدہ میرے تجربے میں یہ ہے کہ انسان پہلے سے بھی زیادہ محنت کرنے لگتا ہے۔ راشد زندہ باد
تنقید کا جواب لفظوں سے دینے کے بجائے اپنے کام کی رفتار مزید تیز کریں، بلکہ جو کام آپ کے ذمے نہیں، وہ بھی کرکے دکھائیں بہترین جواب ہمیشہ کارکردگی ہوتی ہے۔
@chemajournalist@OfficialDPRPP اب کے کانسٹیبل 3 ماہ کے لیے معطل ھو گا
مطلب 3 ماہ یہ گھر بیٹھ کر تنخواہ لے گا۔
اور عوام خوش ہو کے تالیاں مارے گی کہ بندہ معطل ھو چکا۔
جب آپ کمزور ہوں، مخالف تگڑا ہو اور اس کے پولیس سے اچھے تعلقات ہوں، تو پھر انصاف کی جگہ منہ پر جوتے پڑتے ہیں!
گوجرخان تھانے کے ویٹنگ روم میں موجود فیاض ججی نامی شہری کے منہ پر مسلح کانسٹیبل نے جوتا دے مارا۔ قانون کے محافظ جب خود ظلم پر اتر آئیں تو مظلوم کہاں جائے؟
@OfficialDPRPP@hinaparvezbutt@Rporwp@RwpPolice@MaryamNSharif