Ali MPhil in Project management, having 15 years project management experience in different international Projects. Always ready to learn new knowledge.Pakistan
یہ چند چہرے ہیں جو خود کو ریاست کہتے ہیں
بس چند چہرے!
جو چوبیس کروڑ کی زندگی اور موت کا فیصلہ کرتےہیں
کون آذاد ہو گا اور کون جیل میں!
کون ایماندار اور کون مجرم!
کون حکومت کرے گا اور کس کی پارٹی نا اہل ہو گی! سب ان کے ہاتھ میں ھے
لیکن یہ پھر بھی غیر سیاسی ہیں
4 اکتوبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF کا جنوبی اضلاع کے عوام کے نام خصوصی پیغام
4 اکتوبر کو لانگ مارچ دھوم دھام سے نکلے گا، جنوبی اضلاع کے غیرت مند پشتون لاکھوں کی تعداد میں نکلیں اور حکمرانوں کی نیندیں حرام کردیں۔ پوری دنیا کو پیغام دیں گے کہ غیرت مند پشتون عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
یہ صرف عمران خان کی رہائی کی بات نہیں بلکہ نوجوانوں کے مستقبل، امن اور ترقی کی بات ہے۔ یہ جنگ عوام نے خود لڑنی ہے، عوام گھروں سے تیار ہو کر نکلیں اور جو ظلم کر رہا ہے، اس ظالم کے خلاف کھڑے ہوں۔
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
مقبوضہ کشمیر سے یاسین ملک ، شبیر احمد شاہ ، آسیہ اندرابی ، انجینئر رشید بھارت کی جیلوں میں ہیں لیکن انکی اہلخانہ سے ملاقاتوں پر پابندی نہیں ۔
پاکستان میں کمپنی نے گیارہ ماہ سے عمران خان کے لیے یہ سہولت بند کررکھی ہے۔
جعلی پولیس مقابلوں میں لوگوں کو قتل کرنے والوں کی الٹی گنتی شروع!
آج لاہور ہائیکورٹ نے جعلی پولیس مقابلہ کیس میں سابق ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکاروں کی عبوری ضمانتیں خارج کر دیں،
وکلا نے SHO کی ضمانت خارج ہونے پر تھپڑو کی بارش کر دیں اور پھر گرفتار کر لیا