🌸اسلام علیک یا ابو صالح عج🌷
جس دم آے گی امام عج کی آواز حشم
کعبے کی سمت اٹھنے لگے گا ہر اک قدم
سینوں پے ہاتھ ہونگےنگاہیں سب کی نم
گاڑینگے صحن کعبہ میں عباس؏ کا علم
فرش عزا بچھے گا شہہ مشرقین کا
برپا کرہنگے کعبے میں ماتم حسین؏ کا
#اللهم_عجل_لوليك_الفرج 🙏🏻
آہ یا مھدی عج ! ماہ محرم میں آپ کی کیا حالت ہے؟؟😭
آہ یا مہدی عج ! آپ کی آنکھوں سے بہتا ہوا سیلاب آنسوؤں کا ہے یا خون کا؟💔
آہ یا مہدی عج ! فقط خدا جانتا ہے آپ کی کیا حالت ہے.....😭
اجرک اللہ یاصاحب الزمان عج 🏴
#محرم_١٤٤٨ه
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِی جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّکِینَ بِوِلاَیَهِ أَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ وَ الْأَئِمَّهِ عَلَیْهِمُ السَّلاَمُ✨
عیدِ غدیر،عیدِ ولایت آپ تمام غدیریوں و شہداء مدافع حرم تمام مراجع عظام بالخصوص امام زمانہ عج کی خدمت میں بہت بہت مبارک ہو۔🎉🤎🎊
#عید_غدیر
سلام ہو ان معصوم بچوں پر جو نصرت وقت امامؑ میں شہید ہوگئے ۔💔
کم سنی، یتیمی، دُور وَطَن، تماچے، عِید کا دِن
بَعد مُسلِم(ع) کے عَجَب ظُلم سَہے بَچّوں نے 💔 😭
12 ذوالحجہ #شہادت_طفلان_مسلمؑ
تعزیت بحضور امام زمانہ(عج)..🙏🏻
آجرک اللہ یا صاحب الزمان عج😭
السلام على مسلم بن عقيل ، و على الشهيد هانئ بن عروة .
روایت کے مطابق جناب مسلم اور ہانی بن عروہ کو شہید کرنے کے بعد ابن زیاد نے حکم دیا کہ دونوں کے سر کوفہ کے بازاروں میں پھرائیں جائیں اور جس محلہ میں گوسفند فروخت ہوتے ہیں وہاں دونوں کو الٹا سولی پر لٹکایا جائے💔
#شہادت_مسلمؑ
میرا سلام ہو اس امامؑ پر جس کا بچپن کربلا کا جنگل اور شام کا بازار کھا گیا۔💔😭
#شہادت_امام_باقرالعلومؑ 😭
تعزیت بحضور امام زمانہ(عج)..🙏🏻💔
آجرک اللہ یا صاحب الزمانؑ💔😭
میرا سلام ہو اُس امام(؏) پر جن کو محض 25 سال کی عُمر میں زہر دے کر شہید کر دیا گیا..😭💔
امام (؏)کے قاتل معتصم عباسی پر لعنت بیشمار
#شہادت_امام_تقی_الجوادؑ 💔
تعزیت بحضور امام زمانہ(عج)..🙏🏻
آجرک اللہ یا صاحب الزمان عج😭
جو زہر مولا رضا؏ کو دیا گیا اس کا اثر اتنا خطرناک تھا کہ مولا ؏ کی آنکھوں سے بھی خون جاری ہو گیا تھا۔😭💔
۲۳ ذی القعدہ #شہادت_امام_علی_رضاؑ
تعزیت بحضور امام زمانہ(عج)..🙏🏻💔
آجرک اللہ یا صاحب الزمان💔😭
Congratulations To All The Believers And Imam MAHDI(A.J) & MOULA RAZA (A.S) on the Auspicious Birth Anniversary Of BIBI Masuma Qom(S.A)
#بانوی_کرامت
السلام علیک یا جعفر صادق ع❣️
آجرک اللہ یا صاحب الزمان💔😭
۲۵#شوال شب شہادت #امام_جعفر_صادقؑ کے پردرد موقع پر تمام عزاداروں کی بارگاہ میں ہدیہ تعزیت اور خصوصا_امام_زمانہ_عج کی بارگاہ میں پرسہ پیش کرتا ہوں۔۔۔😭
مولا ع کے قاتل منصور دوانقی پر لعنت بے شمار۔
#شہادت_جعفرصادقؑ
روتا ہے دل ہمارا مدینے کو دیکھ کر 😭
سایا نہیں ہے چار اماموں کی قبر پر💔
ویران ہے تمہارا بقعیہ کب آؤ گے
دادی(س) کی قبر پر ہے اندھیرا کب آؤ گے
چشم و چراغ فاطمہ(س) زہرا کب آؤ گے
لعنت بر آل سعود
#جنت_بقیع#اللھم_عجل_لولیك_الفرج
🤍 السلام علی المهدیؑ...🫡
🍂صبح بخیر مولائ جانم🍂
مھدی جانم عج! ہم منتظرین کے لیے آپ عج کے ظہور سے بڑھ کر کون سی عیدی ہو سکتی ہے مولا عج آجائے کہ ہمارے رہبر کا جنازہ آپ کے انتظار میں ہے آپ آئے کہ آپ کی امامت میں نماز جنازہ ادا کیا جاۓ۔💔😭
#عيد_الفطر#اللھم_عجل_لولیک_الفرج
🌹السلام علیک یا داعی اللہ عج🌹
🌻صبح بخیر آقائ جانم🌻
#روزجمعہ یعنی #انتظارمہدی عج
یعنی۔۔ متوقع روز ظہورِ امام زمانہ عج
*کہاں ہے وہ جسے مذاہب اور شریعت کو دوبارہ
منظر عام پر لانے کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔*💔
#دعاء_الندبه 😭
#اللھم_عجل_ولیک_الفرج
Gen. Qasem Soleimani, Yahya Sinwar, Ismail Haniyeh, Hasan Nasrallah, Ayatollah Khameini, Ali Larijani...
None of them were cowards or died like cowards.
Iran will not crumble.